الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جھوٹے جعل ساز پر اللہ کی لعنت ۔
یہ کتاب کا صفحہ خود بنا کر یہاں لگا دیا گیا ہے ۔ اس امت پر یہودیوں جیسے ہو جانے کی پیشگوئی ہم روز دیکھتے ہیں ۔ اور یہاں جو احمدی مسلمانوں کے بذرگوں کو گالیاں دی جاتی ہیں ۔ کونسی شریعت میں ایسا کرنے کی اجازت ہے ؟
افسوس ہے ۔ اتنے زور شور سے جواب دیا لیکن
یہ تو چل نہیں رہی
https://truemuslimweb.com
لگتا ہے غبارے میں زیادہ ہوا بھر گئی۔
کہاں ہیں وہ چھ تالیف شدہ کتابیں ؟ کہاں ہی وہ سب شمارے ومارے جو اپ لوڈ کیے ہیں ؟
السلام علیکم
اس لنک سے مکتبہ شاملہ کے مختلف ورژن ڈونلوڈ کیے جا سکتے ہیں
مکتبہ شاملہ ۔ Maktaba Shamila
کسی بھی مشکل کی صورت میں خاکسار سے رابطہ کر لیں ۔
یہ لنک شاملہ چلانے میں مدد کے لیے بنایا گیا ہے ۔
Maktaba Shamila English Help
والسلام
رسالہ یا اخبار ۔ اخبار اہلحدیث ۔ ایڈیٹر ثناء اللہ امرتسری ۔ 1904 تا 1939۔ شمارے پی ڈی ایف
میرا تعارف کچھ دوستوں کو ہو گا، جو نئے ہیں ان کے لیے بتا دوں کہ میں احمدی مسلمان ہوں۔ کچھ عرصہ پہلے میں نے محمد حسین بٹالوی صاحب کے رسالہ اشاعۃ السنہ کے نایاب شمارے شیئر کیے تھے اور اب ثناء اللہ امرتسری...
ثناء اللہ امرتسری پر مکہ کے بڑے وہابی علماء نے کفر کا فتویٰ لگایا تھا۔ اور ثناء اللہ بغیر توبہ کے وفات پا گیا۔ دوسری بات یہ ہے کہ آخری فیصلہ ایک مباہلہ کا چیلنج تھا جو کہ ثناء اللہ امرتسری نے قبول نہیں کیا۔ بلکہ کہا کہ شیطان کی عمر لمبی ہوتی ہے اللہ نے منہ مانگی موت دی۔
اقبال کے تصور میں پاکستان ہی نہیں تھا۔ یہ بعد میں کہانی گھڑی گئی ہے۔ اقبال کا خطبہ الہ آباد پڑھیں وہ تو انگریزوں کے ماتحت یا ہندوؤں کے تحت ایک ریاست بنانے کا مطالبہ کرتے تھے۔
شکریہ بہت اچھی کوشش ہے لیکن اس میں کچھ خامیاں ہیں جو اگر درست کی جائیں تو زیادہ لوگ اس سے فائیدہ اٹھا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کسی کے پاس اردو کی بورڈ انسٹال نہ ہو تو اس میں تلاش ناممکن ہے۔ وغیرہ اور کیا اس کا کوئی ڈیسکٹاپ یا موبائل کا سافٹ ویئر بھی ہے؟
اگر واقعی آپ غیرت مند ہیں۔ تو احمد رضا خان بریلوی آپ کو کافر مرتد زندیق کہتا ہے ، آپ کے ماں باپ کو زناکار اور آپ کو ولدالزنا کہتا ہے ۔ کیا فتویٰ لگائیں گے پھر ؟