• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اسلام میں ٹائی کاحکم

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
بھائیوں سے گزارش ہے کہ اگر وہ اس کو مذہبی لباس میں ثابت نہیں کر پا رہے تو تسلیم کر لیں کہ اس کا پہننا جائز و مباح ہے،
علماء سلف کے سینکڑوں اور ہزاروں میں سے اس کی کسی نے تائید نہیں کی ہے ۔ صرف ایک دانشور ذاکر نائیک صاحب نے،
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
علماء سلف کے سینکڑوں اور ہزاروں میں سے اس کی کسی نے تائید نہیں کی ہے ۔ صرف ایک دانشور ذاکر نائیک صاحب نے،
شاید آپ نے پوری بحث کو پڈھا ہی نہیں ہے سعودی عرب کی لجنہ کا فتوی کا جواز کا ہے جناب! ذرا اس کو پڈھنے کا کشٹ فرما لیں
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
سوال:

ایک عالم فرماتے ہیں کہ ٹائی انگریزوں کی مذہبی رسم ہے اور بڑے کالر (ڈبل کالر) بھی انگریزوں کی رسم ہے اس کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔
جواب:

بعض مستند علماء کے بقول انسائیکلوپیڈیا آف برٹانیکا کے قدیم نسخے میں یہ عبارت لکھی ہوئی ہے کہ ’’ٹائی صلیب کی علامت ہے‘‘ بعد کے ایڈیشنوں سے یہ عبارت حذف کرکے اس کی جگہ یہ عبارت ڈال دی گئی ہے کہ ’’ٹائی کالر کی حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے۔‘‘ اگر تحقیق سے یہ ثابت ہوجائے کہ ٹائی صلیب ہی کی علامت ہے تو عیسائیوں کا مذہبی شعار ہونے کی بنا پر مسلمانوں کے لیے اس کا پہننا حرام ہوگا۔ بصورت دیگر غیر مسلموں کے ساتھ ایک گونہ مشابہت اور ایک بے مقصد چیز ہونے کی بنا پر اس کا پہننا مکروہ ہوگا۔
اور ہم بھی یہی کہہ رہے ہیں کوئی اس کو عیسائیوں کا مذہبی لباس ثابت تو کرے ہم اپنے فوقف سے رجوع کر لیں گے اور اگر ثابت نہیں کر پا رہے تو مخالفین سے گزارش ہے کہ وہ اپنے موقف سے رجوع کر لیں
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
ابھی تک ایک بھائی نے بھی باحوالہ یہ ثابت نہیں کیا ہے کہ ٹائی عیسائیوں کا مذہبی لباس ہے،مجھے انتظار رہے گا
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

جناب آپ بتائیں کہ وہ کون سا پادری اور یہودی عالم ہے جو ٹائی پہنتا ہے، میں پینٹ اور شرٹ کو بھی اسلامی لباس سمجھتا ہوں اگر وہ چست نہ ہو،بغیر دلیل کے فتوی دینا یہ کہاں کا اصول ہے؟
پاپائے اعظم۔ رومن کیتھولک کلیسا کے سب سے بڑے پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ ان کی رہائش روم کے وسط میں واقع ایک خودمختار ریاست ویٹیکن سٹی میں ہے، ایک ایک کر کے انہیں ٹائی میں بھی دیکھیں۔




















والسلام
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

ڈاکٹر ذاکر نے شائد یہ بیان ڈاکٹر طاہر القادری سے کاپی کیا ھے جو انہوں نے بہت سال پہلے اس پر اپنے طلبہ کو بتایا تھا، اگر ٹائی کے حوالہ سے اس کے بیان پر کوئی مزید بات کرنا چاہے تو اپنی رائے سے کر سکتا ھے۔

والسلام
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم

ڈاکٹر ذاکر نے شائد یہ بیان ڈاکٹر طاہر القادری سے کاپی کیا ھے جو انہوں نے بہت سال پہلے اس پر اپنے طلبہ کو بتایا تھا، اگر ٹائی کے حوالہ سے اس کے بیان پر کوئی مزید بات کرنا چاہے تو اپنی رائے سے کر سکتا ھے۔

والسلام
السلام علیکم :

ڈاکٹر ذاکر نائک حفظہ اللہ وہ بھی طاہر القادری کی کاپی

حیرت والا آئیکون
 

بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
ٹائی باندھنا اسراف ہے جو لوگ اس کو بطور لباس اپناتے ہیں وہ فضول خرچ ہیں کیوں کہ ٹائی کافی مہنگی ملتی ہے اور اس کا کوئی فائدہ بھی بلکہ الٹا نقصان ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا بے آرام رہتا ہے اور اس کی گردن اکڑی رہتی ہے جو کہ مغرور ہونے کی علامت ہے
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
شیطان بھی کام کی بات کریں تو لے لینی چاہئیے ۔
جیسے کہ آیۃ الکرسی والی حدیث میں ذکر ہے ۔
 
Top