الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
[عید سے ایک، دو دن قبل فطرانہ دینا]
تحریر : ابو المحبوب سید انور شاہ راشدی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
صدقۃ الفطر دینے کے دو طریقے ہیں:
ایک : آدمی ڈائریکٹ عید کے دن نماز سے پہلے مساکین کو دے دے۔
دوسرا : بیت المال میں جمع کرا دے، ایسی صورت میں عید سے ایک دو دن پہلے بیت المال میں جمع کروایا...
نقدی فطرہ کے قائلین کے بعض اعتراضات وشبہات کا جائزہ
تحریر: ابو احمد کلیم الدین یوسف
جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اعتراض: جب حدیث میں چند اجناسِ طعام سے فطرہ نکالنے کا ذکر ہے تو پھر ماسوا اجناسِ طعام سے کیوں نکالا جاتا ہے؟
محترم قارئین: اسلامی احکام ہر زمان ومکان کیلئے...
السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته،
میری بہن جس کی شادی ہو چکی ہے وہ ہمارے یہاں )یعنی اپنے والدین( کے گھر میں آئی تھی اور پھر لاک ڈاون )Lockdown( کی وجہ سے یہیں رہ گئی ہے تو ان کا اور ان کے بچے کا فطرانہ ادا کرنا ہمارے ذمہ ہوگا یا ان کے شوہر کا؟ مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں-
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! !!!!
کیا صدقہ فطر عید والے دن عید کی نماز سے پہلے ہی دینا چاہیے یا اس سے دو تین دن پہلے بھی دے سکتے ہیں یا دس دن پہلے بھی دیا جا سکتا ہیں؟
شیخ محترم اس کی وضاحت فرمائے.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
فتاویٰ جات: فطرانہ
فتویٰ نمبر : 3105
صدقہ الفطر کے احكام و مسائل ؛
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
صدقہ فطر کے احکام و مسائل تفصیلاً بیان کریں ؟
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیلکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتهالحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
جمہور محدثین اور فقہا کا...
عيد سے ہفتہ قبل فطرانہ كى ادائيگى كرنا :
الحمد للہ:
اول:
فطرانہ كى ادائيگى كے وقت ميں اہل علم كے كئى ايك اقوال ہيں:
پہلا قول:
عيد سے دو روز قبل ادا كيا جائے، مالكيہ، حنابلہ كا مسلك يہى ہے انہوں نے ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما كى درج ذيل حديث سے استدلال كيا ہے:
ابن عمر رضى اللہ تعالى عنہما...