عابدالرحمٰن
سینئر رکن
- شمولیت
- اکتوبر 18، 2012
- پیغامات
- 1,124
- ری ایکشن اسکور
- 3,234
- پوائنٹ
- 240
السلام علیکم
نہ پہلے غلطی سے لکھا تھا اور نہ اب۔ کوئی استاذ شاگرد کا املاء کرائے یا شاگرد از خود اس سے دلیل اخذ کرلے یا اس کو اصول سمجھ لے بات ایک ہی ہے اصول حدیث کی بنیاد ڈالنے والوں میں اول الذکر نام ابوحنیفہؒ کا ہی آئےگا۔ کیونکہ اس پہلے صرف احادیث تحفیظ وکتاب کا کام ہوا چھان پھٹک کا کام امام صاحبؒ کے دور سے ہی شروع ہوا اور امام صاحب اس میں’’ اول الناس‘‘ ہیں جس کا حوالا میں شروع میں دے چکا ہوں شروع کے حوالوں میں اول الناس کا ذکر اور بعد والے میں شا گردوں کا ذکر ہے اس میں میری کوتاہی نہیں یہ روات کا فرق ہے یہ میری دیانت داری ہے کہ میں نے کتر بیونت نہیں کی ۔کل ملا کر روات کا فرق ہو یا کچھ اور سب کا خلاصہ یہی ہے کہ اصول حدیث کا تعارف اور بنا امام صاحب نے ڈالی آپ تسلیم کریں یا نہ یہ الگ بات ہے میں اپنے مقف سے نہیں ہٹوں گا اور آپ اپنے موقف سے۔ اور رہی دلیل ولیل کی بات یہ صرف آپ کا تجاہل عارفانہ ہے وگرنا آپ سب کچھ جانتے ہیں کہ حق کیا ہے بس ضد بازی ہے۔پہلے غلطی سے لکھ دیا ہے اور آنجناب کے ہاں حقیقت حال یہ ہے کہ یہ اصول ابو حنیفہ صاحب نے املاء کروائے ہیں یا اپنی زبان سے ادا فرمائے ہیں تو اسکی دلیل پیش کر دیں ۔