• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. T.K.H

    استغاثہ کے مسئلہ میں بریلوی علماء کی دلیل کا تجزیہ

    سب سےپہلے تو یہ ثابت کرنا پڑے گا کہ اللہ تعالٰی نے ان کو ایسی ما فوق الفطرت قوتیں عطاء فرمائیں ہیں۔ دوسرا یہ کہ ایسی قوتیں کیسے حاصل ہوتی ہیں ؟تیسرا یہ کہ ان ہستیوں کو پکارا ہی اس نظریہ کے تحت جاتا ہے کہ یہ ہماری حاجتیں سنتے اور پوری کرتے ہیں (انہیں متصرف بالذات سمجھنا یا نہ سمجھنا تو ایک...
  2. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    دراصل ہمارے یہاں جو تصویر کچھ رافضی نُما اہلِ سنت نے امیر المؤمنین یزید ؒ کی بنا دی ہے اسے زائل کرنا اتنا ہی مشکل امر ہے جتنا سمندر سے سوئی نکال لانا ۔ایسے لوگ تاریخ کے صرف ایک پہلو کو دیکھ کر فیصلہ کر لیتے ہیں اور جو تاریخ قرآن و سنت سے مطابقت رکھتی ہے اسے ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتے...
  3. T.K.H

    شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں !

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم شراب کی حرمت قرآن کی نظر میں ! دورِ حاضر میں یہ دعویٰ بہت زورو شور سے جاری ہے کہ قرآن مجید میں شراب کی حرمت کا کوئی حکم موجود نہیں اور جس چیز کو نام لیکر قرآن مجید میں حرام نہ ٹھیرایا گیا ہو اسے حرمت کے دائرے میں داخل کرنے کا کسی کو حق نہیں ۔ ہمیں خدشہ ہے کہ ہمارا...
  4. T.K.H

    امیر یزید اور (حديث الخلافة ثلاثون عاما)

    یہ ایک سیاسی معاملہ تھا جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں، البتہ اگر جذبات کو دخل دیا جائے تو پھر اسلام کیا، نجات کا معاملہ بھی بنا لینے میں کوئی مضائقہ نہیں۔
  5. T.K.H

    محدث ابن حبان اور قبروں سے فیض

    محترم ! راہِ فرار اختیار کرنا میرا ”وطیرہ “ نہیں البتہ اپنا ”مؤقف“ سامنے رکھ دیتا ہوں، اسے ”منواتا“ نہیں ہوں۔
  6. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    کیا اللہ تعالٰی نے امیر المؤمنین یزید ؒ کا نام لے کر ”لعنت “ بھیجی ہے ؟
  7. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    میرے محترم ! پہلے تو یہ بات سمجھ لیں کہ آخرت میں اللہ تعالٰی نے ہم سے یہ نہیں پوچھنا کہ امیر المؤمنین یزید ؒ صحیح تھے یا حضرت حسینؓ ؟ اس واقعہ کی صحیح نوعیت تو کسی کو بھی معلوم نہیں تو اس معاملے میں اتنا شدت اختیار کرنا کیا صحیح ہے ؟ پہلے تو قاتلین کا صحیح تعین کریں پھر کسی پر الزام لگائیں ۔...
  8. T.K.H

    کیا یزید بن معاویہ نے حسین رضی اللہ عنہ کو قتل کرنے کا حکم دیا تھا؟

    اس معاملے کے لیے تاریخ کی کتابوں کو چھانٹنے کے بعد یہ بات تو طے ہے کہ امیر المؤمنین ، خلیفۃ المسلمین یزیدؒ بن معاویہؓ کی بیعت تمام صحابہ کرامؓ اور تابعین عظامؒ نے کی تھی۔ جن پاک ہستیوں کا اتفاق کسی شخص کی بیعت و خلافت پر ہو جائے وہ کسی صورت اُمت لیے نقصان دہ نہیں ہو سکتا ۔ اب جب یہ بات ثابت ہے...
  9. T.K.H

    تجویز اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے !

    السلام علیکم ! میری محدث فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ میرا اکاؤنٹ ختم کرکے مطلع کر دیا جائے۔ اس فورم پر مجھے روایت پرستی میں قرآن سے عناد و عداوت رکھنے والے ہی نظر آئے۔ میرے قرآنی آیات پر مشتمل دستخط کسی اہلِ حدیث کو نہیں بھائے ۔میرے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں کیونکہ جس کو قرآن سے عناد ہوتا ہے...
  10. T.K.H

    اُم ثوبان بہن کے لیے صحت کی دعا

    اللہ تعالٰی ہماری بہن اُم ثوبان کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین!
  11. T.K.H

    حصول جنت کے آسان طریقے

    واقعہ قرطاس پر علامہ شبلی نعمانی ؒ نے بہت مفید بحث کی ہے۔یہ بحث انکی کتاب ”الفاروق“ ،صفحہ 67 تا 70 میں موجود ہے۔
  12. T.K.H

    سائنسی جنت کا منظر !

    ویسے میں بھی مفتی صاحب کی رائے سے متفق نہیں ہوں کیونکہ کسی چیز کو ثابت کرنےکےلیے کوئی مضبوط دلیل چاہیے جبکہ اس معاملے میں قیاس آرائی ہی سے کام لیا گیا ہے۔انہوں نے اڑن طشتریوں کا اس ٹرائی اینگل سے نکلنے کا بھی نظریہ پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ دراصل دجال کے جاسوس ہیں جو دنیا پھر میں چکر لگا...
  13. T.K.H

    گمراہ علماء دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہیں :

    دجال کا فتنہ مسلک پرست علماء کے فتنے کے سامنے کچھ نہیں۔کیونکہ دجال دینِ اسلام کا قائل نہیں ہوتا جبکہ مسلک پرست علماء دین کے نام لیوا ہوتے ہیں۔
  14. T.K.H

    میرے محترم ! روایات نے اگر آپ کو قرآن سے بد ظن کر دیا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لوگوں کو...

    میرے محترم ! روایات نے اگر آپ کو قرآن سے بد ظن کر دیا ہے تو یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لوگوں کو قرآن سے دور نہ کریں انہیں تحقیق کا پورا حق ہے۔انہیں قرآن اور روایات میں فرق کی حقیقت کو سمجھنے دیں۔ ا ب غیر متعلقہ بات سے پرہیز کر کے میرے دستخط بحال کریں یا میرا اکاؤنٹ ختم کریں۔
  15. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    اس کے علاوہ دو آیات اور تھیں۔
  16. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    محترمی ! منتظمِ اعلٰی سے پوچھ لیں !
  17. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    پہلے میں نے منتظمِ اعلٰی کی خواہش پر پانچ قرآنی آیات پر مبنی دستخط مختصر کیے صرف اس لیے کہ انکو قرآنی آیات سے وہم ہوا کہ میں انکار ِ حدیث کی ترغیب دے رہا ہوں اس وہم کا تو کوئی علاج نہیں کیا جا سکتا تھا اس لیے مجبوراً میں نے ہی دستخط مختصر کر دیے مگر پھر کچھ مہینوں بعد میرے دستخط ہٹادیے گئے...
  18. T.K.H

    محدث فورم پر رجسٹریشن کا طریقہ

    محدث فورم سے اکاؤنٹ ختم کرنے کا طریقہ بھی بتا دیں ۔ شکریہ !
  19. T.K.H

    محترم منتظمِ اعلٰی ! اگر میرے دستخط بحال نہ کیے گئے تو میرا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے یا صاف کہہ...

    محترم منتظمِ اعلٰی ! اگر میرے دستخط بحال نہ کیے گئے تو میرا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے یا صاف کہہ دیں کہ آپ لوگوں کو قرآن سے عناد ہے۔
  20. T.K.H

    شکایت دستخط بحال کیے جائیں !

    میں آخری بار کہہ رہا ہوں کہ میرےقرآنی آیات پر مبنی دستخط بحال کیے جائیں یا صاف کہہ دیں کہ آپ لوگوں کو قرآن سے عناد ہے ۔ اگر میرے دستخط بحال نہ کیے گئے تو میرا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے ۔
Top