• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. HUMAIR YOUSUF

    حدیث غزوہ قسطنطنیہ اور اس پر کچھ شبہات کا رد

    (1) جس قاعدہ کی طرف ابن التین اشارہ کرنا چاہتے ہیں کہ وہ حکم مشروط ہے، اس شرط سے الخ وہ بات صحیح اور تسلیم تو ہے مگر جہاں تک کسی کی ناقص نظر اور ناقص فہم کی رسائی ہے، اسکا طرز بیان ہی جداگانہ ہوتا ہے۔ وہ ہمیشہ دو جملوں (شرط و جزا) میں ہوا کرتا ہے۔ مثلا من صام رمضان ایمانا و احتسابا غفرلہ ما...
  2. HUMAIR YOUSUF

    حدیث غزوہ قسطنطنیہ اور اس پر کچھ شبہات کا رد

    (1) تیسرا نکتہ اور شبہہ یہ کھڑا کیا کہ اچھا مان لیجئے کہ اُس فوج کا سپہ سالار امیر یزید ہی تھے تو حضور ﷺ کی بشارت تو اُن لوگوں کے لئے تھی جو تلوار لے کر قلعہ تک جائیں اور قلعہ کی دیوار یا پھاٹک پر تلوار کی ضربیں لگائیں۔ اسمیں تو یزید نہیں تھا؟ وہ تو امیر لشکر بنا دور بیٹھا تھا اور زبانی جمع...
  3. HUMAIR YOUSUF

    حدیث غزوہ قسطنطنیہ اور اس پر کچھ شبہات کا رد

    حدیث غزوہ قسطنطنیہ اور اس پر کچھ شبہات کا رد ماہنامہ :تجلی (دیوبند)۔ اشاعت ماہ فروری و مارچ سن 1961 تمہید آنحضرت ﷺ کا ایک ارشاد بخاری شریف میں ہے ، شائد وہ ایک طویل حدیث ہے جسے امام بخاری ؒ نے راویوں کے اختلاف اور جداگانہ ابواب کی تقسیم کے سبب سے چھ جگہ بیان کیا ہے۔ انکی تفضیل کچھ اسطرح...
  4. HUMAIR YOUSUF

    کمزور دل والے حضرات ہرگز یہ ویڈیو نہ دیکھیں : جنھوں نے دین کو تماشہ بنا رکھا ہیں :

    بھائی ایسی خطرناک وڈیوز نہیں یہاں لگایا کریں، اسکو تو دیکھ کر میرا خون ہی خشک ہوگیا، سارے ہاتھوں کے جتنے بھی "طوطے "تھے سارے کے سارے اڑ گئے، اور دن کے بارہ بجے اماوس کی تاریک رات کا سماں پیدا ہوگیا۔ شدید بی پی ڈاؤن ہوگیا اور فرش پر ہی لمبا لیٹ گیا۔گھر والے بھی دیکھ کر پریشان ہوگئے کہ ابھی صبح تک...
  5. HUMAIR YOUSUF

    گنبد خضراء پر ایک کھڑکی نما ، اور ایک روایت کی تحقیق

    یہ ؒوسیلہ" کیا ہے؟ اور کن سے مانگنا جائز ہے؟ اس پر ایک میرے خیال سے جامع تھریڈ ہونا چاہئے۔ نیز اسی طرح دعا مانگنے کے لئے "واسطہ" کی شرعی حیثیت کا بھی ایک تھریڈ ہونا چاہئے، جس میں عام فہم کی اردو زبان میں جو بات آسانی سے سمجھ میں آجائے، تمام دعا مانگنے اور اسکے مسائل کا حل ہو۔
  6. HUMAIR YOUSUF

    ايک اور امريکی منصوبہ

    بھائی ان 40 ملین ڈالرز میں کک بیکس اور امریکی اور پاکستانی گورنمنٹ اہلکاروں کے کمیشن میں کتنے ڈالر خرچ ہوجاتے ہیں؟ اگر اس رقم کے قرضے کے بدلے امریکہ یہاں کوئی صنعت لگائے جسمیں مقامی ہنر مند لے کہ اسکو خود امریکن ہی چلائے تو میرے خیال سے یہ زیادہ فائدہ مند ہوگی اور لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی...
  7. HUMAIR YOUSUF

    کیا امام کعبہ کے پیچھے حج اور نماز ہو جائے گا ؟ دعوت اسلامی کے مفتی کا فتویٰ

    کافی دن پہلے میں نے فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی جسمیں ایک رافضی کا تعاقب کیا گیا تھا۔ وہ رافضی اپنے کمنٹس میں کہہ رہا تھا کہ کیونکہ وہابی شیعہ کے پیچھے نماز نہیں پڑھتے اسی لئے بدلے میں بریلوی لوگ بھی وہابی کے پیچھے بدلے میں نماز نہیں پڑھتے۔ تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ بریلوی شیعہ بھائی بھائی ہیں۔
  8. HUMAIR YOUSUF

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    یعنی آپ حضرات کا فہم اور عقل صحابہ کرام سے بڑھ گیا کہ جو عمل صحابہ نے نہیں کیا وہ آپکی جماعت کرتی پھر رہی ہے۔ اور میاں شرعی دلیل دیں ادھر لفاظی سے کام نہیں چلےگا مطلب یہ کہ اب آپ نماز کی چھ اکھٹی رکعات ادا کیا کریں، 12سجدے کیا کریں۔ ہر رکعت میں 2 رکوع کیا کریں۔ دیولی منایں، ویلانٹائن ڈے منائیں،...
  9. HUMAIR YOUSUF

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    حضرت @قادری رانا جی، آپ نے اتنی لمبی چوڑی تقریر جھاڑ دی، لیکن میرے یہ دونوں بنیادی سوالات جوں کے توں کھڑے کے کھڑے ہی رہے، ماشاء اللہ سے جناب نے انکو شائد پڑھنے کی بھی زحمت نہ فرمائی۔ انکا جواب دے دیتے تو شائد آپکے یہ "مفروضات" جڑ سے ہی اکھڑ جاتے کہ بریلوی مذہب اعلیٰ حضرت سے پہلے بھی تھا یا تمام...
  10. HUMAIR YOUSUF

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    جناب خوشی منانے کا یہ طریقہ کن شرعی اصولوں کے تحت ہے جسکا میں تصویر حوالہ دیا ہے کہ خانہ کعبہ کا ماڈل بناکر اسکو بالکل شیعوں کے اسٹائل میں شہر میں نمائش میں پیش کیا جائے اور بارہ ربیع الاول کے بعد نیٹی جیٹی کے پل سے سمندر میں گرا کر ٹھنڈا کیا جائے۔ ایسا کس شرعی اصول کے تحت ہورہا ہوتا ہے، اسکی...
  11. HUMAIR YOUSUF

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    السلام علیکم بھائی جی بھائی بالکل سابقون الاولون کے وقت سرکار دو عالم ٖٖٖٖٖٖصلی اللہ علیہ وسلم کی صاحبزادیاں موجود تھیں، جنکی عمر بالترتیب کچھ اسطرح تھی
  12. HUMAIR YOUSUF

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    لیکن بھائی 1857 سے پہلے، اسطرح تو میلاد کی خوشیاں نہیں منائی جاتی ہونگی، کہ خانہ کعبہ اور گنبد خضراء کے ماڈل بناکر شیعوں کے تعزیوں کے اسٹائل میں اپنی بگھیوں، تانگوں اور گلیوں و چوراہوں میں نمائش کے لئے پیش کئے جاتے ہو۔یا اسطرح ریلیاں نکالی جاتی ہونگی جیسی اب نکالی جاتی ہیں۔ حتی کہ ان خانہ کعبہ...
  13. HUMAIR YOUSUF

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    وعلیکم السلام برادر جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ معلومات فراہم کرنے کا بے حد شکریہ۔ بس مجھے یہاں دو باتیں عرض کرنا تھیں، اول یہ ان عربی عبارات کا اردو ترجمہ بھی کردئیے۔ دوسرا یہ کہ میں نے اپنی پہلی پوسٹ میں ایک بات پوچھی تھی کہ "کیا انکا شمار سابقون الاولون میں نہیں کیا جاتا؟ جب سیدہ خدیجہ رضی اللہ...
  14. HUMAIR YOUSUF

    طاہر القادری کہتا ہے مجنو تابعی تھا

    جی بالکل متفق ہوں آپ سے برادر اس پوائینٹ پر، اب اسی بات پر جو مولانا طاہر القادری صاحب کی تقریر ہے، اس پر مجنوں کے تابعیت کا تجزیہ کردئیے۔ کیا آپ کےخیال میں جو طاہر القادری صاحب نے فرمایا، وہ سب درست ہے؟
  15. HUMAIR YOUSUF

    طاہر القادری کہتا ہے مجنو تابعی تھا

    السلام علیکم بھائی اگر بھائی آپکی منطق کو مانا جائے تو پھر اسطرح کیا عبیداللہ بن زیاد، مختار ثقفی اور حجاج بن یوسف کو بھی تابعی کہا جاسکتا ہے؟ کیونکہ انکے وقت بھی صحابہ کرام کثیر تھے، اور ان لوگوں سے تو صحابہ کرام کی ملاقات بھی یقینی ہے
  16. HUMAIR YOUSUF

    فورم کے ایک سرگرم رکن یوسف ثانی بھائی کے والد محترم کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ تعالیٰ مرحوم کے کبیرا صغیرا گناہ معاف کرے اور انکی قبر کو جنت کے باغات سے ایک کرے۔ آمین
  17. HUMAIR YOUSUF

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    السلام علیکم @قادری رانا بھائی، بھائی کیا 1857 سے پہلے بھی اسی طرح لوگ خانہ کعبہ کے ماڈل اپنی بگھیوں، تانگوں میں سجاتے تھے؟ بھائی کیا 1857 سے پہلے بھی کیا لوگ اتنی بھاری مقدار میں پیسے لیکر ساری ساری رات لاؤڈ اسپیکر پر محافل نعت منعقد کیا کرتے تھے؟ چلیں لاؤڈ اسپیکر تو دور جدید کی ایجاد ہے،...
  18. HUMAIR YOUSUF

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    میرے خیال سے اگر کشمیر خان صاحب سے انکے اعلیٰ حضرت کے "اسلام" کے اوپر بات کرلیتے کہ انکی نظر میں کیا اسلام ہے، اور اسکو قرآن و سنت کے اصول پر پرکھ کر دیکھ لیتے، تو شائد اتنی لمبی چوڑی گفتگو کی نوبت ہی نہیں آتی۔
  19. HUMAIR YOUSUF

    طاہر القادری کہتا ہے مجنو تابعی تھا

    مولانا طاہر القادری نے یہ بات کہنے سے پہلے یقینا "لیلیٰ مجنوں" کی انڈین فلم دیکھی ہوگی :)
  20. HUMAIR YOUSUF

    سابقون الاولون۔ کیا ایمان لانے والے پہلے افراد میں بنات الرسول ﷺ شامل ہیں؟

    حیرت ہے ابھی تک اس پوسٹ پر کسی بھائی نے کوئی توجہ نہیں دی؟ خیر مجھے اس موضوع پر کچھ اور بھی معلومات ملی ہیں، انکو بھی یہاں پیش کرتا ہوں۔ ایک روایت ملی ہے مزید اسی سلسلے کی خفیہ و پوشیدہ تبلیغ اور سب سے پہلے ایمان لانے والے حضرات وحی نازل ہونے کے بعد ابتداء میں نبی اکرم ﷺ خفیہ اور پوشیدہ طور پر...
Top