• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں ٹائی کاحکم

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اگر آپ اب بھی اس ٹائی کو عیسائیت سے نتھی کریں تو یہ جہالت اور ہٹ دھرمی ہو گی اگر سچ بات کو تسلیم کر لیں تو اللہ آپ پر رحمت فرمائے آمین یارب العالمین
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
ًمسلمانوں کے لیے ٹائی کا استعمال یہ بحث مفید تو ہے۔لیکن ایک بات کا اضافہ کروں گی ، کہ ہم مشتبہ ، جائز و ناجائز اور حالت مجبوری اور ضرورت کو بھلا کر جواز کی "مہر" تلاش رہیں ہیں۔حالانکہ ہمیں اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ اشیاء تقوی ، زہد وورع نہیں دیتیں۔چاہے مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔اللہ تعالی ہمارے معاملات ہم پر آسان کر دے۔
 
اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اگر آپ اب بھی اس ٹائی کو عیسائیت سے نتھی کریں تو یہ جہالت اور ہٹ دھرمی ہو گی اگر سچ بات کو تسلیم کر لیں تو اللہ آپ پر رحمت فرمائے آمین یارب العالمین
زیر بحث مسئلہ پر آپ کا جو بھی موقف ہو ،آپ رکھ سکتے ہیں ۔
لیکن آپ سے غیر متفق فریق کےلئے ۔۔جہالت اور ہٹ دھرمی۔۔جیسے الفاظ سے فتوی آپ کو نہیں دینا چاہیئے ؛
کیونکہ اس کی زد میں کئی علماء آئیں گے ۔
ہم تو اتنا سمجھتے ہیں کہ :
مخالفة المسلمين للكفار في لبسهم وهيئتهم مطلب للشارع كما يعرفه من ينظر النصوص الواردة في الباب، فإن المشابهة في الظاهر تورد مشاكلة في الباطن كما ذكر شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه الله تعالى، والمسلم يتميز عن الكفار بهيئته لهذا كان الخلفاء الراشدون ومن بعدهم يلزمون أهل الذمة بأن يتميزوا ولا يتشبهوا بالمسلمين في لباسهم.

تیسرا نکتہ یہ کہ لباس اور ظاہری حلیہ میں کفار کی مخالفت کرنا شرعاً مطلوب ہے ،جیسا کہ نصوص شریعت کا اس باب میں مطالعہ کرنے کرنے والے جانتے ہیں،
کیونکہ ظاہر کی مشابہت ۔۔باطن کی مشابہت کا پیش خیمہ ہوتی ہے۔جیساکہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ نے بیان فرمایا ،اور ایک مسلم کو کافر سے حلیئے اور وضع میں بھی کافر سے متمیز اور جدا ہونا چاہیئے ،اسی لیئے خلفاء راشدین اور ان جانشین اس بات کا اہتمام رکھتے تھے کہ اہل ذمہ حلیئے اور وضع میں مسلمانوں سے جدا رہیں ،اور اہل اسلام کی مشابہ نہ ہوں ۔
 
محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,553
پوائنٹ
304
ًمسلمانوں کے لیے ٹائی کا استعمال یہ بحث مفید تو ہے۔لیکن ایک بات کا اضافہ کروں گی ، کہ ہم مشتبہ ، جائز و ناجائز اور حالت مجبوری اور ضرورت کو بھلا کر جواز کی "مہر" تلاش رہیں ہیں۔حالانکہ ہمیں اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ اشیاء تقوی ، زہد وورع نہیں دیتیں۔چاہے مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔اللہ تعالی ہمارے معاملات ہم پر آسان کر دے۔
جزاک الله -

صحیح فرمایا آپ نے -
 
  • پسند
Reactions: Dua

جزاک الله - متفق
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ًمسلمانوں کے لیے ٹائی کا استعمال یہ بحث مفید تو ہے۔لیکن ایک بات کا اضافہ کروں گی ، کہ ہم مشتبہ ، جائز و ناجائز اور حالت مجبوری اور ضرورت کو بھلا کر جواز کی "مہر" تلاش رہیں ہیں۔حالانکہ ہمیں اچھی طرح اندازہ ہے کہ یہ اشیاء تقوی ، زہد وورع نہیں دیتیں۔چاہے مشاہدہ کر کے دیکھ لیں۔اللہ تعالی ہمارے معاملات ہم پر آسان کر دے۔
یہ آپ کی رائے ہے میں ایسے کئی لوگوں کو جانتا ہوں جو اس لباس کو پہن کر بھی متقی ہیں اور ہم خود اس لباس کو پہتے رہے ہیں ، لباس کو تقوی سے نتھی نہ کریں ، ہمارے نزدیک ذاکر نائیک صاحب ایک متقی انسان ہیں حالاں کہ وہ یہ لباس زیب تن کرتے ہیں، ہر اس لباس میں تقوی موجود ہے جو ساتر ہے خواہ وہ کسی بھی قوم کا لباس ہو
 
حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
اب تک محدث فورم میں کوئی بھی ایسا بھائی نہیں ہے جس نے یہ ثابت کیا ہو کہ ٹائی عیسائیوں کا مذہبی لباس ہے،اگر کوئی دکھا دے کہ یہ عیسائیوں کی مذہبی علامت ہے تو میں اپنے موقف سے رجوع کر لوں گا، ورنہ میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ اس کو مذہبی لباس میں ثابت نہیں کر پا رہے تو تسلیم کر لیں کہ اس کا پہننا جائز و مباح ہے،اور جو یہ کہتے ہیں کہ ٹائی سے نماز میں خلل پیدا ہوتا ہے تو یہ بھی غلط ہے میں بہت سے ایسے نمازی دیکھے ہیں جو ٹائی سمیت آسانی سے نماز ادا کر لیتے ہیں اور ان کے لیے کوئی خلل پیدا نہیں ہوتا ہے
 
Top