• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
مجھے انہوں نے ابھی بتایا ہے تو میرے پاس تو کچھ بھی نہیں ہے کہنے کو اور نہ ہی میرا کوئی ایسا پس منظر ہے لیکن میں اس چاہتی ہوں کہ میری بہنیں اس فورم پر دوبارہ آئیں اور میرے چند سوالات کے جوابات دینے سے وہ دوبارہ آ جاتی ہیں تو سو بسم اللہ
بہنا! ہر ایک کے پاس کہنے کو بہت کچھ ہوتا ہے))میں تو اپنی جائز جائز خواہشات ہی ذکر کرنے بیٹھوں تو عرصہ بیت جائے))میں نے ابھی دیکھا۔۔چیک کرتی ہوں انٹرویو))باذن اللہ بہت مفید انٹرویو ہو گا۔
ماشاءاللہ ۔
بہنیں متوجہ ہوں ۔
@Dua @اخت ولید
انتہائی معذرت کے ساتھ۔مصروفیت کے سبب دیکھ نہیں سکی۔
 
  • پسند
Reactions: Dua

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
نئے پرانے سب [USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] قریب قریب ہوجائیں۔
انٹرویوز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے والا ہے اور اس کی ابتدا ایک ایسے رکن کے انٹرویو سے ہوگی، جن کے انٹرویو کا سب نے ہی بہت انتظار کیا ہوگا۔
آپ کے خیال میں وہ شخصیت کون ہوسکتی ہے؟ (ابتسامہ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
نئے پرانے سب [USERGROUP=2]@رجسٹرڈ اراکین[/USERGROUP] قریب قریب ہوجائیں۔
انٹرویوز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے والا ہے اور اس کی ابتدا ایک ایسے رکن کے انٹرویو سے ہوگی، جن کے انٹرویو کا سب نے ہی بہت انتظار کیا ہوگا۔
آپ کے خیال میں وہ شخصیت کون ہوسکتی ہے؟ (ابتسامہ)
خضربھائی! غیرحاضریاں ہی اتنی ہیں کہ اب تو یہ بھی معلوم نہیں کہ فارم ممبران کی موجودہ محبوب شخصیت کون ہے؟ پرانے وقتوں کی بات کریں تو مجھے شیخ @کفایت اللہ کے انٹرویو کا انتظار تھا۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,472
پوائنٹ
964
خضربھائی! غیرحاضریاں ہی اتنی ہیں کہ اب تو یہ بھی معلوم نہیں کہ فارم ممبران کی موجودہ محبوب شخصیت کون ہے؟ پرانے وقتوں کی بات کریں تو مجھے شیخ @کفایت اللہ کے انٹرویو کا انتظار تھا۔
واپسی پر پھر خوش آمدید قبول کیجیے۔
اور یہ شیخ کفایت اللہ ہی ہیں، بہت جلد ان کا انٹرویو پیش کیا جارہا ہے۔
 
Top