• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ زبیر علی زئی کا فتوی؟؟

    جزاک اللہ، ان کے ایک تلمیذ شایدآپ ان کو جانتے ہوں انجینئر محمد علی مرزا صاحب ہیں وہ کہتے ہیں کہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ صاحب کا فتوی یہی تھا کہ وہ تین ہی شمار ہوتی ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو بھی ہے جس میں مرزاصاحب نے یہ بات بتائی ہےکہ حافظ صاحب کا موقوف کیا تھا۔
  2. م

    ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں حافظ زبیر علی زئی کا فتوی؟؟

    اسلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ ایک مجلس کی تین طلاقوں کے بارے میں محدث عصر حافظ زبیر علی زئی کا فتوی کیا ہے؟ کیا کوئی بھائی حافظ صاحب کا فتوی نقل کر سکتا ہے حوالے کے ساتھ جزاک اللہ
  3. م

    فتاوی الدین الخالص عربی ڈاونلوڈ - از شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ

    تیسری اور چوتھی جلد نہیں ہے، وہ بھی اپلوڈ کر دیں۔
  4. م

    فتاوی ابن تیمیہ رحمہ اللہ

    وعلیکم السلام، مشکل ہے کیونکہ شیخ السلام کے فتاوی بہت کم لوگ ہی پڑھتے ہیں تو ترجمہ کون کرے گا۔ اور جو پڑھتے ہیں ان کے پاس اتنا وقت کہاں۔
  5. م

    اسلام علیکم حافظ فیض صاحب، حافظ صاحب، مجھے ایک کتاب کا ترجمہ کروانا ہے۔ مجھے خضر حیات صاحب نے...

    اسلام علیکم حافظ فیض صاحب، حافظ صاحب، مجھے ایک کتاب کا ترجمہ کروانا ہے۔ مجھے خضر حیات صاحب نے بتایا کہ آپ اس فورم کے مستقل مترجم ہیں۔ کیا آپ ترجمہ کر دیں گے؟
  6. م

    عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

    اس کتاب کا ترجمہ کتنے دنوں میں ہو سکتا ہے؟
  7. م

    عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

    کتاب کا نام یہ ہے۔ فتح البارى كتاب الفتن تقريباً 550 صفحات ہیں۔
  8. م

    عربی کتاب کا اردو ترجمہ؟

    اسلام علیکم ، مجھے ایک عربی کتاب کا اردو میں ترجمہ کروانا ہے، یہاں پر کوئی صاحب ہیں جو یہ کام کر سکیں؟ اس کا خرچ میں برداشت کروں گا۔
  9. م

    عربی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے کیا کچھ ضروری ہے؟؟

    اسلام علیکم، میں کچھ عربی کتابوں کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں، کیونکہ میرے حلقہ میں دوست احباب عربی نہیں جانتے اور وہ دین سے آگائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس لیے میں کچھ کتابوں کو اردو میں ترجمہ کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کسی بھی عربی کتاب کو اردو میں ترجمہ کرنے کے لیے کیا کچھ ضروری...
  10. م

    امام ابراھیم بن محمد الوزیر کی کتاب؟؟؟

    شکریہ رپلائی کا، الحمداللہ یہ کتاب مجھے مل گئے ہے مگر ہارڈ کاپی میں ہے ایک آن لائن بکس سٹور پر 9 جلدوں میں۔ اگر آپ فراہم کر سکتے ہیں تو بہت مہربانی ہو گی۔ پی ڈی ایف یا ہارڈ کاپی میں مل سکتی ہے؟؟
  11. م

    امام ابراھیم بن محمد الوزیر کی کتاب؟؟؟

    اسلام علیکم، مجھے یہ کتاب کہاں سے مل سکتی ہے، امام ابراھیم بن محمد الوزیر ایک یمنی عالم نے منکرین حدیث کے جواب میں لکھی تھی، جو امام شوکانی کے عم عصر تھے مگر یہ کتاب بہت ہے نایاب ہے اور آج بڑی کوشش کے بعد اس کا نام مل گیا ہے۔ al-Awasim wa-al-qawasim fi al-dhabb an sunnat Abi al- Qasim اگر کوئی...
  12. م

    فقہ ظاہری؟

    امام ابن حزم رحمۃ اللہ علیہ کے المحلیٰ اور امام شوکانی رحمۃ اللہ علیہ کی نیل الآوطار دونوں ایک دوسرے کی ہم پلہ ہیں اور ان دونوں کتابوں کا ایک ایک لفظ موتی ہے۔
  13. م

    امام احمد رضا خاں کے فتوے اکابر دیو بند کے خلاف؟؟

    اسلام علیکم، کیا وجہ تھی کے امام احمد رضا خاں سعودی عرب کے علماء کرام سے اکابر دیو بند کے خلاف کفر کے فتوے لے کر آئے تھے؟ ان کے درمیان کون سا اختلاف تھا جس پر انہوں نے اکابر دیوبند پر کفر کے فتوے لگائے؟ اس کے بارے میں میں تحقیق کر رہا ہے، کیا کوئی بھائی اس موضوع پر مزید روشنی ڈال سکتا ہے اختصار...
  14. م

    فقہ ظاہری؟

    اسلام علیکم، فقہ ظاہری کے مطلق کچھ اختصار سے بتا دیں، جس کے امام ابن حزم اندلسی ہیں، جو کٹر کتاب و سنت کے پیرو ہیں اور قیاس و اجتحاد کو ذرا نہیں مانتے۔ اس پر کوئی مفصل کتاب مل سکتی ہے پڑھنے کو؟؟؟
  15. م

    رسالہ سر الشہادتین؟؟؟؟

    بہت شکریہ ۔ یہ کتابیں ایسی نادر خزانہ ہیں کہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتیں ۔ امام الشہرستانی کی کتاب الملل و النحل اور ابو منصور البغدادی کی کتاب الفرق بین الفرق کی طرح۔
  16. م

    رسالہ سر الشہادتین؟؟؟؟

    اسلام علیکم، مجھے شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کی کتاب سر الشہادتین چائیے اردو میں جو ترجمہ ہو چکی ہے ۔ مترجم شاکرالقادری صاحب ہیں ۔ کہیں سے مل سکتی ہے؟ لازمی چائیے۔شکریہ
  17. م

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    بہت بہتر ہو کہ پہلےآپ اپنا اخلاق درست کر لیں،دین کے علمبردار بعد میں بن لیجیئے گا۔
  18. م

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    جی، درست فرمایا ۔میں مساجد اھل حدیث کی بات کر رہا ہوں۔ جماعت پر وقت پر نہیں آتے اور پھر دیر ہوجائے تو جماعت ِثانیہ شروع کر دیتے ہیں۔ اس میں لوگوں کی تعداد پر بھی کوئی پابندی ہے یا اگر دو لوگ بھی آجائیں تو وہ شروع کر دیتے ہیں جماعت ثانیہ۔یعنی حضرت انس رضی اللہ عنہ تو بیس نوجوانوں کے ساتھ آئے تھے۔
  19. م

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    کوئی نہیں ہے فورم پر کیا جواب دینے کے لیے؟
  20. م

    نماز کی جماعت ہونے کے بعد پھر جماعت کا کرانا؟

    نماز کی جماعت ہوگئی ہے۔ اب کچھ لوگ تاخیر سے آئے ہیں اور وہ جماعت میں شامل نہیں ہوسکے تو انہوں نے مسجد کے ایک کونے میں دوسری اقامت کہہ کر جماعت شروع کر دی ہے، جبکہ جماعت ہو چکی ہے پہلے ہی اپنے وقت پر، وہ لوگ جتنے بھی ہیں دو ہیں یا چار ، انہوں نے جماعت شروع کر دی ہے۔اب اور جو بھی لوگ آتے جائیں گے...
Top