الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر کوئی شخص محض شہوت کے جوش کو ٹھنڈا کرنے کے لیے نکاح کرے اور اس کا مقصد نہ اولاد کا حصول ہو اور نہ سنت کا اتباع تو کیا ایسے شخص کو متبع سنت کہا جا سکتا ہے ؟
میرا کہنے کا مطلب یہ پرگز نہیں ہے کہ فرائض ادا نہ کرنے والے کا نکاح ''مردود '' ہے یا اسکی روزی '' ناجائز '' ہے۔ بلکہ یہ تھا کہ ہمیں اپنے تمام فرائض انجام دینے چاہیے ورنہ اسلام کےکسی ایک پہلو پر عمل کرنے اور دوسرے پہلو سے اعراض کرنے پر ہم کسی شخص کو صحیح معنوں میں متبع سنت نہیں کہ سکتے۔
میں نے اہلِ حدیث اور دوسرے مکتبہ فکر کی کتابوں کا بہت مطالعہ کیا ہے۔ مگر اس مطالعہ سے میری تشویش ہی میں اضافہ ہوا ہے۔ اور مجھے ان کتابوں میں زہریلا اور نفرت انگیز مواد ہی زیادہ ملا ہے۔
ہماری مسجدوں سے لوگ صرف اس لیے دور ہو رہے ہیں کہ ہر کوئی دینِ اسلام کو اپنی ہی نظر سے دیکھتا ہے۔ ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو ابھی تک نماز پڑھنے سے محروم ہیں۔ جانتے ہیں کس لیے ؟ دیوبندی اپنی نماز کے طریقے کو صحیح سمجھتے ہیں۔ اہلِ حدیث اپنی نماز کو۔ ان سب کا بار ہمارے ان نام نہاد جاہل اہلِ حدیث اور...
اس لنک میں تینوں کتابوں کو ڈاؤنلوڈ کر کے مطالعہ کریں۔
forum.mohaddis.com/attachments/munkareen-e-hadith-part-1-pdf.1240/
forum.mohaddis.com/attachments/ahle-hadith-part-2-pdf.1241/
forum.mohaddis.com/attachments/questions-answers-part-3-pdf.1242/
حبل اللہ سے مراد صرف قرآن ہے ہاں حدیث اس کی وضاحت کرتی ہے۔ ہم نام نہاد اہلِ حدیث نے بھی تو '' محمدی '' ہونے کا دعوٰی کیا ہے۔ کیوں کہ جن احادیث کو ہم نہیں مانتے ان کو دوسرے مانتے ہیں اور جن کو ہم مانتے ہیں ان کو وہ نہیں مانتے ۔ اس میں تو ہم سب شریک ہیں۔ اور ہم سب کی اس جرم میں آخرت میں اللہ کے...
قرآن کے اوامر پر عمل کرو اور اس کے نواہی سے پرہیز کرو تو مقربینِ الٰہی ( انبیاء ، صدیقین ، شہداء اور صالحین) کی جماعت میں شامل ہو جاؤ گے اس سے زیادہ اور کیا چاہیے ایک مسلمان کو ؟ تصوف میں الجھنا کیا ضروری ہے ؟ یاد رکھو آخرت میں عمل کے متعلق پوچھا جائے گا نہ کہ علم کے متعلق اور عمل کے لیے ہمیں...
کیا آپ نہیں سمجھتے کہ آج کل لوگ نکاح محض معاشرتی رسم کے طور پر کرتے ہیں اور اس پر مہر''سنت '' کی لگاتے ہیں کیوں کہ زیادہ تر لوگ نماز تو کیا دینِ اسلام کے متعلق سننا بھی پسند نہیں کرتے۔ کیوں کے وہ اسلام سے وہ چیزیں لیتے ہیں جو ان کی خواہش کے مطابق ہو اور جو ان کی طبعیت کے خلاف ہو اس کو جان بوجھ...
آفریدی صاحب آپ تو ذاتیات پر آ گئے ہیں۔ آپ بلا دلیل تہمت لگا رہے ہیں مجھ پر۔ اگر آپ کی سمجھ میں بات نہیں آئی تو کوئی ضروری نہیں ہے کہ ہر بات سمجھی جائے۔ اصل میں میری ہی غلطی ہے شائد میں نے نا اہل کو اہل والی بات کہہ دی۔ اس لیے معاف کرنا۔
السلام علیکم ! جس آیت کا آپ نے حوالہ دیا ہے اس سے '' نکاح '' کا وجوب ثابت نہیں ہوتا۔ اس آیت سے صرف '' استحباب '' کا جواز ملتا ہے۔ اور اگر اس آیت کا وہی مطلب ہے جو آپ نے سمجھا ہے تو خود نکاح کرنے والا لڑکا اور کرانے والی لڑکی کا مقام کیا ہے اگر وہ نکاح پر راضی نہیں ہوتے۔ کیوں کہ نکاح میں مرد اور...
ایصالِ ثواب کا نعم البدل اللہ نے ہمیں ان قرآنی آیات میں دیا ہے جس میں نہ رقم خرچ ہوتی ہے اور نہ کوئی مشقت اٹھانی پڑتی ہے۔
فرمایا:-
اَلَّذِيْنَ يَحْمِلُوْنَ الْعَرْشَ وَمَنْ حَوْلَهٗ يُسَبِّحُوْنَ بِحَمْدِ رَبِّهِمْ وَيُؤْمِنُوْنَ بِهٖ وَيَسْتَغْفِرُوْنَ لِلَّذِيْنَ اٰمَنُوْا ۚ رَبَّنَا وَسِعْتَ...
میں ابھی تک حیران ہوں کہ آپ سچائی سے منہ کیوں موڑے ہوئے ہیں۔ ہاں ! میں تو بھول ہی گیا '' سچ '' ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے۔ جس ''محبت '' کا ڈھول آپ سب پیٹ رہے ہو وہ '' شہوت '' ہی ہے۔ نہ جانے آپ اس لفظ سے متوحش کیوں ہیں۔