حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!نعیم صاحب آپ نے اے سی کس کا نام رکھا ہے؟؟
آپ یا تو اے سی چیک کروائیں یا پھر!!!!!!
ہہہ۔۔حقیقت!!
بہت اچھا قول ہے:
پتا نہیں اس کی وجہ میں بھی نہیں جانتی ۔۔۔:(اس کی وجہ؟؟؟
سکول لائف میں بڑےبھائی بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔۔چھوٹےبھائی تو اپنا بیگ اٹھا کر تھک جاتے ہیں اور نہ وہ بائیک چلا سکتے ہیں):
کیوں پہلے بھیا جی خنساء کی مزدوری کیا کرتے تھے؟؟:)
بھائی بڑے ہوں یا چھوٹے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔۔لیکن ان کی قدر اس وقت آتی ہے جب ہم ان سے دور ہو جاتے ہیں۔۔ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا بھائی تو ہمیں پوچھتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔وہی تو آپ کو تب پوچھتا ہے،جب کوئی ارد گرد میں آپ کو پوچھنے والا نہیں ہوتا!!!
یا رب ہمارے بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں،اپنے اہل و عیال میں خوش و خرم اور صراط مستقیم پر گامزن رکھنا۔آمین