lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
بھائی یہ تو کوئی بات نہ ھوئی کہ اآپ اس کو رد کر دیں یہ دعوت کسی اور کو دینے سے پہلے خود تو اس پر عمل کریں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ زیلعی صاحب کی یہ بات غلط تو آپ خود پہلے اس کا رد کریں اس کے بعد کسی دوسرے کو اس کی دعوت دیں ورنہ یہ سچ ہے : دیگر را نصیحت اور خود میاں فضیحتیہ تو زیلعی رح کا دعوی ہے۔
آپ درست نہیں سمجھتے تو رد کریں۔
یہ کیا بات ہوئی؟ تو پھر آپ حضرات نے پوسٹ کیوں کیا ہے یہاں۔ وہ بھی بغیر کسی تبصرے کے؟بھائی یہ تو کوئی بات نہ ھوئی کہ اآپ اس کو رد کر دیں یہ دعوت کسی اور کو دینے سے پہلے خود تو اس پر عمل کریں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ زیلعی صاحب کی یہ بات غلط تو آپ خود پہلے اس کا رد کریں اس کے بعد کسی دوسرے کو اس کی دعوت دیں ورنہ یہ سچ ہے : دیگر را نصیحت اور خود میاں فضیحت
حیرت ہے۔ہم نے اس لیے پوسٹ کیا تھا کہ واضح ہو جاے کہ احناف کی امام بخاری کی نظر مین کیا وقعت ہے اور جب اتنا بڑا محدث اور فقیہ احناف کی تردید کرتا ہے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ واقعی احناف کا موقف کمزور ہے
لا حول ولا قوۃبہر حال جان لو آپ یعنی احناف امام بخاری کے نزدیک غلط ہو اور غور کرو کیوں امام بخاری نے آپ کے موقف کو کمزور سمجھا ہے چلو تم نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ تم امام صاحب کے ہاں کتاب و سنت سے دور ہو