• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احتجاج اور اسلام

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
غالبا آپ نے علی بہرام کی پوسٹ کا اقتباس لینا تھا ۔۔۔مگر آپ نے جوابات مکس کر دیئے۔
ذرا درستگی فرما لیں بھائی۔شکریہ
محترمہ کیا اس حدیث اس سے عید میلاد کا جواز نکلتا ہے؟
" جب تم کوئی غلط بات دیکھو تو اُسے طاقت سے روکو۔ اگر طاقت سے نہ روک سکو تو زبان سے اسے بُرا کہو۔"
اب میں یہی کہہ سکتا ہوں:کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155

میرے پیارے بھائی! آپ نے جس کو جواب دینا ہو اسی کی پوسٹ کا اقتباس لیں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
محترمہ کیا اس حدیث اس سے عید میلاد کا جواز نکلتا ہے؟
" جب تم کوئی غلط بات دیکھو تو اُسے طاقت سے روکو۔ اگر طاقت سے نہ روک سکو تو زبان سے اسے بُرا کہو۔"
اب میں یہی کہہ سکتا ہوں:کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا[/quot
میرے پیارے بھائی! آپ نے جس کو جواب دینا ہو اسی کی پوسٹ کا اقتباس لیں۔
جس نے اعتراض کیا ہے میں نے اسکو ہی جواب دیا ہے اور اس میں غیر متفق ہونے کی کیا وجہ ہے آپ کے علاوہ ا س پر سب کو اتفاق ہے
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جس نے اعتراض کیا ہے میں نے اسکو ہی جواب دیا ہے اور اس میں غیر متفق ہونے کی کیا وجہ ہے آپ کے علاوہ ا س پر سب کو اتفاق ہے
ابتسامہ۔۔۔لگے رہو منا بھائی
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
محترمہ کیا اس حدیث اس سے عید میلاد کا جواز نکلتا ہے؟
" جب تم کوئی غلط بات دیکھو تو اُسے طاقت سے روکو۔ اگر طاقت سے نہ روک سکو تو زبان سے اسے بُرا کہو۔"
اب میں یہی کہہ سکتا ہوں:کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا

کیا میں نے عید میلاد کا جواز بنایا؟؟اور کیا میں نے یہ حدیث پیش کی؟؟؟
آپ کے پاس اگر دلیل ہے تو برائے مہربانی پیش کیجیئے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
محترمہ کیا اس حدیث اس سے عید میلاد کا جواز نکلتا ہے؟
" جب تم کوئی غلط بات دیکھو تو اُسے طاقت سے روکو۔ اگر طاقت سے نہ روک سکو تو زبان سے اسے بُرا کہو۔"
اب میں یہی کہہ سکتا ہوں:کہاں کی اینٹ کہاں کا روڑا بھان متی نے کنبہ جوڑا
یہاں میں نے کون سا جواب مکس کیا ہے ؟
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ایک جانب آپ احتجاج کو دنیاوی امور میں شمار فرمارہے ہیں لیکن دوسری طرف آپ یہ فرمارہے ہیں کہ
اور اس احتجاج پر حدیث کی دلیل بھی عنایت فرمارہے ہیں کہ " جب تم کوئی غلط بات دیکھو تو اُسے طاقت سے روکو۔ اگر طاقت سے نہ روک سکو تو زبان سے اسے بُرا کہو۔"
احتجاج عموما غلط بات پرہی کیا جاتا ہے اور اس حدیث کے مطابق تو یہ احتجاج عین دینی کام ہوا اور اس پر یہ کہ جلوس کو بھی آپ مشروط طور سے جائز بتارہے ہیں تو کیا میلاد البنیﷺ کے جلوس خوشی کا اظہارکرنے کے لئے ان شرائط کے ساتھ نکالے جاسکتے ہیں ؟؟؟
یہ علی بہرام بھائی کی پوسٹ یوسف بھائی کے بیان کردہ دلیل پر ہے۔۔مگر میرا جواب علی بہرام بھائی کے لیے تھا۔
جو کہ درج ذیل ہے۔
[/hl]

بھائی پہلی بات تو یہ کہ یہ اس تھریڈ کا موضوع نہیں۔۔۔اگر کچھ دلائل رکھتے ہیں تو متعلقہ موضوع پر ہی دیں۔
اور دوسری بات کہ احتجاج غلط کام پر کیا جاتا ہے تو پھر خوشی کے اظہار کے لیے غلط کام کا سہارا کیوں لیا جائے۔۔۔!!!
بلکہ احتجاج تو اس پر کیا جانا چاہیئے۔۔۔
کل علی بہرام کی پوسٹ پر آپ نے میرے نام کے ٹائٹل سے اقتباس لیا اور اس پر اب تک ڈٹے ہوئے ہیں۔حالانکہ ایک بار اگر غور سے پچھلی پوسٹس دیکھیں تو بات واضح ہو جائے گی۔۔۔ان شاء اللہ
مجھے افسوس ہے کہ اس قدر تفصیل سے مجھے ایک معمولی سے بات بتانی پڑ رہی ہے،کیونکہ آپ کی اصلاح مطلوب ہے۔اللہ تعالی معاف فرما دے۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ علی بہرام بھائی کی پوسٹ یوسف بھائی کے بیان کردہ دلیل پر ہے۔۔مگر میرا جواب علی بہرام بھائی کے لیے تھا۔
جو کہ درج ذیل ہے۔

کل علی بہرام کی پوسٹ پر آپ نے میرے نام کے ٹائٹل سے اقتباس لیا اور اس پر اب تک ڈٹے ہوئے ہیں۔حالانکہ ایک بار اگر غور سے پچھلی پوسٹس دیکھیں تو بات واضح ہو جائے گی۔۔۔ان شاء اللہ
مجھے افسوس ہے کہ اس قدر تفصیل سے مجھے ایک معمولی سے بات بتانی پڑ رہی ہے،کیونکہ آپ کی اصلاح مطلوب ہے۔اللہ تعالی معاف فرما دے۔
جزاک اللہ خیرا
 
علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
کیا خوشی کے موقعے پر انصار مدینہ کے جلوس نکالنے کی دلیل کی بنا پر صحابہ کرام رضوان الله اجمعین نے نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ و وسلم کی وفات کے بعد آپ کی پیدائش کے دن پر کوئی جلوس نکالا تھا ؟؟؟؟ - کوئی حوالہ یا دلیل پیش کریں -
ایسی طرح برائی کو دیکھ کر ایسے ہاتھ سے روکنے اور زبان سے روکنے والی حدیث سے احیجاجی جلوس کی دلیل لی جاسکتی ہے تو اس سے بھی دلیل لی جاسکتی ہے ایسی طرح صحابہ کے احتجاجی جلوس کی کوئی دلیل نہیں ملتی
 
Top