• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اراکین فورم کے انٹرویوز

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
@خضر حیات بھائی، متعلقہ دھاگوں کو بھی انٹرویوز والے سیکشن میں منتقل کرنا ہے۔
میرے خیال میں سارے ہو گئے ہیں ۔ پری فکس والا مسئلہ ہے ۔ وہ صرف ’’ تعارف اراکین ‘‘ میں آرہا ہے ’’ انٹرویوز ‘‘ میں نہیں ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرے خیال میں سارے ہو گئے ہیں ۔ پری فکس والا مسئلہ ہے ۔ وہ صرف ’’ تعارف اراکین ‘‘ میں آرہا ہے ’’ انٹرویوز ‘‘ میں نہیں ۔
اب چیک کیجئے پلیز۔
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
یہ آپ نے کس بنیاد پر کہا - کیا واقعی
آئیڈیل بیوی اور آئیڈیل شوہر ایسا ہی ہوتا ہے -
محترم بھائی ! مشکوۃ سسٹر کے انٹرویو میں مزید سوالات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔جب تک انٹرویو مکمل نہ ہو جائے۔لہذا مکمل ہونے پر سوالات کریں !
 
شمولیت
نومبر 20، 2014
پیغامات
86
ری ایکشن اسکور
64
پوائنٹ
18
میںکچھ نہیںلکھ سکتا اسلیےکہ میںنےفورم سےدرخواست کی تھی کہ میرا رجسٹریشن ختم کردیاجاۓ میں دوبارہ فورم پےدوسری آئ ڈی سےآناچاہتاھوں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
میںکچھ نہیںلکھ سکتا اسلیےکہ میںنےفورم سےدرخواست کی تھی کہ میرا رجسٹریشن ختم کردیاجاۓ میں دوبارہ فورم پےدوسری آئ ڈی سےآناچاہتاھوں
بھائی معذرت ، آپ کو کافی جگہ یہ بات دہرانا پڑی ، امید ہے ان شاءاللہ آپ کی بات کی تعمیل جلد ہو جائے گی ۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,585
ری ایکشن اسکور
6,762
پوائنٹ
1,207
صہیب بھائی! آپ نے کیا لکھا ہے کچھ نظر نہیں آ رہا، اور @محمد نعیم یونس انکل نے "زبردست" ریٹ بھی کیا ہے، تو انکل بتا دیں یہاں کیا لکھا ہے؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
پیارے بھتیجے!
کسی جگہ آپ نے صہیب علی بھائی سے پوچھا تھا کہ
"کیا آپ اپنا انٹرویو دینا پسند کریں گے؟"
وہی اقتباس اس زمرے میں پیسٹ کرنے کا مقصد یہ سمجھ آتا ہے کہ بھائی انٹرویو کے لیے تیار ہیں۔
@Rana Sohaib Ali
 
Top