اخت ولید
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 26، 2013
- پیغامات
- 1,792
- ری ایکشن اسکور
- 1,297
- پوائنٹ
- 326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
تیرہ،چودہ اور پندرہ۔۔۔۔۔۔ابتدائی عمر کے یہی تین سال تھے جب میں نےلکھا۔۔پڑھنے والوں نے نثر نہیں مانا،میں نے شعر نہیں جانا!!ان تین سالوں کے بعد ْنزولٗ رک گیا تو یہ باب بھی بند کر دیا گیا۔۔۔
ابھرا جو زبانِ قلم سے رقم کر دیا
میں نے بھی الفاظ کا سر،قلم کر دیا