• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
@
ابو عبداللهبھائی
اب 10کادورگیا اب تویہ فین بھی ہمارےعلاقے میں 25 کاہوگیاہے۔
بہرحال میں آپ کی آفرسےضرورفائدہ اٹھاتالیکن آج ہی میرےبیٹے کوسکول سےاچھی کارکردگی پر سولر پلیٹ مل گئی ہےاس سےگزارہ کرلیں گے۔ان شاءاللہ
ہاں البتہ نعیم بھائی نےآپ کےکاروبارکےلئےدعاکی ہے تو آپ نعیم بھائی کوضروررعائتی قیمت پریہ فین دے دیجئےگا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاہد بھائی!
دس روپے کا پنکھا نہیں ہے بلکہ دس روپے میں چوبیس گھنٹے کے لیے کرایہ پر دستیاب ہے۔۔۔ ابتسامہ۔۔۔
 

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
شاہد بھائی!
دس روپے کا پنکھا نہیں ہے بلکہ دس روپے میں چوبیس گھنٹے کے لیے کرایہ پر دستیاب ہے۔۔۔ ابتسامہ۔۔۔
اوہو میں دیکھ نہیں پایاواقعی یہ تورینٹ پرملتاہے۔
ویسے میرا مشورہ یہ ہے نعیم بھائی کہ رینٹ کی بجائے 25کاخریدلیں اگربچوں کےہاتھوں سےبچ گیاتو 3دن میں پیسےپورےہوجائیں گے باقی پوراسال مفت مزے کریں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
اوہو میں دیکھ نہیں پایاواقعی یہ تورینٹ پرملتاہے۔
ویسے میرا مشورہ یہ ہے نعیم بھائی کہ رینٹ کی بجائے 25کاخریدلیں اگربچوں کےہاتھوں سےبچ گیاتو 3دن میں پیسےپورےہوجائیں گے باقی پوراسال مفت مزے کریں۔
آپ مانے یا نا مانیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ٹھیک اسی وقت کمرے میں اے-سی بھی چل رہا ہے اور میری بیگم ہینڈ فین سے ہوا جل رہی ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
آپ مانے یا نا مانیں مگر یہ حقیقت ہے کہ ٹھیک اسی وقت کمرے میں اے-سی بھی چل رہا ہے اور میری بیگم ہینڈ فین سے ہوا جل رہی ہے۔۔۔ابتسامہ۔۔
نعیم صاحب آپ نے اے سی کس کا نام رکھا ہے؟؟
آپ یا تو اے سی چیک کروائیں یا پھر!!!!!!
 
Top