• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبد الخبیر السلفی

    نکاح کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر

    بچپنے کا نکاح عقل و نقل کی روشنی میں تحریر: عبدالخبیر السلفی عام طور پر دشمنان اسلام اور ان سے مرعوب نام نہاد اسلامی مفکرین کی طرف سے یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ بچپنے میں کیا جانے والا نکاح درست نہیں کیونکہ یہ عقل کے خلاف ہے اور پھر اسی بنیاد پر چھ/سات سال کی عمر میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ...
  2. عبد الخبیر السلفی

    نکاح کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر

    نکاح کے وقت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر تحریر:عبدالخبیر السلفی بدنام زمانہ نپور شرما کے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے نکاح کو لیکر اعتراض کے بعد سے بعض نام نہاد مسلمانوں کے درمیان یہ موضوعِ بحث بنا ہوا ہے کہ کیا واقعی نکاح کے وقت حضرت عائشہ صدیقہ رضی...
  3. عبد الخبیر السلفی

    کیا حدیثِ مبارکہ پڑھنے پر ثواب ہے

    جی بالکل حدیث اگر غور وفکر اور علم دین حاصل کرنے کے لئے پڑھ رہے ہیں تو اس کے پڑھنے پر بھی اجر وثواب ملتا ہے کیونکہ دین کا حاصل کرنا ایک اہم فریضہ ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:طلب العلم فریضۃ علی کل مسلم (صحيح ابن ماجه ١٨٤ أخرجه ابن ماجه:٢٢٤، والبزار:٦٧٤٦، وأبو يعلى:٢٨٣٧)•...
  4. عبد الخبیر السلفی

    اتحاد رویت کے ایک مجہول دعوےدار کے چند سوالات اور ان کے معقول اور مدلل جوابات

    "إذا وجد الاحتمال بطل الاستدلال" کی بیساکھی تحریر : عبد الخبیر السلفی روایت کریب کو رد کرنے کے لئے اتحادی لوگ اس قاعدے کو پیش کرتے ہیں جبکہ یہ قاعدہ علی الإطلاق درست نہیں، کیونکہ اس کی رو سے شاید ہی کوئی مسئلہ ہو گا جس میں احتمال پیش نا کیا جا سکے؟ جیسے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان " والمطلقات...
  5. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    مسنون رکعات تراویح حدیث :عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا : كَيْفَ كَانَتْ صَلَاةُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رَمَضَانَ ؟ فَقَالَتْ : مَا كَانَ يَزِيدُ فِي رَمَضَانَ وَلَا فِي غَيْرِهَا عَلَى إِحْدَى...
  6. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    روزہ ڈھال ہے حدیث : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ : الصَّوْمُ لِي، وَأَنَا أَجْزِي بِهِ، يَدَعُ شَهْوَتَهُ وَأَكْلَهُ وَشُرْبَهُ مِنْ أَجْلِي، وَالصَّوْمُ جُنَّةٌ ، وَلِلصَّائِمِ فَرْحَتَانِ : فَرْحَةٌ حِينَ...
  7. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    إفطار میں جلدی کرنا مسنون ہے حدیث : عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " لا يَزَالُ النَّاسُ بِخَيْرٍ مَا عَجَّلُوا الْفِطْر" ( البخاري، 1957 ، ومسلم، 1098). ترجمہ : حضرت سہل بن سعد رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ بے شک رسول اکرم صلی اللہ علیہ...
  8. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    سحری میں تاخیر مسنون ہے حدیث :عَنْ أَنَسٍ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ : تَسَحَّرْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ. قُلْتُ : كَمْ كَانَ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالسَّحُورِ ؟ قَالَ : قَدْرُ خَمْسِينَ آيَةً. ( بخارى :1921)...
  9. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    رمضان کے روزوں کی نیت کب اور کیسے؟ حدیث :عَنْ حَفْصَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ : " مَنْ لَمْ يُجْمِعِ الصِّيَامَ قَبْلَ الْفَجْرِ فَلَا صِيَامَ لَهُ ". ( ابو داؤد : 2454) ترجمہ : ام المومنین...
  10. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    قیام رمضان کی فضیلت حدیث : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُرَغِّبُ فِي قِيَامِ رَمَضَانَ مِنْ غَيْرِ أَنْ يَأْمُرَهُمْ بِعَزِيمَةٍ، ثُمَّ يَقُولُ : " مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ "...
  11. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    مغفرت کا مہینہ حدیث : عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ". (بخارى ، حدیث :38) ترجمہ : حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی...
  12. عبد الخبیر السلفی

    رمضانيات

    ماہ رمضان جہنم سے آزادی کا مہینہ حدیث:عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِذَا كَانَ أَوَّلُ لَيْلَةٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ صُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ، وَمَرَدَةُ الْجِنِّ، وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ فَلَمْ يُفْتَحْ مِنْهَا بَابٌ،...
  13. عبد الخبیر السلفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    1- مسلم کی اس روایت کے راوی سہیل کے والد حضرت ابو صالح السمان ذکوان بن عبد اللہ مولی ام المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا ہے ان کی وفات 101 ہجری میں ہوئی ، یہ مشہور تابعی ہیں ان کو صحابی کہنا اسد الطحاوی صاحب کی جہالت ہے اگر بات أن کے ہی لحظے میں کی جائے تو بڑی علمی خیانت ہے اس وضاحت کے بعد ان...
  14. عبد الخبیر السلفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    کوئی بات نہیں استعمال کرتے رہیں دھیرے دھیرے سدھار آئے گا. امام طبرانی اور علامہ البانی رحمہما اللہ کی دونوں عبارتیں آپ کے سامنے ہیں اس کے علاوہ اور کیا آپ امام طبرانی سے ثابت کرانا چاہتے ہیں؟ چلئے خیر آپ نے مانا تو کہ یہ غلطی آپ کو علامہ البانی رحمہ اللہ کی عبارت میں موجود راوی کے نام بکر ابو...
  15. عبد الخبیر السلفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    خائن علامہ البانی رحمہ اللہ یا آپ مہاسے علامہ البانی کی تحقیق جب سے منظر عام پر آئی ہیں آل بدعت کے پیٹ میں مروڑ ہے، یہ مضمون بھی اسی کی تازہ مثال ہے، حیرت ہے جو شخص علامہ البانی کی عبارت سمجھ نہیں سکتا وہ ان پر خیانت کا الزام لگا رہا ہے! یہ بھی ممکن ہے مہاسے اپنے مریدوں کو تسلی دینے کے لئے...
  16. عبد الخبیر السلفی

    ناگہانی مصیبت کے وقت آذان دینے کی حسن روایت کی تضعیف پر البانی صاحب کا علمی تعاقب

    خائن علامہ البانی رحمہ اللہ یا آپ مہاسے علامہ البانی کی تحقیق جب سے منظر عام پر آئی ہیں آل بدعت کے پیٹ میں مروڑ ہے، یہ مضمون بھی اسی کی تازہ مثال ہے، حیرت ہے جو شخص علامہ البانی کی عبارت سمجھ نہیں سکتا وہ ان پر خیانت کا الزام لگا رہا ہے! یہ بھی ممکن ہے مہاسے اپنے مریدوں کو تسلی دینے کے لئے...
  17. عبد الخبیر السلفی

    وبا کے وقت آذان کی شرعی حیثیت

    وبا میں آذان کی شرعی حیثیت تحریر : عبدالخبیر السلفی آذان کہنا شعائر اسلام میں سے ہے اس کی مشروعیت نماز کے اوقات کی اطلاع کے لئے ہے، شریعت اسلامیہ میں آذان کی بڑی فضیلت وارد ہوئی ہے، بدعت کے رسیا لوگوں نے اس آذان کو اپنے بعض بدعی أعمال کے لئے بھی استعمال کرنا شروع کر دیا ہے، ایک تحریر محمد...
  18. عبد الخبیر السلفی

    محترم شیخ اسحاق سلفی بھائی حفظہ اللہ کے لیے دعا کی درخواست

    إنا للہ وإنا الیہ راجعون اللھم اغفر لہ وارحمہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ واغسلہ بالماء والثلج والبرد نقہ من الذنوب والخطایا کما ینق الثوت الابیض من الدنس اللھم ادخلہ الجنۃ واعذہ من النار
  19. عبد الخبیر السلفی

    دین میں جبر نہیں؟

    محترم بھائی! دین اسلام کا مقصد صرف اسلام کی دعوت(توحید) کو عام کرنا ہی نہیں بلکہ تمام مخلوق کے درمیان عدل و انصاف قائم کرنا بھی ہے اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے (هو الذي أرسل رسوله بالهدى و دين الحق ليظهره على الدين كله ولو كره الكافرون) یعنی وہ وہی ذات ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت و دین حق کے ساتھ...
Top