• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
نعیم صاحب آپ نے اے سی کس کا نام رکھا ہے؟؟
آپ یا تو اے سی چیک کروائیں یا پھر!!!!!!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم شیخ صاحب! یہ وہی مشین ہے جو کمرے کو ٹھنڈا کرتی ہے۔ اور میری اس مشین کے دو حصے ہیں ۔ ایک کمرے کے اندر اور دوسرا کمرے سے باہر یعنی "سپلٹ اے سی"۔۔۔۔اور الحمد للہ ، کام بھی درست کر رہا ہے۔ اصل میں جب ہم اس کو چلاتے ہیں تو عام طور پر کوشش کرتے ہیں کہ چھت والا پنکھا اس کے ساتھ نہ چلائیں ۔ جس کی دو وجوہات ہوتی ہیں ۔ ایک تو بجلی کی بچت ۔۔اور دوسرا ، اس پنکھے کی موٹر سے پیدا ہونے والی حرارت سے بھی بچنا۔۔تاکہ اس مشین کی ٹھنڈک سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھایا جائے۔۔ بجلی آنے پر جب اس کو چلایا جاتا ہے تو پنکھا بند کردیا جاتا ہے تو بس جناب! جب تک کمرے میں کچھ ٹھنڈک نہیں ہوجاتی اس وقت تک بیگم صاحبہ "ہینڈ فین" سے استفادہ کرتی رہتی ہیں۔۔۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔۔۔۔
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
ہہہ۔۔حقیقت!!
پیسے کی بھی اور شکل کی بھی:)

بہت اچھا قول ہے:
’’پزا ہمیشہ ہمیں الجھن میں ڈال دیتا ہے۔۔یہ چکور ڈبے میں آتا ہے۔۔جب ہم اسے کھولتے ہیں تو گول ہوتا ہے۔۔جب ہم کھانے لگتے ہیں تو مثلث بن جاتا ہے!لوگ اور زندگی بھی پزا کی مانند ہیں۔۔دکھنے میں اور لگتے ہیں اورساتھ چلنے میں اور۔۔
زندگی کی حقیقت:
فائیو ایپل:ساٹھ روپے میں
اور ایپل فائیو:ساٹھ ہزار روپے میں
سب کچھ پوزیشن پر منحصر ہے!
‘‘
 

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
):
کیوں پہلے بھیا جی خنساء کی مزدوری کیا کرتے تھے؟؟:)


بھائی بڑے ہوں یا چھوٹے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔۔لیکن ان کی قدر اس وقت آتی ہے جب ہم ان سے دور ہو جاتے ہیں۔۔ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارا بھائی تو ہمیں پوچھتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔وہی تو آپ کو تب پوچھتا ہے،جب کوئی ارد گرد میں آپ کو پوچھنے والا نہیں ہوتا!!!
یا رب ہمارے بھائیوں کو اپنی حفظ و امان میں،اپنے اہل و عیال میں خوش و خرم اور صراط مستقیم پر گامزن رکھنا۔آمین
سکول لائف میں بڑےبھائی بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں ۔۔چھوٹےبھائی تو اپنا بیگ اٹھا کر تھک جاتے ہیں اور نہ وہ بائیک چلا سکتے ہیں
 
Top