السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اہل علم سے سوال تہا
اگر کوئی شخص ایک وقت کا نماز جان بوجہ کر نہی پڑھتا تو کیا وہ کافر ہو جاتا ہے؟
اور کئی صحابہ کرام اور تابعین تبع تابعین آئمہ کا قول بہی ہے کچہ اس طرح کا ۔۔
کئی علماء کرام کا فتوی ہے کہ وہ کافر ہو جاتا ہے۔
تو اسکو پہر سے کلمہ پڑھنا ہوگا جتنی...