• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ماریہ انعام

    براے تبصرہ

  2. ماریہ انعام

    چند بہترین اشعار

    درست یوں ہے۔۔۔۔ مقید کر دیا یہ کہہ کر سانپوں کو سپیروں نے یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے
  3. ماریہ انعام

    تم لوگ بہت خوش قسمت ہو

    یہ خوبصورت نظم میرے ماموں زاد بھائی ڈاکٹر اسامہ حبیب کی تحریر کردہ ہے
  4. ماریہ انعام

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    قرآن وسنت یہ دو ایسی بنیادیں ہیں جس پر خواہ لفظی یا رسمی طور پر سہی ہر دور میں مسلمانوں کا اتفاق رہا ہے ۔۔۔۔ جب ہم مسلمان ایک دوسرے سے متعارف ہوتے ہیں تو کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ تعارف کی بنیاد اختلاف کی بجائے اتحاد ہو ۔۔۔جو ایک قدر ہم سب کے درمیان مشترک ہے اس سے بات کا اگر ہم آغاز کریں تو امید...
  5. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    انسان کی پیدائش کا اصل مقصد اللہ کی عبادت کرنا ہے وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون اور میں نے جن وانس کو اسی لیے پیدا کیا ہے کہ وہ میری عبادت کریں اس لیے اس کا اصل مقصد اللہ کی رضا ہونا چاہیے ۔۔۔دنیا کمانا یا اس کی خواہش رکھنا منع نہیں شرط صرف یہ ہے کہ آدمی ان چیزوں کا غلام نہ بنے یہ چیزیں...
  6. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    اس حدیث میں دینار درہم اور چادر کا تذکرہ بطور مثال ہے ۔۔۔۔مراد یہ ہے کہ وہ آدمی دنیا کی طلب میں اس مقام پر جا پہنچتا ہے کہ دنیا کی چیزیں اس کے مالک کی طرح اسے ہر طرف لیے پھرتی ہیں ۔۔۔انھین حاصل کرنے کے لیے وہ ہر ذلت برداشت کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے ۔۔۔جس طرح غلام مالک کا ہرحکم بجا لاتا ہے اس...
  7. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    پیسے کا غلام ہلاک ہو گیا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب الزہد والورع کی دوسری حدیث درج ذیل ہے وعن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺ تعس عبد الدینار والدرھم والقطیفۃ ‘ ان اعطی رضی ‘وان لم یعط لم یرض ( اخرجہ البخاری) ابو ہریرۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہلاک...
  8. ماریہ انعام

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    اس کو دھوکہ دہی نہیں توریہ کہیں گے ۔۔۔اور توریہ کی اسلام میں گنجائش ہے
  9. ماریہ انعام

    محدث فورم اور بریلوی فورم

    ہمارے ہاں خواتین دین کے شوق میں آتی ہیں اور ان کا پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ آپ کا تعلق کس مسلک سے ہے ۔۔۔؟؟؟ہمیں اپنے اہلحدیث ہونے پر فخر ہے لیکن مصلحتا ہمارا جواب یہ ہوتا ہے کہ ہمارا کوئی مسلک نہیں ہم صرف قرآن و حدیث کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔وہ خواتین ہمارے پاس آنا شروع ہو جاتی ہیں اور...
  10. ماریہ انعام

    اللہ اور غیر اللہ کے لیے رونا

    بہت بار انسان اللہ کے آگے خشیت الہی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے کسی دنیاوی مسئلے کی وجہ سے روتا ہے ۔۔۔اس کی وجہ یہی ہوتی ہے کہ اللہ کے سامنے اس کو اپنی بے بسی کا خیال آتا ہے ۔۔یہ بھی خیال آتا ہے کہ اللہ کے علاوہ میرا مشکل کشا کوئی اور نہیں ہے ۔۔۔۔یہی کام اگر وہ غیر اللہ کے لیے کرتا ہے تو شرک ہے...
  11. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    تقوی کا مرکز دل ہے ۔۔۔لیکن اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ اس تقوی کا کوئی عملی اظہار نہیں ہے ۔۔۔۔ہماری نماز ‘ ہمارہ روزہ ‘ ہماری حج اور ہماری زکاۃ ہمارے یہ تمام اعمال ہمارے تقوی کا عملی اظہار ہی تو ہیں۔۔۔ہاں یہ فرق ضرور ہے کہ تقوی کے درجے کے اعتبار سے ہر انسان کے ان ظاہری اعمال کی کیفیات مختلف...
  12. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    میڈیکل سائنس کا یہ کہنا ہے انسان کے تمام اعمال و افعال اور اس کے خیالات کا مرکز دماغ ہوتا ہے۔۔۔دماغ کی حیثیت جسم کے کنٹرولر کی سی ہوتی ہے ۔۔۔تمام آڈرز کا صدور یہیں سے ہوتا ہے ۔۔اور دل کی حیثیت اور پمپ مشین سے زیادہ کی نہیں ہے ۔۔۔انسان کے افعال کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا جبکہ یہ حدیث ہمیں...
  13. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    تمام مکروہ چیزوں سےبچنا بھی اس میں شامل ہے ۔۔۔۔کیونکہ مکروہ سے نفرت ختم ہوتی ہے تو آدمی حرام تک جا پہنچتا ہے اگر مکروہ چیزوں سے نقرت قائم رہے تو انسان حرام کے بارے میں دیدہ دلیر نہیں ہوتا
  14. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    جو شبہات سے بچ گیا اس نے اپنا دین اور اپنی عزت بچا لی ۔۔۔۔کیونکہ شبہات سے بچے گا تو صریح حرام سے بدرجہ اولی بچے گا اس سے اس کا دین محفوظ ہو گیا ۔۔۔عزت اس لیے کہ اگر شبہے وال چیزیں استعمال کرے گا تو عام لوگ بدگمان ہو جائیں گے جس سے اس کی عزت پر حرف آئے گا ۔۔۔۔جبکہ ایک مسلمان کو اپنے کردار کے...
  15. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    ان دونوں کے درمیان کچھ مشابہ امور ہیں ۔۔۔ان کی مشابہت حلال سے بھی ہے اور حرام سے بھی ۔۔۔ان کا حکم بہت سے لوگ نہیں جانتے صرف پختہ عالم ہی جانتے ہیں ۔۔۔تو جو شخص حرام سے بچنا چاہتا ہے تو وہ ان مشتبہ چیزوں سے بھی بچے کیونکہ اگر ان چیزوں کا استعمال شروع کر دے گا تو حرام سے صحیح نفرت باقی نہ رہے گی...
  16. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    حلال ظاہر ہے ۔۔۔کسی کو اس کے حلال ہونے میں شک نہیں مثلا پھل ‘روٹی ‘ شہد دودھ اور کھانے پینے کی عام چیزیں ۔۔۔اسی طرح خرید و فروخت اور دیگر معاملات ہیں جو سب جاتنے ہیں کہ حلال ہیں حرام بھی ظاہر ہے ۔۔۔مثلا خنزیر کا گوشت کھانا ‘ شراب ‘ زنا ‘ چغلی ‘ غیبت اور جھوٹ وغیرہ ۔۔۔ان دونوں کا حکم واضح ہے...
  17. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    مشتبہ امور سے بچنے کا بیان السلام عليكم ورحمة الله وبركاته باب الزھد والورع کی پہلی حدیث پیش خدمت ہے عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ -رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا- قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم - يَقُولُ - وَأَهْوَى النُّعْمَانُ بِإِصْبَعَيْهِ إِلَى أُذُنَيْهِ: «إِنَّ...
  18. ماریہ انعام

    اللہ کے نام پر کیا گیا سوال رد نہ کیا جائے

    شکریہ ادا کرنے کے بارے میں‘ میں نے ایک شخص کا واقعہ پڑھا اور اس نے حقیقتا مجھے متاثر کیا اس نے لکھا میں فرانس جانے والی فلائٹ میں تھا۔۔۔۔اور میرے ساتھ ایک فرانسیسی خاتون اپنی بچی کے ساتھ بیٹھی تھی۔۔۔بچی کو بھوک لگی تو اس نے ماں سے کھانے کا مطالبہ کیا ۔۔۔ماں نے کھانا نکالا اور اسے کھلانا شروع کر...
  19. ماریہ انعام

    دنیا سے بے رغبتی اور پرہیزگاری کا بیان

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ باب الادب اور باب البر والصلۃ بلوغ المرام ‘ کتاب الجامع کا تیسرا باب باب الزھد والورع کا الحمد للہ آغاز ہو رہا ہے ۔۔۔ زھدکا مطلب یہ ہے کہ کسی چیز سے رغبت کم ہونا۔۔امام نووی نے اربعین کی شرح میں فرمایا ہے زھد یہ ہے کہ دنیا کی غیر ضروری چیزیں چھوڑ دے خواہ حلال ہی...
  20. ماریہ انعام

    اللہ کے نام پر کیا گیا سوال رد نہ کیا جائے

    ترمذی میں حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس شخص کو کوئی عطیہ دیا جائے اگر وہ کوئی چیز پائے تو بدلہ دےدے جو نہ پائے تو تعریف کر دے ۔۔۔کیونکہ جس نے تعریف کی اس نے شکر ادا کیا اور جس نے احسان کو چھپایا اس نے نا شکری کی (ترمذی البر ۔87) اسامہ بن زید سے روایت ہے آپﷺ نے فرمایا جس شخص...
Top