کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
سوال49:
مذکورہ عور اگر سعودی عرب میں ہے تو وہ اپنے محرم کے ساتھ واپس چلی جائے اوراحرام کی حالت میں باقی رہے , پھر پاک ہوجانے کے بعد دوبارہ مکہ مکرمہ واپس آئے , کیونکہ اس کے لئے دوبارہ مکہ مکرمہ آنا آسان ہے , اس میں اس کے لئے کوئی مشقت نہیں , اورنہ ہی پاسپورٹ وغیرہ کی ضرورت ہے – لیکن اگر وہ عورت کسی دوسرے ملک سے آئی ہے اور سفر کرنے کے بعد دوبارہ واپس آنا مشکل ہے تو وہ لنگوٹی باندہ لے اورطواف وسعی کرکے اورقصر کراکر اسی سفر میں اپنا عمرہ پورا کرلے , کیونکہ ایسی حالت میں اس کا طواف ایک ناگزیر ضرورت کا حکم اختیار کر چکا ہے , اور ضرورت کے تحت بعض ممنوع چیزیں بھی مباح ہو جاتی ہیں .
جواب:ایک عورت نے عمرہ کا احرام باندھا اور مکہ مکرمہ پہنچ کر اس کو حیض آگیا , اور اسکا محرم فوراً سفر کرنے پر مجبور ہے اور اس عورت کا مکہ میں کوئی قریبی بھی نہیں ہے , ایسی حالت میں وہ کیا کرے ؟