• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سید طہ عارف

    غريب الحديث

    علامہ وحید الزمان کی کتاب لغات الحدیث ہے شیخ @محمد فیض الابرار حفظہ اللہ
  2. سید طہ عارف

    النھی یقتضی الفساد قاعدے کی کچھ تفصیل کی implications

    بعض لوگ سمجھتے ہیں کہ احناف (حدیث میں حلالہ کرنے والے اور کرانے والے پر واضح لعنت منقول ہونے کے باوجود) حلالہ کو جائز سمجھتے ہیں حالانکہ یہ بات درست نہیں۔ اختلاف حلالہ کے جائز یا ناجائز ہونے کا نہیں ہے بلکہ اصولی قاعدہ میں ہے کہ اگر ایک چیز اصلا حلال ہے یا مشروع ہے مگر ایک خاص وصف کے ساتھ اس سے...
  3. سید طہ عارف

    ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺷﺐ ﮨﮯ ﻟﺬﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺤﺮ ﮔﺌﯽ

    ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺷﺐ ﮨﮯ ﻟﺬﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺤﺮ ﮔﺌﯽ ﺳﺮ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮔﺰﺭ ﮔﺌﯽ ﮔﮭﺮ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺳﮯ ﺁﺗﺶ ﻓﺸﺎﮞ ﻓﻀﺎﺀ ﮨﮯ ﺟﺪﮬﺮ ﮐﻮ ﻧﻈﺮ ﮔﺌﯽ ﺧﻨﺠﺮ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﮕﺮ ﭼﺎﮎ ﮐﺮﺩﯾﺎ تکلیف چارہ سازی زخم جگر گئی اسرار زخم دل نہ دکھائیں تو کیا کریں ﻗﺎﺗﻞ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻠﻮﺍﺭ ﮐﺮﮔﺌﯽ منقول
  4. سید طہ عارف

    انسان سب سے بڑا عاشق خود اپنے نفس کا ہوتا ہے

    انسان زبانی دعوے عشق و محبت کے جو کچھ بھی کر ڈالے، حقیقت میں وہ سب سے بڑا عاشق خود اپنے نفس کا ہوتا ہے، اپنی مرضی کو کسی کے تابع نہیں سب پر بالا ہی رکھنا چاہتا ہے جہاں کسی کی طرف سے بھی مزاحمت اپنی خواہش نفس کی پیش آگئی، سارے دعوے عشق و محبت کے دھرے رہ جاتے ہیں، طوفان غیظ، ہیجان غضب سے مقابلے کی...
  5. سید طہ عارف

    میں سکہ بند دیندار بننے کی بجائے ایک عام اور سچا مسلمان بننے کو ترجیح دیتا ہوں جس کی وفاداری...

    میں سکہ بند دیندار بننے کی بجائے ایک عام اور سچا مسلمان بننے کو ترجیح دیتا ہوں جس کی وفاداری اللہ, اس کے رسول اور اس کے دین کے ساتھ خالص ہو
  6. سید طہ عارف

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
  7. سید طہ عارف

    سب سے بدتمیز لوگ

    "سب سے بد تمیز لوگ" ہم سب کے لئے لمحہ فکریہ! شکریہ احمد جاوید صاحب متنبہ کرنے کے لیے. https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=177312343603930&id=100039754966777
  8. سید طہ عارف

    ہو کے مجبور مجھے کیفی اعظمی

    ہوکے مجبور مجھے اس نے بھلایا ہوگا زہر چپکے سے دوا جان کے کھایا ہوگا دل میں ایسے بھی کچھ افسانے سنائے ہوں گے اشک آنکھوں نے پیے اور نہ بہائے ہوں گے بند کمرے میں جو خط میرے جلائے ہوں گے ایک اک حرف جبیں پر ابھر آیا ہوگا ہوکے مجبور مجھے اس نے بھلایا ہوگا اس نے گھبرا کے نظر لاکھ بچائی ہوگی دل کی...
  9. سید طہ عارف

    محدث بک

    کیا ہم اسلامی فلمیں بنائیں؟ اصل سوال حلال و حرام کا ہے (عورت کی رونمائی و میوزک فلموں کا جزء لا ینفک ہے کیا اس جزء کے ساتھ فلم جائز ہے) جو فوائد بیان کررہے ہیں اس سے انکار نہیں... اس نگاہ سے دیکھیں تو زمانہ جاہلیت میں شراب و جوے بھی فوائد تھے تبھی کہا گیا و اثمھما اکبر من نفعھما دور نبوی...
  10. سید طہ عارف

    محدث بک

    عبادات و معاملات میں اپنے نقطہ نظر میں اگر آپ توازن چاہتے ہیں تو پہلے فقہی احکام سمجھیں پھر ایمانی و اخلاقی تقاضوں کو سمجھیں خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی ترغیب دیں. اگر آپ ایسا نہیں کرتے تو غلو کا شکار ہوسکتے ہیں. اور شریعت کے حلال و حرام و مقاصد میں سنگین غلطیاں کھا سکتے ہیں. اس کے علاوہ...
  11. سید طہ عارف

    کوئی نہیں فائدہ خسارہ کوئی نہیں ہے سبھی کے ہم ہیں مگر ہمارا کوئی نہیں ہے

    کوئی نہیں فائدہ خسارہ کوئی نہیں ہے سبھی کے ہم ہیں مگر ہمارا کوئی نہیں ہے صراحتوں کے مہیب جنگل میں کھلنے والو تمھیں کسی رمز کا اشارہ کوئی نہیں ہے اک التباسِ نہایت وابتدا کی رو میں قیام جاری سا ہے کنارہ کوئی نہیں ہے بیانیوں میں گھرے ہوئے خواب پوچھتے ہیں سخن کی بستی میں استعارہ کوئی نہیں ہے...
  12. سید طہ عارف

    صالح بیوی کی خصوصیات

    حدیث کی روشنی میں صالح بیوی کی خصوصیات عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قِيلَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ ؟ قَالَ : الَّتِي تَسُرُّهُ إِذَا نَظَرَ ، وَتُطِيعُهُ إِذَا أَمَرَ ، وَلَا تُخَالِفُهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهَا بِمَا يَكْرَهُ سنن النسائی ابو...
  13. سید طہ عارف

    محدث بک

    اہل ایمان اسباب کا انتظام حتی المقدور کرتے ہیں مگر اسباب ان کو فرائض سے کبھی نہیں روکتے باقی کام ایمان کرتا ہے صحابہ کی تاریخ ہمیں یہ بتاتی ہے اسباب میں جو تفاوت ہم میں اور کفار میں ہے یہ بڑھے گا کم نہیں ہوگا حتی کہ مھدی بمقابلہ دجال ایمان بمقابلہ مادیت ہوگا اسباب پر حد سے زیادہ انحصار عقیدہ...
  14. سید طہ عارف

    اللہ اس امت مسلمہ کے ہر مظلوم کا حامی و ناصر ہو اور ہر جھوٹے دھوکہ باز manuplating عیار اپنے...

    اللہ اس امت مسلمہ کے ہر مظلوم کا حامی و ناصر ہو اور ہر جھوٹے دھوکہ باز manuplating عیار اپنے مفاد کے لیے ظلم کرنے والے کو عبرت کا نشان بنائے
  15. سید طہ عارف

    ومن الناس من یعجبک قولہ فی الحیاۃ الدنیا ویشھد اللہ علی ما فی قلبہ ھو الد الخصام

    ومن الناس من یعجبک قولہ فی الحیاۃ الدنیا ویشھد اللہ علی ما فی قلبہ ھو الد الخصام
  16. سید طہ عارف

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں جو زہر خند سلام تھے، مجھے کھا گئے

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیں جو زہر خند سلام تھے، مجھے کھا گئے
  17. سید طہ عارف

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیںجو زہر خند سلام تھے، مجھے کھا گئے

    جو کھلی کھلی تھیں عداوتیں مجھے راس تھیںجو زہر خند سلام تھے، مجھے کھا گئے
  18. سید طہ عارف

    الحکم بغیر ما انزل اللہ احوالہ واحكامہ کا ترجمہ؟

    وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ انگریزی زبان میں ہوا ہے Man made laws vs sharia کے نام سے غالبا https://www.google.com/url?sa=t&source=web&rct=j&url=http://kalamullah.com/man-made-laws-vs-shariah.html&ved=2ahUKEwjertfz7aLmAhVVBGMBHdvOAF8QFjAAegQIAhAB&usg=AOvVaw1WFx1LDDJOcLY97QQRXPyl
  19. سید طہ عارف

    القواعد الفقہیة الاساسیة الخمسة

    القواعد الفقہیة الاساسیة الخمسة 1. الامور بمقاصدھا امور کا حکم ان کے مقاصد کے اعتبار سے ہے 2. الیقین لا یزول بالشك یقین شک سے زائل نہیں ہوتا 3. الضرر يزال ضرر کو زائل کیا جائے گا 4. المشقة تجلب التيسير مشقت حکم میں آسانی کو جنم دیتی ہے 5. العادة محكمة عادت محکم ہوتی ہے (یعنی جہاں کوئی نص کے...
  20. سید طہ عارف

    بدایۃ المجتھد کی شرح بغیۃ المقتصد کا تعارف

    یہ شرح اصلا مسجد النبوی کے مدرس شیخ محمد بن حمود الوائلی کے بدایۃ المجتھد پر دروس کی تفریغ و تھذیب ہے. یہ کام محترمہ کاملۃ الکواری نے بڑی محنت سے سرانجام دیا. اس شرح کی کیا خصوصیات ہیں اور محترمہ نے کیا کام کیا ہے وہ ذیل میں مقدمۃ التحقیق سے بیان کیا جاتا ہے 1. شیخ محترم نے اس شرح میں ابن رشد...
Top