اگر آپ یہاں پشاور میں ہوتے تو ایک مناسب جگہ پر آپ کو رشتہ کے لیے بھیجواتا ۔اور آپ کو مزید انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑتی ۔ابھی تک انتطار ۔۔۔۔ انتظار ہی ہے
بھائی مجھے اپنے لیے رشتہ نہیں چاہیے الحمدللہ مجھے اللہ کی یہ نعمت حاصل ہے اور ایک ہی پر اکتفا کرنا چاہتا ہوںاگر آپ یہاں پشاور میں ہوتے تو ایک مناسب جگہ پر آپ کو رشتہ کے لیے بھیجواتا ۔اور آپ کو مزید انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑتی ۔
سمجھدار معلوم ہوتے ہو ، یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔اور ایک ہی پر اکتفا کرنا چاہتا ہوں
بھائی اس میں عقلمندی ہی اچھی بات ہے اور بے عقلمندی کے بعد تو پھرسمجھدار معلوم ہوتے ہو ، یا پھر ۔۔۔۔۔۔۔
یعنی ایک عقلمندی کے ہوتے ہوئے دوسری عقلمندی کرنا ؟ایک کے ہوتے ہوئے دوسری کرنا عقلمندی ہے ہی نہیں!
کیوں ؟ ہے نا شیخ؟
ابتسامہ