• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنی کمزوریوں کو پہچانیے

امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ناقص کو اگر اپنے نقص کی خبر ہو جائے
تو وہ ضرور کامل ہو سکتا ہے...
الأخلاق والسير في مداواة النفوس لابن حزم(ص:39)
محمد ایک جزائری مصنف محمد کرد علی کہتےہیں:
اپنی کمزوریوں کا علم ہوجانا بھی کمال کی ایک قسم ہے۔
کنوز الاجداد(ص:40)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن رجب رحمه الله فرماتے ہیں :

« آسانی کا انتظار کرنا بھی عبادت ہے ؛ کیونکہ آزمائش ہمیشہ نہیں رہتی ».

[ مجموع الرسائل : ١٥٥/٣ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جس شخص کو زعم ہے کہ صحابہ کرام کونظرانداز کرکے خود ہی قرآن و سنت کو ٹھیک ٹھیک سمجھ لے گا، وہ اہل بدعت میں سے ہے۔"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183)

من ظن انہ یاخذ من الکتاب والسنۃ بدون ان یقتدی بالصحابۃ ویتبع غیر سبیلھم فھو من اھل البدعۃ

(مختصر الفتاویٰ المصریۃ،ص183)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏پردہ عورت کی عزت کا محافظ!

نومسلم ہندو خاتون کملا داس جن کا اسلامی نام ثریا ہے، ایک انٹرویو میں اس سوال پر کہ آپ کو اسلام میں سب سے زیادہ پرکشش بات کیا لگی؟ کہا: مجھے مسلمان عورتوں کا برقعہ بہت پسند ہے، میں پچھلے چوبیس برسوں سے پردے کو ترجیح دے رہی ہوں، جب کوئی عورت
‏پردے میں ہوتی ہے تو اس کو احترام ملتا ہے، کوئی اس کو چھونے اور چھیڑنے کی ہمت نہیں کرسکتا، اس سے عورت کو مکمل تحفظ ملتا ہے ۔

[تقدیسِ ملت : 105]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏توحید وہ اکسیرِ اعظم ہے کہ اس کا ایک ذرہ اگر گناہوں کے پہاڑ پر رکھ دیا جائے تو اُسے نیکیوں میں بدل ڈالے !

حافظ ابن رجب حنبلیؒ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
اپنی کمزوریوں کو پہچانیے

امام ابن حزم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
ناقص کو اگر اپنے نقص کی خبر ہو جائے
تو وہ ضرور کامل ہو سکتا ہے...
الأخلاق والسير في مداواة النفوس لابن حزم(ص:39)
محمد ایک جزائری مصنف محمد کرد علی کہتےہیں:
اپنی کمزوریوں کا علم ہوجانا بھی کمال کی ایک قسم ہے۔
کنوز الاجداد(ص:40)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏امام ابنِ حبانؒ فرماتے ہیں:

میں نے دیکھا ہے کہ جس نے بھی اپنے سے کمتر کے ساتھ تکبر کا معاملہ کیا،
وہ اپنے سے برتر کے سامنے ذلیل ہوا ۔

[روضة العقلاء : ٦٢/١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امامِ احمد سے کسی نے کہا راحت کب ملے گی؟ کہا جب جنت میں پہلا قدم رکھوں گے۔

طبقات الحنابلہ291/1
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"بہت مرتبہ بھائیوں میں جدائی اور دوستوں میں قطع تعلقی کی ابتدا مذاق اور مزاح سے ہوتی ہے!"
محدث ابن حبان رحمہ اللہ
(روضة العقلاء : ٧٨)
 
Top