• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,584
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
ابتسامہ نیا انتطامی رکن ہے ؟
مبروک
مبروک کی ضرورت نہیں اور نہ ہی ابتسامہ کوئی نام ہے۔
آپکا پیغام انٹرویو پینل کو ٹیگ کرتے وقت نجانے کیوں ہنسی نکل گئی۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
لو پھر نکل گئی۔۔۔۔
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
معلوم پڑا ہے ایسی ہی ہنسیاں انٹرویو انتظامیہ" اندر" بیٹھ کر بھی ہنستی رہتی ہے:)
ہنسی نہ ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔):
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
وعلیکم السلام ورحمتۃ اللہ!
محترمہ مشکوۃ بہنا! یہ تھریڈ اراکین کی آراء اور مشورے حاصل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
آپ نے اہم بات کی طرف توجہ دلائی ہے ۔اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر سے نوازے۔آمین
طعنہ بازی اور لفظوں کے نشتر سے بہتر ہے آپ ہمیں اپنی قیمتی آراء سے نوازتی رہیں۔تاکہ تعمیری کام زیادہ ہوں۔
شکریہ!
 

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,297
پوائنٹ
326
انٹرویو انتظامیہ کےایسے جاگنے سے بہتر ہے کہ سو جائے ۔۔ جاگ رہے ہیں نہ سورہے ہیں نیند ہی خراب ہو رہی ہو گی!
معلوم پڑا ہے ایسی ہی ہنسیاں انٹرویو انتظامیہ" اندر" بیٹھ کر بھی ہنستی رہتی ہے:)
ہنسی نہ ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔):
آن لائن "بِستی"۔۔۔۔۔صبح ذرا"تیار شیار" ہو کر آئیے گا:)

خوب خوب!!
ڈانٹ کھانے کو ہم دو انتظامی اراکین ہی رہ گئے تھے؟؟:)
 

مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237
آن لائن "بِستی"۔۔۔۔۔صبح ذرا"تیار شیار" ہو کر آئیے گا:)
خوب خوب!!
ڈانٹ کھانے کو ہم دو انتظامی اراکین ہی رہ گئے تھے؟؟:)
کس کو تنبیہ کی جاری ہے ؟؟ذرا کھل کر بتائیں ۔یہاں کوئی گلو بٹ نہیں ہے!
اگر اشارہ ہماری ذاتِ گرامی کی طرف ہے تو یہاں تیار شیار ہونے کی ضرورت نہیں بعد کو جو حلیہ بگڑنا ہے تو یوں کچھ مضائقہ ہے کیا ؟

۔۔ویسے بھی اب ہم " بیستی"کے لئے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں ۔ڈھیٹ واقع ہوئے تھے یا ہو گئے ہیں۔
۔
۔
۔
نہیں بہن ابتسامہ کا گھسیٹا بھی لگوایا جا رہا ہے ۔۔۔ابتسامہ ،ابتسامہ اور ابتسامہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم !
@محمد نعیم یونس بھائی، آپ کے مطابق تو ا نٹرویو پینل کی طویل لسٹ میں سے خود کو اور "باقی " اراکین کو نکال ہی دینا چاہیئے ہو گا۔۔۔ابتسامہ!
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
معلوم پڑا ہے ایسی ہی ہنسیاں انٹرویو انتظامیہ" اندر" بیٹھ کر بھی ہنستی رہتی ہے:)
ہنسی نہ ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔):
معلوم پڑا ہے“ غیر فصیح ہے۔ درست فقرہ ”معلوم ہوا ہے“ یا ”پتہ چلا ہے“
 
Top