اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
جو حضرات جہرا آمین کہنے کا مذاق اڑاتے ہیں تو یہ فعل مناسب نہیں۔ کیوں کہ مختلف روایات سے ائمہ کرام نے جہرا آمین پر استدلال کیا ہے۔ احناف کے دلائل اپنی جگہ پر لیکن علمی معاملات میں اس طرح کا رویہ نہیں اپنانا چاہیے۔اشماریہ بھائی! یہ بتائیں کہ جو حنفی حضرات آمین کہنے کا مذاق اڑاتے ہیں وہ آپ کی نظروں میں کیسے ہیں؟ صاف صاف جواب دیجئے گا۔
باقی اگر آپ شرعی حکم پوچھنا چاہتے ہیں تو وہ پھر ان کے دلائل وغیرہ دیکھ کر ہی لگایا جا سکتا ہے۔