عبداللہ کشمیری
مشہور رکن
- شمولیت
- جولائی 08، 2012
- پیغامات
- 576
- ری ایکشن اسکور
- 1,657
- پوائنٹ
- 186
آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے
جھوٹ سے پردہ اٹھایا تو برا مان گئے
عمر بھر کر تے رہے شوق سے شرک و بدعت
ہم نے توحید بتایا تو برا مان گئے
کون مردود ہے گستاخ رسول عربی ﷺ
آئینہ ان کو دکھا یا تو برا مان گئے
وہ کریں قتل تو کوئی چرچا نہیں ہو تا
ہم نےبس آہ کیا تھا کی برا مان گئے
کو نڈو فاتحہ شبرات اور میلاد نبی
ان کو بدعت بتایا تو برا مان گئے
ما نگتے رہتے ھیں امداد دسدا غیروں سے
ھم نے اللہ کو پکارا تو برا مان گئے
دیتے رہتے ہیں یہ گالی ہمیں ہر شام وسحر
حق کا پیغام سنایا تو برامان گئے
اونچی قبروں کو گرادو ہے فرمان نبی ﷺ
ہم نے ان کو جو سنایا تو برا مان گئے
در بدر سر کو جھکانا نہیں شان مومن
ہم نے کی ان کو نصیحت تو برا مان گئے
شرک اللہ ہیں تعویزیں یہ گنڈے یہ طلسم
یہ حدیث انکو بتایا تو برا مان گئے !!!!