• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
لوگ اللہ سے ڈر کر گناہ نہیں چھوڑتے بلکہ لوگوں سے ڈر کر گناہ چھوڑتے ہیں!
اتنا سکون ہوتا تھا گلی میں اب تو ۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے چھوڑنا نہ کہیں بلکہ چھپ کے گناہ کرنا زیادہ مناسب الفاظ لگتے ہیں
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
میرا خیال ہے کہ اس کو مستقبل نہیں کہنا چاہیے یہ ہمارا حال ہے اور آئندہ بھی حال یہی ہو گا۔
نہیں نہیں کم از کم ابھی تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ پانچ روپے ملنے پر بھی کتاب خریدی جاتی ہے اور والدین اسی غصے میں جیب خرچ بند کر دیتے ہیں ۔۔لڑائی ہوتی ہے تو کتابوں پر ،،اور جب پوچھا جائے کیا کھاناہے تو جواب ملتا ہے ’’کتابیں‘‘۔۔۔
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
یہ کہاوت ہے یا ذاتی تجریہ؟ ابتسامہ
اصل میں ’’آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک ’’حقیقت‘‘ ہے ۔۔۔‘‘
آج کل تو بہت ذاتی تجربہ ہو رہا ہے اس بات کا۔۔۔۔ابتسامہ
 
حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
اصل میں ’’آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک ’’حقیقت‘‘ ہے ۔۔۔‘‘
آج کل تو بہت ذاتی تجربہ ہو رہا ہے اس بات کا۔۔۔۔ابتسامہ
سچ کا سہارا لے کر اللہ تعالیٰ اس پر استقامت بھی نصیب فرمائیں۔آمین
ہم تو دعا کرسکتے ہیں ہمت آپ نے کرنی ہے
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
میرا خیال ہے چھوڑنا نہ کہیں بلکہ چھپ کے گناہ کرنا زیادہ مناسب الفاظ لگتے ہیں
نہیں اختر بھائی!
ہمارے یہاں لوگوں سے ڈر کر ہی گناہ چھوڑے جاتے ہیں!!کسی کو بے عزتی کا خوف ہوتا ہے تو کسی کو"ڈی ایس پی" کا:)خنساء
نہیں نہیں کم از کم ابھی تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ پانچ روپے ملنے پر بھی کتاب خریدی جاتی ہے اور والدین اسی غصے میں جیب خرچ بند کر دیتے ہیں ۔۔لڑائی ہوتی ہے تو کتابوں پر ،،اور جب پوچھا جائے کیا کھاناہے تو جواب ملتا ہے ’’کتابیں‘‘۔۔۔
:)
کچھ مزید یہ بھی ہوتا ہے ادھر۔۔۔میں تمہاراکام تب کروں گا جب "وہ" والی کتاب مجھے دو گے!!میں یہ دیتا ہوں۔۔تم یہ دو!!:)تم نے اپنی منگوا لیں۔۔میری کہاں ہیں؟اب میں تمہاری ہی لے جاؤں گا!!

کہیں اہلیہ کا جہیز بیچ کر بھی کتابیں ہی نہ آ جائیں):صورت حال تو کچھ ایسی ہی ہے:)۔۔۔۔۔بہرحال مفیدکتب بینی ایسا مشغلہ بھی کبھی ہوا ہے؟؟پتا نہیں ہمارا معاشرہ کیوں چڑتا ہے؟
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
نہیں اختر بھائی!
ہمارے یہاں لوگوں سے ڈر کر ہی گناہ چھوڑے جاتے ہیں!!کسی کو بے عزتی کا خوف ہوتا ہے تو کسی کو"ڈی ایس پی" کا:)خنساء
بلکل صحیح کہا آپ نے ڈی ایس پی سے ڈر لگتا ہے :)
 
Top