• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    دلائل النبوة

    صرف پہلا لنک کام کررہا ہے باقی آپکا دیا ہوا کوئی لنک بھی کام نہیں کررہا۔۔نیچے دیئے گئے درست لنکس ہیں۔باقی کے حصے یہاں سے ڈاؤنلوڈکئے جاسکتے ہیں۔ http://kitabosunnat.com/kutub-library/dalail-un-nubowah-2 kitabosunnat.com/kutub-library/dalail-un-nubowah-3...
  2. ر

    لہسن کے طبی فوائد.

    جزاک اللہ خیرا
  3. ر

    سمندر کی جھاگ کے برابر بھی گناہ معاف !

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : "اس شخص کے تمام گناہ معا ف کردیئے جائیں گے، خواہ سمندر کی جھاگ کے برابر ہوں جو ہر(فرض) نماز کے بعد یہ پڑھے: سبحان اللہ 33بار، الحمدللہ 33بار، اللہ اکبر 33بار-یہ 99 کلمات ہوگئے اور سو (100) پورا کرنے کے لیے ایک بار کہے: لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَحْدَہُ...
  4. ر

    مجلس کے اختتام پر

    سبحانك اللهم وبحمدك أشهد أن لا اله الا انت استغفرك واتوب اليك (پاک ہے اے اللہ!اپنی تعریف کے ساتھ۔میں شہادت دیتا ہوں کہ تیرے سواہ کوئی عبادت کے لائق نہیں۔میں تجھ سے معافی چاہتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:جو شخص کسی مجلس کے اختتام پر یہ دعا پڑھتا ہے تو اللہ...
  5. ر

    میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں

    استغفر اللہ واتوب الیہ "میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں" "صحیح البخاری،حدیث 6307" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "شیطان نے کہا:یارب! تیری عزت کی قسم!میں تیرے بندوں کو گمراہ کرتا رہوں گا جب تک انکی روحیں ان کے بدنوں میں رہیں گی۔" "رب عزوجل نے فرمایا: میری عزت اورمیرے...
  6. ر

    جنت کے متلاشی اور جہنم سے خلاصی

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے: "جس نے تین بار اللہ تعالیٰ سے جنت کا سوال کیا تو جنت کہتی ہے:اے اللہ ! اسے جنت میں داخل کر دے۔اور جس نے تین بار جہنم کی آگ سے پناہ مانگی تو جہنم کہتی ہے: اے اللہ! اسے جہنم کی آگ سے پناہ دے دے۔" اللهم إنّي أسألك الجنة و أستجير بك من النار‎...
  7. ر

    نماز میں صف بندی کی اہمیت :

    جزاک اللہ خیرا
  8. ر

    شرک کرنے والوں پر جنت حرام ہے

    جزاک اللہ خیرا
  9. ر

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

    سینگ والا مینڈھا جسکا رنگ سفید،آنکھوں کا حلقہ سیاہ اور ٹانگیں بھی سیاہ ہوں،افضل ہے۔اسلیے کہ ایسے مینڈھے کی قربانی اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کی۔ "نبی کریم صلی اللہ علہ وآلہ وسلم نےسینگ والا مینڈھا ذبح کیا،جسکا پیٹ سیاہ تھا،ٹانگوں کا نچلہ حصہ سیاہ تھااور آنکھوں کا اردگرد سیاہ تھا"...
  10. ر

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک مینڈھا ذبح کرتے ہوئے فرمایا: اے اللہ"یہ میری اور میری امت کے ان افراد کیطرف سے ہے'جنہوں نے (عدم استطاعت کی بنیاد پر) قربانی نہیں کی۔ (مسند احمد،سنن ابی داؤد وسنن ترمذی)
  11. ر

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

    علی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: "مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم دیا کہ میں آپ کے اونٹوں کی قربانی کی نگرانی کروں اور گوشت،چمڑے اور جھولیں خیرات کردوں اورٖقصاب کو ان میں سے کچھ نہ دوں اور فرمایا:اور ہم اسے اپنی طرف سے مزدوری دیں گے۔ (صحیح بخاری و صحیح مسلم
  12. ر

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

    اللہ فرماتا ہے سو ان میں سے خود بھی کھاؤ اور قناعت کرنے والوں اور مانگنے والوں کو بھی کھلاؤ۔اسی طرح ہم نے انہیں تمہارے لیے مسخر کر دیا ہےتاکہ تم شکر کرو۔اللہ کو انکے گوشت اور خون نہیں پہنچتے،لیکن اسے تمہارا تقوٰی پہنچتا ہے۔ (الحج22|36-37)
  13. ر

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

    نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : دس ذوالحجہ کو خون بہانے سے بڑھ کر ابن آدم اللہ تعالٰی کے ہاں کوئی بہتر عمل نہیں کرتا،یہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں،کھروں اور بالوں سمیت آئیں گے اور خون کے زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کے ہاں اسکا ایک مقام ہوتا ہے سو تم یہ قربانی خوش دلی سے دیا کرو (سنن ابن ماجہ...
  14. ر

    یوم عرفہ کی فضیلت !!!

    جزاک اللہ خیرا
  15. ر

    عشرہ ذوالحجہ کے دس دنوں کی فضیلت

    اللہ تعالٰی فرماتا ہے قسم ہے فجر اور دس راتوں کی سورہ فجر آیت 1-2 2:اور معلوم دنوں میں اللہ کا نام یاد کریں سورہ الحج 28 حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا:کہ ان معلوم دنوں سے مراد عشرہ ذوالحجہ کے دس دن ہیں۔ (صحیح بخاری:457-2) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "کسی بھی دن میں...
  16. ر

    سینیٹر ساجد میر (امیر مرکزی جمعیۃ اہلحدیث) : آپ ان کے بارے میں کیا کہے گے ؟

    کاش ہمارے ملک کے علماء سیاست کی بجائے دین میں اتنی دلچسپی رکھتے لیکن سچی بات یہ ہے کہ سب کواپنی کرسی سے بہت پیار ہے۔۔ ہر بندہ چار چار بندے اکھٹے کر کے ایسے اظہاریکجہتی کر رہا ہے کہ جیسے یہ سب سے مخلص بندہ ہے۔۔۔سب فراڈئیے اور رنگ باز ہیں۔۔جمہوریت کے یہ سب علمبردار ایک نمبر کے دھوکے باز ہیں۔۔۔اللہ...
  17. ر

    مسلمانوں کو حقیرجاننا حرام ہے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آدمی کے برا ہونے کےلیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی کوحقیرسمجھے۔ (صحیح مسلم) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: وہ شخص جنت میں نہیں جائے گا جس کے دل میں ایک رائی کے برابر بھی تکبر ہوگا،تو ایک آدمی نے عرض کیا،ایک آدمی اس بات...
  18. ر

    اللہ کے نبی کی محبت

    حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا ہاتھ پکڑا اور فرمایا:اے معاذ، اللہ کی قسم میں تجھ سے محبت کرتا ہوں۔پھر فرمایا اے معاذ میں تجھ کووصیت کرتا ہوں تو ہرنماز کے بعد ان کلمات کا کہنا ترک نہ کرنا۔ "اللھم اعنی علی ذکرک وشکرک وحسن عبادتک" "اے اللہ تواپنے...
  19. ر

    اللہ کے ہاں پسندیدہ تین اعمال

    حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے سوال کیا،یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم !کونسا عمل اللہ کوسب سے زیادہ پسند ہے؟آپ نے فرمایا،اپنے وقت پر نماز پڑھنا، میں نے کہا پھر کونسا؟آپ نے فرمایا،ماں باپ کے ساتھ حسن سلوک کرنا، میں نے کہا پھر کونسا؟آپ نے فرمایا، اللہ کی راہ میں...
  20. ر

    پے۔ پال

    شاکر بھائی آپ مجھے فون کیجئے گا میں آپکو ایک طریقہ بتاؤں گا جس کی بدولت آپ جتنے چاہیں پے پال کے ویریفائیڈ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔۔
Top