• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

احناف کا امام بخاری رحم اللہ سے بغض اور ان پر الزام

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
یہ تو زیلعی رح کا دعوی ہے۔
آپ درست نہیں سمجھتے تو رد کریں۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ تو زیلعی رح کا دعوی ہے۔
آپ درست نہیں سمجھتے تو رد کریں۔
بھائی یہ تو کوئی بات نہ ھوئی کہ اآپ اس کو رد کر دیں یہ دعوت کسی اور کو دینے سے پہلے خود تو اس پر عمل کریں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ زیلعی صاحب کی یہ بات غلط تو آپ خود پہلے اس کا رد کریں اس کے بعد کسی دوسرے کو اس کی دعوت دیں ورنہ یہ سچ ہے : دیگر را نصیحت اور خود میاں فضیحت
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
عمران الہی بھائی : کیا واقعی اس طرح نہیں ، جیساکہ حافظ زیلعی نے بتایا ہے ؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حافظ زیلعی رحمہ اللہ نے بالکل بجا فرما یا ، اس کی تغلیط کی کوئی وجہ نہیں ، میں اس باب میں اس کے ساتھ ہوں کیونکہ امام بخاری رحمہ اللہ سے اختلاف رائے اس کے شاگردوں نے کی ، امام مسلم رحمہ اللہ تو آپ رحمہ اللہ کا بعض منتحلی الحدیث سے تذکرہ کرتا ہے ، امام ابوزرعہ اور امام ابوحاتم رحمہم اللہ نے کی ۔ یہ سب چھوڑ دیں ، خود سلفی اسلاف رحمہم اللہ نے بھی کی ہے ، ذرا تحقیق کرے کہ علامہ البانی رحمہ اللہ کو سعودیہ سے کیوں نکالا گیا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
یہ جتنے بھی دعوے کیے ہیں آپ نے کیے ہیں اور دلیل بھی آپ ہی دیں اور دوسری بات اسامہ کو بھی سعودی عرب سے نکالا گیا اس کے بارے آپ کیا کہیں گے ؟ کیا کوئی مسجد نبوی کا امام حنفی ہے جو لوگوں کو نماز پڈھاتا ہے ؟ اگر ہے تو اس کا نام اور ویڈیو شئیر کریں
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
بھائی یہ تو کوئی بات نہ ھوئی کہ اآپ اس کو رد کر دیں یہ دعوت کسی اور کو دینے سے پہلے خود تو اس پر عمل کریں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ زیلعی صاحب کی یہ بات غلط تو آپ خود پہلے اس کا رد کریں اس کے بعد کسی دوسرے کو اس کی دعوت دیں ورنہ یہ سچ ہے : دیگر را نصیحت اور خود میاں فضیحت
یہ کیا بات ہوئی؟ تو پھر آپ حضرات نے پوسٹ کیوں کیا ہے یہاں۔ وہ بھی بغیر کسی تبصرے کے؟
جن بھائی نے یہ پوسٹ کیا ہے انہیں اگر اس بات پر کوئی اعتراض تھا تو وہ بھی تو واضح کرنا تھا۔
میں کس بات پر رد کروں اور کس حاجت کی بنا پر؟
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ہم نے اس لیے پوسٹ کیا تھا کہ واضح ہو جاے کہ احناف کی امام بخاری کی نظر مین کیا وقعت ہے اور جب اتنا بڑا محدث اور فقیہ احناف کی تردید کرتا ہے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ واقعی احناف کا موقف کمزور ہے
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
ہم نے اس لیے پوسٹ کیا تھا کہ واضح ہو جاے کہ احناف کی امام بخاری کی نظر مین کیا وقعت ہے اور جب اتنا بڑا محدث اور فقیہ احناف کی تردید کرتا ہے تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ واقعی احناف کا موقف کمزور ہے
حیرت ہے۔
ان کا جو خیال تھا انہوں نے بیان کر دیا۔ کیا یہ کمزوری کی کوئی دلیل ہے؟ بلکہ یہ تو ان کے تعصب یا شدت کہہ لیں کی دلیل بن رہی ہے کہ انہیں اپنے خلاف لوگ برداشت نہیں ہو رہے۔ اس صورت میں تو علی بن المدینی کا قول درست ثابت ہوتا ہے کہ وہ اپنے سامنے کسی کو کچھ سمجھتا ہی نہیں ہے۔
یہ تو کوئی اصول نہ ہوا۔
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
بہر حال جان لو آپ یعنی احناف امام بخاری کے نزدیک غلط ہو اور غور کرو کیوں امام بخاری نے آپ کے موقف کو کمزور سمجھا ہے چلو تم نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ تم امام صاحب کے ہاں کتاب و سنت سے دور ہو
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
بہر حال جان لو آپ یعنی احناف امام بخاری کے نزدیک غلط ہو اور غور کرو کیوں امام بخاری نے آپ کے موقف کو کمزور سمجھا ہے چلو تم نے یہ تو تسلیم کرلیا کہ تم امام صاحب کے ہاں کتاب و سنت سے دور ہو
لا حول ولا قوۃ
 
Top