• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف عقائد میں تقلید کیوں نہیں کرتے؟ اس وسوسے کا جواب

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یعنی دلیل ندارد !
رہا یہ سوال کہ دلیل دے کر فائدہ
تو عرض ہے کہ دلیل کا ہی تو فائدہ ہوتا ہے ‘ جو کہ محض دعووں کا نہیں۔
اور ہم تو تھریڈ کے عنوان پر ہی تھے ۔ لیکن آپکے عجیب وغریب دعووں نے رخ بدل دیا۔
دلیل تو ہے لیکن جب آپ ان کو تسلیم نہیں کرتے ؟۔پہلے آپ ان کا ثقہ ہونا تسلیم کریں
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
دلیل میں سند کے تمام تر رواۃ پیش کریں پھر کسی کی توثیق فائدہ دے گی ۔ وگرنہ کوئی فائدہ نہیں۔
میں نے جن حضرات کے حوالے سے امام صاحب کا مدون اول ہونا کہا تھا اور پھر بعد میں کچھ اصول بھی بیان کئے تھے جن کی آپ دلیل مانگ رہے ہیں ، میں نے ان تمام کتابوں کے حوالے بھی درج کردئے تھے معلوم یہ کرنا ہے وہ روا ۃآپ کے نزدیک معتبر ہیں کہ نہیں
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,981
پوائنٹ
323
میں نے جن حضرات کے حوالے سے امام صاحب کا مدون اول ہونا کہا تھا اور پھر بعد میں کچھ اصول بھی بیان کئے تھے جن کی آپ دلیل مانگ رہے ہیں ، میں نے ان تمام کتابوں کے حوالے بھی درج کردئے تھے معلوم یہ کرنا ہے وہ روات آپ کے نزدیک معتبر ہیں کہ نہیں
محترم!
انہوں نے بھی آپ ہی کی طرح محض دعوى کیا ہے ۔
جبکہ ہم دعوى نہیں دعوى پر دلیل مانگ رہے ہیں !!!
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
محترم!
انہوں نے بھی آپ ہی کی طرح محض دعوى کیا ہے ۔
جبکہ ہم دعوى نہیں دعوى پر دلیل مانگ رہے ہیں !!!
بقول آپ کے دعویٰ ان کا ہو سکتا ہے میری تو دلیل ہے
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,981
پوائنٹ
323
یہ میرے بقول نہیں آپکے زعم میں ہے !
یہ آپکا بھی دعوى ہے اور انکا بھی دعوى ہے ۔
دلیل تو تب بنے گی جب یہ کچھ ابو حنیفہ صاحب سے بسند صحیح ثابت ہو ۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
یہ میرے بقول نہیں آپکے زعم میں ہے !
یہ آپکا بھی دعوى ہے اور انکا بھی دعوى ہے ۔
دلیل تو تب بنے گی جب یہ کچھ ابو حنیفہ صاحب سے بسند صحیح ثابت ہو ۔
کہہ تو دیا ہے کہ اما م صاحب کے شاگردوں نے ان صولوں کا جن کا ذکر کیا جاچکا ہے امام صاحب سے ہی اخذ کیا ہے ایک بات دوسری بات ایک مجتہد کے لئے لازم ہے کہ وہ اصول حدیث سے اچھی طرح واقف ہو تھی اس کو اجتہاد کرنے کاحق ہے اور اجتہاد میں امام صاحبؒ کا جو مقام ہےوہ محتاج تعارف نہیں ، جب آپ قرآن وحدیث سے اصول اخذ کرسکتے ہیں تو کیا ان کے پاس اتنا بھی علم نہیں تھا کہ قرآن وحدیث کا سمجھ سکیں
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
عقائد میں تقلید کے تعلق سے مزید معلومات کیلئے اس لنک پر رجوع کرنامفید رہے گا


عقائد میں تقلید کا جائزہ
ماشاء اللہ آپ نے اچھا لنک جوڑا بھی اور دکھایا بھی کافی معلوماتی مضمون ہے اس کو محفوظ کیا جاسکتا ہے اللہ آپ کا جزئے خیر عطا فرمائے
 

رفیق طاھر

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 04، 2011
پیغامات
790
ری ایکشن اسکور
3,981
پوائنٹ
323
آپ کے صرف کہہ دینے سے بات نہیں بنے گی۔
اس لیے
پہلے امام صاحب کا وہ قول بسند صحیح امام صاحب سے ثابت کریں جس سے اصول اخذ کیا گیا ہے۔
پھر اگلا کام ہوگا۔
 
Top