• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امیر جماعت پروفیسر حافظ محمد سعید نے آپریشن ضرب عضب کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
جناب محترم مجھے تو جو اعتراضات اٹھائے ہوئے نظر آئے ان پر روشنی ڈال دی ہے،کوئی ابھی بھی آپ کے ذہن میں ہوتو لکھ دیں
ذاتیات کا تو میں نے کوئی ذکر نہیں کیا،ہاں آپ کے اس تھریڈ کا ضرور آپ کو ہلکا سا اشارہ دیا ہے کہ آپ کو ایک جماعت نے اپنے پلیٹ فارم پر دروس نہ دینے کی وجہ سے بہت کچھ کہہ دیا۔
میں معذرت خواہ ہوں میں غلط سمجھا تھا آپ کے آخری جملے کا مفہوم میں نے غلط لیا
میرا جماعت الدعوۃ کے ساتھ کوئی ذاتی معاملہ نہیں ہے بلکہ میں تو عمومی مخالفت کے ساتھ بات کر رہا ہوں جیسا کہ آپ نے دیکھا اور پڑھا ہو گا میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت خواہ ہوں
یہ بات اس لیے ختم کر رہاہوں کہ اس بحث کا کوئی انجام نہیں ہو گا اور پھر ہمارے دلوں میں ایک دوسرے کے بارے میں رنجشیں آنا شروع ہو جائیں گی اس لیے آپ اپنی فکر کے ساتھ دین کا کام کریں اور میں اپنی فکر کے ساتھ
والسلام
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
زندگی کھلاڑی کی؛ پسینے میں شرابور، ہردم گول کردینے کی تاک میں!!!
نہ کہ ایمپائر کی؛ جو دوسروں کا غلط صحیح بتانے کےلیے پورے میدان میں بھاگا پھرتا ہے!
(شیخ سلمان العودۃ)​
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
اس تھریڈ کی تمام پوسٹوں کو دیکھنے کے بعد جو چیز سامنے آئی وہ یہ کہ:جھاد جیسے اھم رکن کو ماننے کےباوجود آپس میں سخت اختلافات پائے جاتے ہیں،،اور ان پوسٹوں میں پائے جانے والے ضبط کے پیچھے بہت کچھ ہے جس کا اظہار نہ ہو سکا ،تاہم عبارات پتہ دے رہی ہیں،،
داغِ دل گر نظر نہیں آتا
بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی

کیا یہ صورتحال دلیل نہیں ،کہ پاکستان کے اندر جاری جہاد کے مقاصد وہ نہیں جو بتا کر نوخیزوں کوساتھ ملا لیا جاتا ہے ،
ویسے یہاں کئی پہلووں پر بات کی گئی ،لیکن ایک بڑا اور اہم پہلو جوپتا نہیں کیوں نظروں سے اوجھل رہا ،
وہ ہے چند سولین کے ہاتھ اتنے بڑے اور لا محدود وسائل ،جو وہ اپنی ذات کے لئے بھی اور اپنے مشن کے لئے بھی بےدریغ صرف کر رہے ہیں
ان وسائل کے ذرائع کیا ہیں ،اور انوسٹروں کے مقاصد کیا ہیں ؟؟
اس جاری آپریشن سے پہلے ایک امیر المومنین ،ڈروون کا نشانہ بنا ، اس گھر تین کروڑ ڈالر کاتھا ،
اور واضح رہے ،اپنا شمار نہ تو لشکر والوں میں ہے نہ TTP سے،​
 
paharishikra

مبتدی
شمولیت
اگست 27، 2014
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
10
پوائنٹ
13

ٹی ٹی پی نے جہاد کے نام پر پاکستان ميں صرف اور صرف مسلمانوں کا خون بہايا ہۓ
 
Top