الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے تو قلمی نام اور مجہول میں کوئی فرق سمجھ نہیں آیا جو لکھا گیا تھا اس کی میں نے وضاحت کردی تھی اس کے علاوہ کوئی فرق ہوتو براہ مہربانی وہ بھی ذکر کردیں۔جزاک اللہ
ابوالحسن بھائی تھوڑی اس بارے بھی وضاحت کردیں
آپ کو اختلاف مجہول آئی ڈی سے دعوت دینے پر ہے یا فورم میں جہاں نام کا خانہ ہے وہاں پر...
ابوالحسن بھائی آپ کی بات کو اگرتسلیم کرلیاجائے تو پھر جن علماءنے قلمی نام سے یعنی مجہول نام سے کتب لکھی ہیں ان کے بارے کیا حکم ہے؟
یقینا جتنے کسی قلمی نام استعمال کرنے والے کو ذاتی طورپر لوگ جانتے ہوں گے اتنے یا اس سے زیادہ لوگ مجہول آئی ڈی رکھنے والے کو بھی ذاتی طور پر جانتے ہوں گے۔
اب کیا حکم...
جبکہ دوسرا پہلو دینی ہے اور دینی اعتبار سے ہمارے دین میں مجہول راوی کی نہ تو روایت قابل قبول ہے اور نہ ہی اس کی دینی رائے معتبر ہے
کیونکہ اس کا وجود، عدالت اور ثقاہت ثابت نہیں ہے۔
میرے خیال میں یہ اصول اس وقت تو لاگو کیاجاسکتا ہے جب کسی معاملے کی سند،گواہی یا روایت کی جارہی ہو۔اگر کوئی دین...
جناب محترم مجھے تو جو اعتراضات اٹھائے ہوئے نظر آئے ان پر روشنی ڈال دی ہے،کوئی ابھی بھی آپ کے ذہن میں ہوتو لکھ دیں
ذاتیات کا تو میں نے کوئی ذکر نہیں کیا،ہاں آپ کے اس تھریڈ کا ضرور آپ کو ہلکا سا اشارہ دیا ہے کہ آپ کو ایک جماعت نے اپنے پلیٹ فارم پر دروس نہ دینے کی وجہ سے بہت کچھ کہہ دیا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
آج اچانک اس دھاگے پر نظر پڑی تو احباب کے مختلف تبصرے پڑھے،کچھ بھائیوں کے تبصرے تو قابل داد اور کچھ کے قابل اصلاح ہیں۔سوچا اس پر کچھ لکھ ہی دوں۔امید ہے میری ہردرست بات سے آپ احباب اتفاق کریں گے اور غلط بات پر اصلاح۔
1:کیا آپریشن ضرب عضب کی حمایت کرنا غلط ہے؟
اگر ہم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
داعش کے بارے جو حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کا بیان ہے،وہ درست ہے،اور جو شمارہ الحرمین میں شائع ہوا ہے،یہ ادارہ کی عدم توجہ اور بغیر پروف ریڈینگ کے غلطی ہوئی ہے۔ادارے سے بات ہوئی ہے،ان شاء اللہ اس کا ازالہ ادارہ کرے گا
جماعت اسلامی کا آج تک بڑے دھڑلے سے دفاع کرنے والا دوست ناجانے کیوں کل مجھے کہنے لگا
"آج سے جماعت اسلامی کا نہ تو دفاع کروں گا،اور نہ ہی کسی کو اس میں شمولیت کی دعوت دوں گا،بلکہ ہرممکن کوشش کرکے اس کی حقیقت سے لوگوں کو آگاہ کروں گا۔"
محترم یہ آپ ہی کے الفاظ ہیں؟مجھے یقین نہیں آرہا آپ کے منہ سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
فضیلۃ الشیخ رفیق طاہر حفظہ اللہ کا اغواء انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ان کی گراں قدر محنت اور قربانیاں یقیناً ہم سب پر کسی احسان سے کم نہیں ہیں۔ایک عالم باعمل،مجاہد سیرت کے پیکر ہمارے دلوں میں ہیں۔ہم اللہ سے ان کی جان اور ایمان کی سلامتی کی دعا کرتے ہیں، اللہ سے یہ...
ایک ہی لڑی میں پرونا مثبت؟؟ابتسامہ
وہ انکے لیے ہوتا ہے جن کے دماغ میں کجی نہیں ہوتی۔
زرا وہ سٹوریاں ادھر میں رقم کرنا چاہیں گے تاکہ پتہ چلے کہ کس طرح دونوں شہادتیں معمہ ہیں اور آپکا ان ان سٹوریوں کو کیسے لیتے ہیں؟
طالبان میں سے جو گروہ ان خوارج صفت لوگوں کے عقائد نہیں رکھتے ،وہ اس بات کا اعلان...
ایک فاسق و فاجر جمہوریت کے دلدادہ کا بیان ہی ایک دلیل رہ گئی ہے بس۔۔۔صد افسوس
سینکڑوں بچیاں؟؟؟تمہارا "امام برحق"تو میڈیا کے سامنے ایک بچی ثابت نہیں کرسکا۔زبان سے الفاظ تک نہیں نکال سکا۔بولتی بند ہوگئی تھی جناب محترم کی جیسے ہی مشرف کا چیلنج قرآن سر پر رکھ کر بات کرنے کا سامنے آیا۔۔۔
خدا کا...
محمد فیض الابرار
آپ کی باتیں منصفانہ تھیں،لیکن کچھ مشکوک بھی۔
خالد بشیر شہید ٌ اور سیف اللہ منصور شہید ٌ کی اموات کو ایک ہی لڑی میں پیرونا آپ کی لاعلمی اور بغض ہی واضح کرتا ہے۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ بیج امریکہ انڈیانے ہی بویا ہے،بہت سے انہی کے افراد ہیں جو یہ کام سرانجام دے رہے ہیں۔لیکن یاد...
ایمان
میری بحث نہ ہی آپ سے ہے اور نہ ہی کسی ایسے شخص پر جو مکھی پر مکھی مارنے اور اپنی حیثیت منوانے کے چکروں میں ہو۔میں نے کتاب لکھی ہے جس میں ڈاکٹر شفیق الرحمٰن صاحب کے تمام معاملات کا محاکمہ کیا گیا ہے۔بہتر ہے ڈاکٹر صاحب کا جواب لکھنے تک انتظار فرما لیں۔
اگر وہ اس کی ہمت کرتے تو پھر آپ ان سے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
محترم قارئین !مصروفیات کی وجہ سے فورم پر چونکہ بہت کم وقت دے پاتا ہوں،لہذا جہاں باقی دھاگے صرف نظر رہے وہیں ''محترم خالد بشیر شہید ؒ (ان شاٴ اللہ)''کا یہ دھاگہ بھی نا پڑھ سکا۔آج جب پڑھنے کا موقع ملا تو واللہ دل بہت رویا،اور اپنے مسلمانوں کی کیفیت دیکھ کر بہت افسوس...
آپ کے سارے اعتراضات اور ان کی وضاحت ان کتب میں موجود ہے۔
جس پر محترم ڈاکٹر شفیق الرحمن صاحب کا قلم خاموش ہوگیا اس پر آپ کیا بات کریں گے؟
یہ قرض ڈاکٹر صاحب پر ابھی باقی تھا کہ اک نئی کتاب بھی قرض کی صورت میں آوارد ہوئی۔
تکفیریوں کے وکیل کی تلبیسات کا رد
ڈاکٹر شفیق الرحمٰن کا تعاقب
ابتسامہ۔
۱۔مشہور تو زرداری بھی بہت ہے۔
ادھر شہرت کی سودے بازی نہیں ہورہی محترم۔ادھر دلائل کی بات ہورہی ہے۔
۲۔علمی بڑھکیں مارنے سے پہلے کچھ پڑھ بھی لیں،''القول السدید''کو اگر الفاظ سے ہی جاننا ہے تو
اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ''القول السدید''لفظ صرف جمعے میں نہیں پڑھا جاتا۔
بلکہ ہر قاری قرآن جب...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
جی محترم سمجھ آپ کو بھی نہیں آرہی اور آپ کے استاد محترم کو بھی نہیں۔
میں ادھر کوئی پنچہ آزمائی تو کرنہیں رہا جو دو ہاتھ کرنے کے خواب شریف دیکھے جارہے ہیں۔
بس محترم عبداللہ عبدل بھائی نے کچھ سوالات کئے تھے،جن پر ڈاکٹر صاحب نے دھوکہ دینے کی کوشش کی۔بس اس پر...
http://www.mediafire.com/download/knrqx1igf47uk07/dr.syed%20shafiq%20ur%20rahman.pdf
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
بہت عرصہ فورم پر غیر حاضر رہا،اور احباب کی محبت بھری محفل سےمحروم رہا،گلے شکوے سننے اور کرنے کا بھی موقعہ نہ ملا۔۔۔ان سب پر دل اداس اور احباب سے درگزر کی درخواست۔
میں فورم پر...