• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اصول حدیث

  1. خضر حیات

    ’ اللؤلؤ المکنون ‘اور ’المسلک الواضح المامون‘ کا تعارف

    ’ اللؤلؤ المکنون ‘اور ’المسلک الواضح المامون‘ کا تعارف عقیدہ کی ایک مشہور کتاب ہے، معارج القبول جو کہ ایک منظومہ ’سلم الوصول إلی علم الاصول‘ کی شرح ہے، منظومہ اور اس کی شرح دونوں کے مصنف حافظ بن احمد الحکمی رحمہ اللہ ہیں، جو کہ سعودیہ کے جنوبی علاقے کے مشہور عالم دین تھے، اور اب تو پورے سعودیہ...
  2. ع

    کیا صیغہ صدوق توثیق ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ۔ کیا کسی محدث کا کسی راوی کو صدوق کہہ دینا اس راوی کی توثیق ہے؟ اگر کسی راوی کے لیے کتب اسماء الرجال میں صرف صدوق کے الفاظ ہی موجود ہوں تو کیا اس راوی ثقہ تسلیم کیا جائے گا؟ کیا لفظ صدوق سے کوئی راوی معیاری ثقہ ثابت ہوتا ہے؟ تمام احباب سے گزارش ہے کہ محدثین کے...
  3. عامر عدنان

    امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا مطلب ہے ؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس متعلق رہنمائی فرمائیں کہ امام دارقطنی رحمہ اللہ کی اصطلاح "اسنادہ حسن" کا کیا معنی ہے ؟ کیا امام دارقطنی رحمہ اللہ منکر روایات پر بھی اسنادہ حسن کا حکم لگا دیتے ہیں ؟ جزاکم اللہ خیرا
  4. ع

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف) حجت ہے؟شیخ زبیر علی زئی صاحب نے اس سے نکار کیوں کیا؟ کیا یہ جمہور کا موقف نہیں ہے؟ @اسحاق سلفی @خضر حیات @کفایت اللہ
  5. خضر حیات

    حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ

    حسن لغیرہ حجت ہے۔ تحریر نمبر1 دعوی: حسن لغیرہ حجت ہے. دعوی کی وضاحت: حسن لغیرہ وہ حدیث ہے، جس کی دو یا اس سے زائد اسانید ہوں، اور ان میں ایسا ضعف ہو جو قابل تقویت ہو. ہمارے نزدیک یہ منہج محدثین ہے.. اور اس کی بے شمار مثالیں، محدثین کے ہاں کتب احادیث و رجال ملتی ہیں، مثلا: وہ رواۃ جو فی نفسہ ضعیف...
  6. M

    آل دیوبند اور مدلس راوی کی معنعن روایت

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم الحمداللہ وحدہ و الصلاة و السلام علی من لا نبی بعدہ امابعد : آل دیوبند اور مدلس راوی کی معنعن روایت کتاب " آئینہ دیوبندیت " سے ماخوذ امین اوکاڑوی دیوبندی نے لکھا " مدلس جو روایت عن سے کرے وہ منقطع ہوتی ہے " تحجلیات صفدر 2/179 . سرفراز خان صفدر دیوبندی نے لکھا " اور...
  7. محمد عثمان رشید

    فضائل اعمال میں ضعیف روایات اور چند شرائط.!

    حافظ لابن حجر نے فضائل اعمل میں ضعیف پر عمل کرنے کیلئے چند شرائط ذکر کیں هیں جن کی تفصیل تبین العجب فیما ورد فی فضل رجب ص ۲۱, اور القول البدیع للسخاوی ص ۱۹۵. میں دیکھ سکتے هیں. ۱: حدیث کسی اصل عام کے تحت داخل هو. موضوع اس خارج هو جائے گی ۲: اس پر عمل کے وقت اسکے ثبوت کا اعتقاد نه رکھا جائے. ۳...
  8. خضر حیات

    دورہ اصول حدیث و فن جرح و تعدیل

    چند ماہ پہلے رمضان المبارک میں جامعہ لاہور الاسلامیہ ’ البیت العتیق ‘ میں علمی دورس کا انعقاد کیا گیا تھا ، جس میں تفسیر قرآن کے علاوہ اصول حدیث ، فن رجال اور جرح و تعدیل کے ماہرین علماء کے دروس ہوئے تھے ، اور ان علمی دروس کو ریکارڈ بھی کیا گیا ۔ اس دورہ میں کبار اہل علم ، شیوخ الحدیث اور معروف...
  9. خضر حیات

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش

    علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش (النصيحة المفيدة في تحذير الناس من فتنة من ادعی فرضية علم المصطلح ومتعلقاته علي العامة) ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی آج دوپہر بتاریخ) ۱۱ / ۰۴ / ۲۰۱۴ ء) بروز منگل مجھے اپنے ایک فاضل دوست کے توسط سے : "اصول حدیث واصول تخریج " کے نام سے...
  10. محمد فراز

    فیچرز الرحلۃ في طلب الحديث اردو ترجمہ

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته إن شاء الله‎‎ بہت جلد الرحلة في طلب الحديث کتاب اردو زبان میں ادھر پوسٹ ہوگی امام خطیب بغدادی رحمہ اللہ کی کتاب (طلب حدیث میں سفر)
  11. خضر حیات

    سند ِ کتاب اور منہجِ محدثین

    سند کتاب اور منہجِ محدثین محمد خبیب احمد(ادارہ علوم اثریہ، فیصل آباد ) ( ہفت روزہ الاعتصام، لاہور۔جلد: ۶۷، شمارہ: ۲۴، ۲۵ ) اللہ تبارک و تعالیٰ نے اُمت ِ محمدیہ کو جن امتیازات سے نوازا ہے ان میں ایک جداگانہ وصف سند کا اہتمام ہے ۔ اساطین اُمت اگر حفظِ سند کا اہتمام نہ کرتے تو یقینا اسلام کے چراغ...
  12. ابن قدامہ

    اصولِ حدیث، ایک تنقیدی مطالعہ ملحدوں کے اعتراضات کا جواب درکار ہے

    اصولِ حدیث، ایک تنقیدی مطالعہ ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ (مفید اضافوں کے بعد نشرِ مکرر) تاریخ قوموں کے عروج و زوال کی داستان ہوتی ہے جس سے قومیں اپنی خوبیوں اور خامیوں سے آگاہ ہو کر بہتر سے بہتر کی طرف گامزن ہوتی ہیں۔ جو قومیں اپنی تاریخ کو مسخ کرتی ہیں، تاریخ انہیں مسخ کر دیتی ہے۔ مسلمانوں کی تاریخ...
  13. رضا میاں

    علوم حدیث سے متعلق چند اہم فوائد وقواعد

    فرائد الفوائد هذه فوائد مهمة وقواعد نافعة تنفع المشتغل بالحديث وقد انتقيتها من مؤلفاتي وتعليقاتي على بعض كتب المصطلح 1 – معرفة الخطأ في حديث الضعيف يحتاج إلى دقة وجهد كبير كما هو الحال في معرفة الخطأ في حديث الثقة . 2 – التفرد بحد ذاته ليس علة ، وإنما يكون أحياناً سبباً من أسباب العلة...
  14. محمد عامر یونس

    کیا محدثین کے اصولِ حدیث قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟

    کیا محدثین کے اصولِ حدیث قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟ کیا محدثین کے اصولِ حدیث قرآن مجید کے اصولوں کے خلاف ہیں؟ منکرین حدیث نے اصول حدیث کو بھی تختہ مشق بنانے کی کوشش کی، الحمدللہ علماء حق نے ان کے ایک ایک اعتراض کو طشتِ اذبام کر دیا۔ ان کی مثال تو ایسی ہے کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔...
  15. عبد الرشید

    اصول حدیث ( ڈاکٹر حمید اللہ)

    کتاب کا نام اصول حدیث ( ڈاکٹر حمید اللہ) مصنف ڈاکٹر حمید اللہ عبد القادر ناشر مجید بک ڈپو فیصل آباد '][/URL] تبصرہ علم اصولِ حدیث ایک ضروری علم ہے ۔جس کے بغیر حدیث کی معرفت ممکن نہیں احادیث نبویہ کا مبارک علم پڑہنے پڑھانے میں بہت سی اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں جن سے طالب علم کواگاہ ہونا...
  16. کفایت اللہ

    مجہول راوی کی روایت حسن لغیرہ کے باب میں حجت نہیں۔

    ’’حسن لغیرہ‘‘ حجت ہے یا نہیں اس بارے میں مستقل کتابیں لکھی جاچکی ہے شائقین درج ذیل دھاگہ سے ان کتب کو ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں: ضعیف + ضعیف = حسن لغیرہ کی حجیت پر ایک بہترین کتاب۔ ذیل میں ہم حافظ ابن حجررحمہ اللہ کے کلام سے ایک اہم اقتباش پیش کررہے ہیں ، جس میں حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے یہ صراحت...
  17. ا

    وہم سے علم تک

    پیش لفظ حدیث، روایت یا خبر کو ایک اعتبار سے تین اقسام میں تقسیم کیا جا سکتا ہے: ۱۔خبر صحیح یا حسن ۲۔ خبر ضعیف ۳۔ خبر موضوع صحیح یا حسن حدیث جمیع اہل علم کے نزدیک دینی مسائل میں قابل احتجاج اور حجت ہے جبکہ موضوع روایت بالاتفاق علماء کے نزدیک مردود ہے۔ خبر کی تیسری قسم ضعیف روایت کے ِمختلف احوال...
Top