الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اس فہرست تک کی تمام کتابوں کی تعداد 5416 ہے۔ اللہ تعالیٰ محدث انتظامیہ کو جزائے خیر عطا فرمائے کہ انہوں نے عوام الناس کے لئے اتنا مواد مفت مہیا کر دیا۔
میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ حجت ہے۔ کل قیامت کو کوئی بھی ایسا بندہ جو محدث ویب سائٹ کو جانتا ہے، یہ عذر پیش نہیں کر...
السلام علیکم
سنن نسائی دارالسلام میں صرف پہلی اور ساتویں جلد دار السلام کی ہے باقی ساری دارالعلم ممبئی کی ہیں۔ اور دار العلم والی جلدوں کا سکین بھی بہت کم کوالٹی کا ہے۔
مبشر صاحب کا حال بھی ابو ظہبی والے قاری صاحب کی طرح ہی معلوم ہوتا ہے۔ کبھی تو اختلاف کرنے والوں کو بلاک کرتے ہیں مثلا @خضر حیات بھائی۔ یا پھر وہ کمنٹ کرنے والوں کو یہ کہہ دیتے ہیں کہ ابھی آپ باشعور نہیں ہوئے۔ یعنی سارا شعور اور فہم جیسے انہوں نے ہی سمیٹ لیا ہے اور اس سے اختلاف بھی گوارہ نہیں ہے۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کتابوں کی فہرست کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے۔ اب یہ لسٹ 18 جولائی تک کی کتابوں کی ہے اور لنک بھی ہیں۔ پی ڈی ایف میں جس کتاب کے نام پر کلک کریں گے اسکا متعلقہ صفحہ کتاب و سنت ویب سائٹ پر کھل جائے گا۔ ان شاء اللہ
نئی فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محدث لائبریری پر موجود تمام کتابوں کی فہرست حروف تہجی کے اعتبار سے بنا کر شئر کر رہا ہوں۔ یہ فہرست 12 جولائی 2017 تک کی تمام کتب کی ہے۔فائل ڈاونلوڈ کرنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
صحیح مسلم کی ایک مشہور روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے فرمایا تھا کہ تم سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن، اور تم سے بغض نہیں رکھے گا مگر منافق۔
ایک صاحب کا اس پر اعتراض پڑھا کہ یہ روایت سخت ضعیف ہے کیونکہ اسکا بنیادی راوی عدی...
جزاک اللہ خیرا بھائی
بالکل یہی کےاب تھی "الفتح الربانی"۔۔ دراصل میں "آسان قرآن و حدیث" سافٹ وئیر کے ذریعےاس کتاب کے ابواب الفتن کا اردو ترجمہ کر رہا تھا۔ تا کہ اردو دان طبقہ کو فائدہ ہو سکے۔۔۔
السلام علیکم
کچھ عرصہ ہوا ایک کتاب تھی میری پاس عربی میں اور اس کتاب میں مسند احمد کی فتنوں کی احادیث جمع کی گئی تھیں۔ یہ کتاب میرے سے کہیں کھو گئی ہے اور مجھے اسکا نام اور ڈاونلوڈ لنک یاد نہیں۔ اگر کوئی بھائی راہنمائی کر دے تو بہت مہربانی ہو گی۔۔۔
جزاک اللہ
محترمہ آپ کا علم اتنا کمزور ہے کہ آپ سوال گندم کا جواب چنا دے رہی ہیں۔ ہم نے آپ سے نسخے کی سند مانگی ہے نہ کہ نسخے کے اندر موجود احادیث کی۔۔۔ اس نسخے کو لکھنے والے کا نام اور اس سے لے کر امام عبد الرزاق تک مکمل سند کیا ہے؟ کیونکہ یہ نسخہ، بقول عیسی الحمیری کے، دسویں صدی ہجری کا ہے اور امام عبد...
میرا خیال ہے آپ تمام کمنٹس نہیں پڑھتی۔ یہ نسخہ جس کا نام "الجزء المفقود" ہے۔ یہ من گھڑت نسخہ ہے جس کی کوئی اصل نہیں۔ اور نہ ہی یہ مصنف عبد الرزاق کا حصہ ہے۔ ہر نسخے کے پہلے اس کے ناسخ سے لے کر کتاب کے مصنف یا مولف تک ایک سند دی ہوتی ہے۔ آپ اس نسخے کی مکمل سند یہاں پیش کریں۔ جب نسخے کی صحت ثابت...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حدیث نور کا منکر ہونا اظہر من الشمس ہے۔ ایک عرصہ تک صوفیا اور باطل فرقے جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے یہ روایت بیان کرتے رہے اور اس کو روایت کرنے والے راوی کا نام عبد الرزاق ہے جیسا کہ مواہب اللدنیہ میں ہے۔ اب یہ عبد الرزاق کون ہے اس کا تعین نہ تو صاحب مواہب نے کہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
گزشتہ کچھ عرصہ سے اہل الحدیث حضرات میں یزید کی شخصیت شدید اختلاف جیسی صورت اختیار کر گئی ہے۔ ایک طرف تو یزید کو قاتل حسین اور فاسق و فاجر ثابت کرنے میں زور لگایا جا رہا ہے تو دوسری طرف اس کے بر عکس۔ اگر تو یہ اختلاف اچھے انداز میں کیا جاتا تو یقینا فائدہ مند...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ !!
یہ ایک نہایت ہی بہترین سلسلہ ہو گا ۔ میرا نام بھی شاگردوں میں شامل کر لیجئے (ان شاء اللہ)۔
البتہ ایک اہم بات کی طرف توجہ دلانا چاہوں گا جو میرے ساتھ بھی اکثر ہوتا ہے۔ وہ یہ کہ جب اسطرح کے آف لائن کورسز کا موقع ملتا ہے جو ہو بھی مفت میں تو طلبہ شروع میں نام کا اندراج...
السلام علیکم ورحمہ اللہ
امام نعیم بن حماد رحمہ اللہ ثقہ راوی ہیں ۔ تفصیل کے لئے منسلک فائل دیکھیں۔۔۔۔ مذید وضاحت کے لئے شیخ کفایت اللہ سے گزارش ہے۔
جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
محترم بھائی! شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی اضواء المصابیح کی صرف ایک ہی جلد پرنٹ ہوئی ہے ابھی تک۔ اور وہ محدث لائبریری میں موجود ہے۔
جزاک اللہ خیرا
بعض لوگوں کا المیہ یہ ہے کہ وہ پاک چیز سے یہ مراد لیتے ہیں کہ وہ لازمی حلال بھی ہو گی۔ جس کی وجہ کم علمی ہے۔ منی اگر نجس ہوتی تو اس کو دھونا لازمی ہوتا۔ جبکہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑوں پر منی لگی ہوتی تو میں اسے کھرچ دیتی اور آپ انہی کپڑوں میں...