محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,800
- پوائنٹ
- 1,069
میرے بھائی شاید آپ میں عقل نہیں میں نے اس پوسٹ میں جو چیز ہائی لائٹ کی ہے وہ آپ دیکھیں کہ آپ ہی کے لوگ صحیح بخاری کے بارے میں کیا لکھتے ہیں دوبارہ دیکھ لے -عامر بھائی نے کسی کی اندھی تقلید میں لکھا ہے(سلطان المحدثین حضرت امام بخاری کے خلاف بدزبانی کرنے والوں کا انجام!)
اس دھاگہ میں کس بھائی نے امام بخاری کے خلاف بد زبانی کی ہے وہ بد زبانی نقل کر دیں ورنہ اپنے اس جھوٹ پر بھی معافی مانگیں !
امام بخاری کی کتاب بخاری شریف کانام حدیث کی کتابوں میں عالم اسلام کے ہر ملک میں اصح الکتب بعد کتاب اللہ مشہور معروف اور مسلم الکل کی حیثیت سے لیا اور سنا جاتا رہا ہے‘
اگر میں نے دیوبند کے جھوٹ گنوانا شروع کئے تو آپ پریشان ہو جائے گے جو انھوں نے قرآن و سنت کے خلاف گڑھے ہیں جو لوگ اپنے باطل فرقے کو بچانے کے لئے کرتے ہیں ایک مثال دیکھ لے -
جو لوگ اپنے امام کے قول کے آگے صحیح حدیث کو رد کر سکتے ہیں - وہ لوگ ہی اس طرح کے مسائل کھڑے کرتے ہیں -
صحیح بخاری وہ کتاب ہے جو حنفی مزھب کو رد کرنے والی کتاب ہے اس لئے تو ان کے ایک اکابرین کا قول ہے
یوسف بن موسیٰ الملطی الحنفی کہتا تھا: "جو شخص امام بخاری کی کتاب (صحیح بخاری) پڑھتا ہے وہ زندیق ہو جاتا ہے" (شذرات الذہب ج7ص40َ)
کرخی مزکور ایک اور اصول یہ بیان کرتے ہیں:
"اصل یہ ہے کہ ہر حدیث جو ہمارے ساتھیوں کے قول کے خلاف ہے تو اسے منسوخ یا اس جیسی دوسری روایت کے معارض سمجھا جائے گا پھر دوسری دلیل کی طرف رجوع کیا جائے گا"(اصول کرخی ص29 اصل 30)
اور قرآن کے بارے میں ان کے اکابر کی کیا رائے ہیں
کرخی حنفی (تقلیدی) کہتے ہیں:
"اصل یہ ہے کہ ہر آیت جو ہمارے ساتھیوں (فقہاء حنفیہ) کے خلاف ہے اسے منسوخیت پر محمول یا مرجوح سمجھا جائے گا، بہتر یہ ہے کہ تطبیق کرتے ہوئے اس کی تاویل کر لی جائے"(اصول کرخی ص29)
یہاں میں ایک بات کہنا چاھوں گا -
اصل میں بخاری سے بغض نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے بغض ہے