• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نظر کی حفاظت کا نسخہ کیمیاء

‏جنید بغدادی رحمه الله سے پوچھا گیا:

نظر کی حفاظت پر کیسے مدد لی جائے؟

آپ نے فرمایا:
تمھارے اس یقین سے کہ الله کی نظر تم پر پہلے پڑجاتی ہے، تمھارے کسی بھی چیز (ممنوع، نا محرم) پر نظر ڈالنے سے پہلے۔

- إبن رجب | جامع العلوم والحكم ٢/٤٧٩
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏جب آپ ﷲ کی طرف متوجہ ہوں تو نہ خوف کھائیں اور نہ غمگین ہوں، یقیناً شیطان کی چال ہمیشہ سے ہی کمزور ہے، ایک موحد بندہ ہزاروں پہ حاوی ہوتا ہے جیسا کہ ﷲ تعالیٰ نے فرمایا کہ "ہمارا لشکر ہی غلبہ پانے والا ہے"

شیخ محمد بن عبد الوهاب رحمه الله

[ الدرر السنية ٧٢/١ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏معصیت کی نحوست اور اس کا علاج

معصیت انسان پر لازماً اثر انداز ہوتی ہے؛ حتیٰ کہ اگر وہ بھول بھی چکا ہےتو سینےکی تنگی اوربرکت و صبر کی قلت کی صورت میں اس کا اثر محسوس کرےگا-اسی لیےہر حالت میں گناہوں سےاستغفار کی تلقین کی گئی ہے،خواہ یاد ہوں یافراموش کردہ!

(محدث عبدالعزیزالطریفی)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
#ساعةوساعة
(بعض سوالوں کا جواب ایسا ہی ہوتا ہے)

اعمش رحمہ اللہ سے ایک شخص نے پوچھا:
رات کیسے گزاری؟
آپ گھر داخل ہوئے، چٹائی اور تکیہ لائے،
پھر لیٹ کر کہا ایسے...!
[ﺃﺧﺒﺎﺭ ﺍﻟﻈﺮﺍﻑ ﻭﺍﻟﻤﺘﻤﺎﺟﻨﻴﻦﺻـــ٦٤]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قناعت میں یہ بھی شامل ہے کہ خطیب خطبے کے لیے دیے گئے وقت پر ہی قناعت کر لے !
(صالح بن ماضی )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
کئی مرتبہ کسی مسئلے میں کوئی موقف اپنانے سے پہلے تین سال تک غور و فکر کرتا رہا ہوں!
امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
✍ - ”فہم کی درستی تو ایک نور ہے جو اﷲ تعالیٰ بندے کے دل میں روشن کرتا ہے، جس کی بنیاد ﷲ کا ڈر اور نیک نیتی ہوتی ہے۔“
- *|[ امام ابن القيم رحمه الله || إعلام الموقعين : ٦٩/١ ]|*
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شک جیسا یقین

امیر المؤمنین عمر بن عبدالعزیز رحمه الله فرماتے ہیں:

میں نے ایسا یقین کبھی نہیں دیکھا جو شک جیسا ہو، سوائے موت کے، کہ جس پر لوگ یقین تو پورا رکھتے ہیں لیکن اسکی تیاری بالکل نہیں کرتے۔

القرطبي 10/64
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"لوگوں پر ایسا وقت بھی آئے گا جب یہ چیزیں نایاب ہو جائیں گی: غم خوار (دینی) بھائی/بہن، حلال کا پیسہ، سنت پر عمل۔"

( الزهد للإمام أحمد ٩٦٤)
 
Top