الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
تعلیم و تعلم کے موجودہ کمرشل ماڈل (ذاتی ملکیتی اداروں کے ذریعے معلومات اور تعلیم کو بطور پراڈکٹ فروخت کرنا) کو شریعتِ اسلامی/ اسلامی روایت کیسے دیکھتی ہے؟
جائز ، مباح
مجبوری
یا
ناروا و ناجائز
اس ضمن میں اگر آپ خود معلومات کی بنیاد پر کچھ کہہ سکتے ہیں ، تو وہ کہیے۔ اگر کوئی کتاب / مقالہ تجویز...
ترکی کے ایک عالم شیخ الاسلام عاطف ہوجا ہیں ، ترکی میں خلافت عثمانیہ کے سقوط کے بعد کے دنوں میں، 4 فروری 1926 ء کو انہیں انقلابیوں نے پھانسی دے دی، اس قصور پہ کہ اتاترک کے روایتی ترکی ٹوپی کے خاتمے اور ہیٹ پہننے کے قانون اور دیگر خلاف اسلام پالیسیوں کی انہوں نے مخالفت کی تھی اور اسلامی لباس کے...
کس کی بات دلیل ہے اور کس کی نہیں !
کس کا فتوا دین ہے اور کس کے لیے ؟
کوئی آخر کسی کے فہم دین کو مانے اور کس کے فہم دین کو نہ مانے !
شیخ ابن باز کا فہم دین قابل اعتماد ہے یا آپ کا ؟ (توہین و تضحیک مقصود نہیں اس سے)
اس سب میں ایک عامی کہاں جائے اور کس کی مانے!
اللہ تعالیٰ ہی رحمت فرمائے
جماعت اسلامی کے علاوہ بھی کئی مذہبی سیاسی جماعتیں ہیں پاکستان میں ۔ چونکہ آپ کا تعلق جماعت سے رہا ہے، اس لیے آپ نے اسی کو مدار بحث رکھا اور پھر اسی کے ایک splinter گروپ یعنی تنظیم اسلامی تک۔ سچی بات تو یہ ہے، کہ یہ بحث ابھ حل طلب ہے، کہ علماء کا بنیادی کام دعوت و اصلاح ہے، یا خود سیاست کے میدان...
اشرف علی تھانوی صاحب رحمہ اللہ کے حوالے سے دو عبارتیں آپ نے نقل کی ہیں ، ان میں ان کی تعلیم اور طریقہ تبلیغ مولانا الیاس کا ـــــــ یہ کہا گیا ہے ۔ آپ شاید یہ کہنا چاہ رہے ہیں، کہ مولانا الیاس صاحب نے قرآن و سنت کی بجائے تھانوی صاحب کی تعلیمات پھیلانے کا کہا ہے۔ میں صحیح سمجھا ہوں؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
بالکل نہ کریں شروع نہج البلاغہ اور قادری صاحب کی کتاب کی تعلیم۔
ایک دو واقعات کی تعلیم کا مطلب یہ تھا، کہ پانچ دس منٹ میں ایک دو واقعات بیان کرتے ہیں ۔
تبلیغی جماعات میں تجوید سکھاتے ہیں، ذاتی علم سے بیان کر رہا ہوں۔ دینی مدارس بھی سکھاتے ہیں الحمدللہ
اللہ تعالیٰ میری...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
اور یہ بدعت، کفر اور شرک کی تعلیم پر مشتمل ہیں!
تمام کی تمام کتاب ہی؟
تبلیغی جماعت کا بنیادی کام ہی ، اس فضائل اعمال و فضائل صدقات کی'' تعلیم ''دینا ہوتا ہے، اور وہ اسی کی ''تعلیم'' کے لئے لوگوں کو بلاتے ہیں!
میرے علم کے مطابق تو تبلیغی جماعت کا بنیادی کام اللہ کے دین...
چونکہ فضائل اعمال میں مذکور کچھ واقعات کی تحقیق ہو رہی ہے ۔ تو میں یہ جاننا چاہتا ہوں، کہ تبلیغی جماعت کے عمومی کام سے متعلق ارکان و احباب کی کیا رائے ہے؟
میری دانست میں تو معاشرے میں پھیلی بے دینی کے خلاف ہونے والی کوئی بھی مثبت کوشش سراہی جانی چاہیے۔ جہاں تک تبلیغی جماعت کے کچھ متنازعہ عقائد...
@خضر حیات بھائی! اوپر آپ نے جس غیر واضح سوال کی طرف اشارہ کیا ہے ـــــ وہ یہی ہے کہ کسی بھائی کے علم میں ہے کہ موجودہ اسلامی ممالک میں قانونی طور پر دیگر مذاہب کو تبلیغ کی اجازت ہے یا نہیں،
السلام علیکم
یہ سوال بسلسلہ افتاء اس لیے پوسٹ نہیں کیا، کہ اس کے تقاضے مختلف ہیں.
پہلے تو فقہی مسالک بشمول اہل حدیث،کوئی بھائی یہ بتائیں کہ اسلامی ریاست میں دیگر مذاہب کی تبلیغ کی اجازت ہے یا نہیں.... ہے تو کن شرائط پر
دوسرا یہ کہ اب جب کہ اسلامی ریاست اس سپرٹ سے کہیں موجود نہیں، تو موجود...
اس پہ بات چلنی چاہیے ۔
ویسے یہ بتانا زیادہ ضروری ہے، کہ اپروچ ہو کیا !
اچھی کاوش ہے، کیونکہ تجزیہ کی صلاحیت صاحب مضمون میں نظر آ رہی ہے ۔ مگر اس سے آگے کی منزل اصل ہے۔