الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہترین بات ہے اور صاف صاف بااصول بات ہونی چاہیے اس موضوع پر. گو کہ یہ پرانا دھاگہ ہے لیکن موضوع کے اعتبار سے شاید آج کے وقت میں زیادہ مفید رہے گا. مجھے معلوم نہیں کہ شیوخ آج کل مصروفیت میں سے وقت نکال پائیں گے یا نہیں.
@خضر حیات
@ابن داود
@عبدالمنان
ایک پرانا تھریڈ تازہ کرنے کی پیشگی معذرت لیکن ایک طالبعلم کی حیثیت سے یہاں ایک سوال پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ سالگرہ کے موقع پر دیا گیا "کیک" کیا غیر الله کے "نام" پہ دیا گیا تو شمار نہیں ہوگا؟
@خضر حیات بھائی
@عمر اثری بھائی
@محمد عامر یونس بھائی
السلام علیکم
مجھے اس سلسلے میں رہنمائی درکار ہے- نبی کریمﷺ کی پیدائش، کس عیسوی سال میں ہوئی؟ مندرجہ بالا تحاریر میں بیان کیا گیا ہے 571 عیسوی-
براہ کرم یہ واضح کیجئے کہ یہ کیسے 571 عیسوی ہوا؟
جزاک الله خیرا
ایک طالبعلم کی حیثیت سے عرض کرنا چاہوں گا کہ یہ سب بحث ہی نہیں بنتی کہ روزہ 9 محرم کا رکھا جائے یا 10 کا - جب کہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ رسول الله صل الله علیہ وسلم نے رمضان کے بعد محرم کے روزوں کو افضل قرار دیا-
کیوں نہیں ہم دونوں دن (9 اور 10) کا روزہ رکھ لیتے تا کہ یہ بحث اور اختلاف نما تکرار...
سوال یہ ہے کہ جب حکومتی سطح پر زکواة کی جمع اور تقسیم کے لئے ادارے اور کمیٹیاں بنائی گئی ہیں تو کیا ہم مسلمانوں کا فرض نہیں ہے کہ ان میں ہی زکواة کی ادائیگی کریں؟ یا یہ انفرادی طور پر ہر کوئی اپنی مرضی سے مستحقین اور حقدار افراد کو تقسیم کر سکتا ہے؟ اسلامی نقطہ نظر سے ذمہ داری کیا بنتی ہے؟...