• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عکرمہ

    خارجی فرقے کی پہچان

    خارجی فرقے کی پہچان مصنف:مفتیان سعودی عرب ترجمہ وتلخیص:فضل الرحمن رحمانی ندوی مدنی ناشر:عقیدہ لائبریری سال طبع:2010ء
  2. عکرمہ

    اس روایت کی تحقیق مطلوب ہے

    مفتی محمد شفیع’’تفسیر معارف القرآن‘‘میں’’سورۃ النساء‘‘کی آیت نمبر64 کی تفسیر میں ایک واقعہ نقل کرتے ہیں متعلقہ آیت: وَلَوْ اَنَّھُمْ اِذْ ظَّلَمُوْٓا اَنْفُسَھُمْ جَاۗءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَاسْتَغْفَرَ لَھُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِـيْمًا 64؀ تفسیر حضرت علی...
  3. عکرمہ

    ایم فل کے مقالہ کے سلسلے میں ایک مشکل کا حل چاہیے۔

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ بندہ ھذا’’جی سی یونیورسٹی فیصل آباد‘‘میں ایم فل اسلامیات کا طالب علم ہے۔ایک سال اختتام پذیر ہو چکا ہے یعنی دو سمسٹر مکمل ہوچکے ہیں،اب ایک سال کا عرصہ’’Thesis‘‘کے لیے وقف ہے۔سب سے پہلا مرحلہsynopsis}‘‘کا ہے،بعد اس کے مکمل مقالہ۔ ڈین آف شعبہ عربی واسلامیات’’ڈاکڑ...
  4. عکرمہ

    بدعت۔ازسید سلیمان ندوی رحمہ اللہ

    بدعت سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ،از(اہل السنۃ والجماعۃ،ص۱۰،ط،مجلس نشریات اسلام) سنت کا مقابل لفظ’’بدعت‘‘ہے۔بدعت کے لغوی معنی’’نئی بات‘‘کے ہیں،اصطلاح شریعت میں اس کے یہ معنی ہیں کہ مذہب کے عقائد یا اعمال میں کوئی ایسی بات داخل ہو جس کی تلقین صاحب مذہب نے نہ فرمائی ہو اور نہ ان کے کسی حکم یا فعل سے...
  5. عکرمہ

    تارک نماز کا حکم شرعی بقلم فیضلۃ الشیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ

    تارک نماز کا حکم شرعی بقلم فیضلۃ الشیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ فتاوی اسلامیہ،جلد نمبر1ص480تا483،ط،دارالسلام،لاہور فیضلۃ الشیخ محمد صالح العثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’صحیح مسلم‘‘میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہےکہ نبی کریمﷺنے فرمایا: ستكونُ أمراءُ . فتعرفونَِ وتُنْكرونَ . فمن عَرِف...
  6. عکرمہ

    حدیث’’کل ایام التشریق ذبح‘‘بلحاظ سند کیسی ہے؟ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ

    حدیث''کل ایام التشریق ذبح''بلحاظ سند کیسی ہے؟ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ السنہ،ماہنامہ جہلم۔۔۔شمارہ نمبر14 یہ حدیث جمیع سندوں کے ساتھ ضعیف ہے۔ 1:اس کو ابو نصر التمار عبد الملک بن عبدالعزیز القشیری نے''سعید بن عبدالعزیز عن سلیمان بن موسی عن عبدالرحمن بن ابی حسین عن جبیر بن مطعم''کی سند...
  7. عکرمہ

    متعۃ النساء حرام ہے

    متعۃ النساء حرام ہے فیضلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کے قلم سے امام ابن شہاب الزہری رحمہ اللہ نے عبداللہ بن محمد بن علی بن ابی طالب اور حسن بن محمد بن علی بن ابی طالب دونوں سے روایت بیان کی ہے،ان دونوں نے اپنے والد(امام)محمد بن علی بن ابی طالب(ابن الحنفیہ) سے روایت بیان کی ہے،انھوں نے...
  8. عکرمہ

    توحید وقت کی شدید ترین ضرورت:محمد عطاء الرحمن مدنی

    توحید وقت کی شدید ترین ضرورت: محمد عطاء الرحمن مدنی عالمی تناظر میں اقوام عالم کے حالات کا جائزہ لیا جائے تو امت مسلمہ سب سے زیادہ مجبور ومقہور اور پسماندہ ہے، اور مغربی اقوام کی ذہنی اور سیاسی غلام بن چکی ہے۔ حالانکہ مسلمان ہی تہذیب وتمدن کے بانی تھے اور باقی اقوام کو علم کی روشنی مسلمانوں سے...
  9. عکرمہ

    تکفیر،افراط وتفریط کا اصل سبب:شیخ ابو بصیر طرطوسی حفظہ اللہ

    نوٹ:یاد رہے شیخ ابو بصیر حفظہ اللہ ان اصحاب کی نزدیک ''تکفیری''ہیں۔ تکفیر،افراط وتفریط کا اصل سبب: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شیخ ابو بصیر طرطوسی حفظہ اللہ ماخوذ:عقیدہ طائفہ منصورہ 1: ہمارا اعتقاد ہے کہ تکفیر کے باب میں ہر قسم کے غلو اور انتہاء پسندی کی ابتداء کا...
  10. عکرمہ

    ایک فقیر کی’’ دردمندانہ نصیحت‘‘

    ایک فقیر کی'' دردمندانہ نصیحت'' السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ تین چار دن سے میں فورم سے غائب تھا،آج مختلف پوسٹوں کا ملاحظہ کیا تو بعض پوسٹوں کے مندرجات پڑھ کر طبعیت عجیب سی ہوگئی کہ''ماہ رمضان،ماہ غفران''میں بھی بھائیوں کے درمیان''بغض وعناد''کے جراثیم پرورش پارہے ہیں۔تکفیری اور خارجی کے الفاظ...
  11. عکرمہ

    فضیلت شام کے حوالے سے ایک روایت کی تحقیق درکار ہے

    ایک حدیث سنی ہے کہ ایک وقت ایسے آئے گا کہ ارض شام پر ایک گز زمین اہل ایمان کو تمام روئے زمین سے اچھی ھوگی کیا اس کی سند و درست الفاظ مل سکتے ہیں
  12. عکرمہ

    اے سر زمین شام کے شیرو!

    اے سر زمین شام کے شیرو! تمہارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے ہم اس سے بے خبر نہیں ہیں،، ہم ظلم وستم بھرے مناظر دیکھ رہے ہیں،، ہم تمہارا رونا ،تمہاری چیخیں سن رہے ہیں،، اللہ کی قسم !ہم تمہارے دکھ پر غمگین ہیں،، تم پر آنے والی تکلیفوں کی شدت کو محسوس کر رہے ہیں،، اے کاش ہم تمہارے ساتھ ہوتے تو تمہاری عزتوں...
  13. عکرمہ

    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو گالی دینے والے کا حکم

    حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو گالی دینے والے کا حکم شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: قال القاضی ابویعلی من قذف عائشۃ بما برأھا اللہ منہ کفر بلاخلاف وقد حکی الاجماع علی ھذا غیر واحد وصرح غیر واحد من الائمۃ بھذا الحکم فروی عن مالک من سب ابا ابکر جُلِّدَ ومن سب عائشۃ قتل قیل...
  14. عکرمہ

    انعامات کا منتظر شہید

    انعامات کا منتظر شہید شیخ انور العولقی رحمہ اللہ جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَن صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِم مِّن كُلِّ بَابٍ (۲۳) سَلَامٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ ۚ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ (۲۴) [سورۃ الرَّعد]...
  15. عکرمہ

    سفیانی کے خروج سے متعلق روایات کی تحقیق

    1: عن ابی ہریرہ قال : قال رسول اللہ : یخرج رجل یقال لہ السفیانی فی عمق وعانہ من یتبعہ من کلب فیقتل حتی یبقربطون النساءویقتل الصبیان فیجتمع لہم قیس فیقتلہا حتی لایمنع ذنب تلعہ ویخرج من اہل بیتی فی الحرہ ، فیبلغ السفیانی فیبعث الیہ جنداً من جندہ فیہز مہم ، فیسیر الیہ السفیانی بمن معہ حتی اذا صار...
  16. عکرمہ

    بت پرستی اورشرک سے مکمل اجتناب

    بت پرستی اورشرک سے مکمل اجتناب فَاجْتَنِبُوا الرِّجْسَ مِنَ الْاَوْثَانِ ’’پس اجتناب کرواوثان کی نجاست سے‘‘(الحج:۳۰) فقہ القرآن: 1:دور رہنا یعنی مذکورہ چیز سے دور رہنا،قریب بھی نہ جانا اجتنان کہلاتا ہے،لہذا اپنے آپ کواوثان(بتوں)اوران مقامت سے ہمیشہ دور رکھنا چاہیےجہاں شرک ہوتا ہے۔...
  17. عکرمہ

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟

    سلف صالحین سے کیا مراد ہے؟ جیسا کہ نبی کریمﷺکی حدیث ہےکہ آپﷺنے فرمایا: إِنَّ أُمَّتِي سَتَفْتَرِقُ عَلَى ثِنْتَيْنِ وَسَبْعِينَ فِرْقَةً، كُلُّهَا فِي النَّارِ، إِلَّا وَاحِدَةً وَهِيَ الْجَمَاعَةُ(سنن ابن ماجہ:3992) ’’میری امت کے تہتر فرقے ہوں گے،ایک کے علاوہ باقی سب جہنم میں جائیں گے...
  18. عکرمہ

    تجدید ایمان

    قرآن مجید اور احادیث صحیحہ کی روشنی میں تجدید ایمان ڈاکڑ سید شفیق الرحمن حفظہ اللہ دارالبلاغ
  19. عکرمہ

    اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور دشمنی کا معیار کیا ہے؟

    اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت اور دشمنی کا معیار کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کی خاطر محبت کی پہچان یہ ہےکہ کسی آدمی کی دینداری،علم،کثرت عبادت،حسن اخلاق اور لوگوں کے ساتھ بہترین معاملات کی بنا پر محبت کی جائےگویا یہ اس کی ایمان باللہ اور فرمانبرداری کی بنا پر محبت ہے۔ اللہ تعالیٰ کی خاطر کسی سے بغض کی پہچان...
  20. عکرمہ

    کچھ کتابیں میری بھی اپلوڈ کردیں۔

    کلیم بھائی آج فیصل آباد جاناہوا۔تو مکتبہ اسلامیہ بھی ہو آیا۔۔۔کچھ کتابیں لینے کو دل چاہا لیکن ’’جیب‘‘کی رفاقت نہ ہو پائی۔۔۔۔آپ سے فرمائش کرتا ہوں۔۔۔ان کتب کو لائبریری کا حصہ بنائیں۔ مقالات ربانیہ سلفیت۔۔۔۔شیخ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ۔۔۔۔۔مکتبہ غالبا الفرقان۔۔۔ فکر خوارج۔۔۔۔محمد...
Top