• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
السلام علیکم
شاکر بھائی میری آئی ڈی ابن جوزی سے بدل کر میرے اصل نام حبیب زدران کردیں
شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بھائی، آپ کی آئی ڈی بدل دی ہے۔
 

ابو سعد

مبتدی
شمولیت
مئی 11، 2012
پیغامات
7
ری ایکشن اسکور
25
پوائنٹ
0
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
شاکربھائی کیاحال احوال ہیں؟؟ بھائی !میری آئی ڈی چینج کردیں۔قاری اشتیاق احمدساقی کی بجائے ابوسعد کردیں۔
جزاک اللہ احسن الجزاء
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
شاکربھائی کیاحال احوال ہیں؟؟ بھائی !میری آئی ڈی چینج کردیں۔قاری اشتیاق احمدساقی کی بجائے ابوسعد کردیں۔
جزاک اللہ احسن الجزاء
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
جی الحمدللہ سب خیریت ہے۔
آپ کی آئی ڈی بدل دی ہے۔
 
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,404
ری ایکشن اسکور
26,349
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
شاکر بھائی ہمارا یوزرنیم حافظ نوید سے تبدیل کر کے ابو محمدکردیں
جزاکم الله خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوید بھائی ابو محمد کے نام سے پہلے ہی ایک صاحب نے آئی ڈی بنائی ہوئی ہے۔آپ اس کے علاوہ کوئی اورنام دیکھ لیں۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,753
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوید بھائی ابو محمد کے نام سے پہلے ہی ایک صاحب نے آئی ڈی بنائی ہوئی ہے۔آپ اس کے علاوہ کوئی اورنام دیکھ لیں۔
کیا أبو محمد (أ) کے ساتھ یا ابو_محمد اس طرح سے یا پھر ابو محمّد ( ّ) کے ساتھ بھی نہیں آسکتا
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,402
پوائنٹ
891
کیا أبو محمد (أ) کے ساتھ یا ابو_محمد اس طرح سے یا پھر ابو محمّد ( ّ) کے ساتھ بھی نہیں آسکتا
اگر ایسے آ بھی سکتا ہو، تو ہم اس کی تجویز نہیں دیں گے۔ کیونکہ یوزرز میں تفریق کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔
 
Top