• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
ہم سب ” امن و امان “ کے خواہاں ہیں اگر خواہوں نہیں تو ایک” اسلامی نظام“ کے۔ ہے نہ تعجب کی بات !
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے فورم پر آنے کا مزہ کچھ خراب سا ہوگیا ہے ۔۔۔اففففففففف یہ قوانین
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے جتنا نقصان ساجد میر اور حافظ سعید نے اہل حدیثوں کو پہنچایا ہے اتنا جنگ آزادی میں برطانوی راج نے نہیں پہنچایا تھا
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,592
پوائنٹ
791
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے جتنا نقصان ساجد میر اور حافظ سعید نے اہل حدیثوں کو پہنچایا ہے اتنا جنگ آزادی میں برطانوی راج نے نہیں پہنچایا تھا
اس حقیقت کی تھوڑی سی وضاحت ۔۔فرما دیجیئے ؛
 
عبدالقیوم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 25، 2013
پیغامات
825
ری ایکشن اسکور
433
پوائنٹ
142
آپ مانیں یا نہ مانیں لیکن یہ ایک حقیقت ہے جتنا نقصان ساجد میر اور حافظ سعید نے اہل حدیثوں کو پہنچایا ہے اتنا جنگ آزادی میں برطانوی راج نے نہیں پہنچایا تھا
مگر دلائل کےساتھ
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
سیکشن دیکھ لیں طنزو مزاح ہے اس میں دلائل نہیں ہوتے، ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔۔ سمائل!
 
Top