• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ابنِ قیم رحمہ اللہ نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سورہ الکافرون اور اخلاص کو فجر کی سنتوں اور وتر میں پڑھتے تھے. یہ کام کا آغاز اور اسکا خاتمہ کرنے والی ہوتیں تاکہ دن کا آغاز بھی توحید سے ہو اور خاتمہ بھی توحید سے ہو۔

اجتماع الجيوش الإسلامية ( ٨٥/١ )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏ امَامُ مَالِك رَحِمَهُ اللهُ فرماتے ہیں !

اگر کسی شخص کے گناہ ساری کائنات کے برابر بھی ہوں مگر جب وہ اللّٰہ سے ملے تو سنت (رسولﷺ) کے ساتھ ملے تو وہ شخص جنت میں نبیین ، صدیقین شہداء اور صالحین کے ساتھ ہوگا اور یہ بہت اچھی رفاقت ہے۔

(ذَمُّ الْكَلَامِ وَ أَهْلِه ٥/٧٦)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"عافیت کی قدر وہی جانتے ہیں جو مصائب میں گرفتار ہوں!"
حاتم الاصم رحمہ اللہ
( تنبيه الغافلين39/1)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
پوری دنیا سے کوئ شیعہ عالم میرے ساتھ اس بات پہ گفتگو کرے
کہ جناب علی رضی اللہ عنہ نے جناب ابوبکر صدیق رضی اللہ کو نہیں مانا تھا رب کعبہ کی قسم ہے میں منبر پہ قدم رکھنا چھوڑدونگا
علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نہ ہوتے تو آج ہم مسلمان نہ ہوتے بلکہ اس علاقے میں بتوں کے سامنے اپنی پیشانیوں کو رگڑ رہے ہوتے ۔
اقوال علامہ شہید رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو میرے صدیق کو گالی دیتا ہے میں اسکے ایمــان کو ماننے کےلیئے تیار نہیں اسکی امامت کو کیسے مانوں گا
شہید اسلام علامہ احســان الہی ظہیر
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام حسن بصری رحمه الله فرماتے ہیں :

« اللہ کے انسان سے رخ پھیر لینے کی ایک علامت یہ ہے کہ وہ اسے لایعنی امور میں مشغول کر دے ».

[ غذاء الألباب : ٧١/١ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شيخ الإسلام الإمام ابن تيمية الحراني الحنبلي رحمه الله تعالى فرماتے ہیں :

« متقی ہونے کے لیے ایسی کوئی شرط نہیں ہے کہ ان سے کبھی کوئی گناہ ہی سرزد نہ ہو، یا وہ خطا و معصیت سے معصوم پیدا کیے گئے ہوں، اگر ایسی کوئی شرط ہوتی تو پوری امت میں کوئی بھی متقی نہ ہوتا۔ متقی تو وہ ہے جو اپنے گناہوں سے توبہ کر لیتا ہے اور جو گناہوں کو مٹا دینے والی نیکیاں کرتا ہے ».

[ منهاج السنة النبوية : ٨٢/٧ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
إمـام مـالک بن دینـارؒ فـرماتے ہیں:

« ہر ایسا بھائی، ہم نشیں یا دوست جس سـے تم دین کـے معاملہ میں خیر کـے لحاظ سـے کوئی فائدہ حاصل نہیـں کرسکتے ہو اس سـے دور بھاگـو »

[ العزلة لإبن أبي الدنيا / ١٥٥]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏"اِنسان کو چاہیے کہ ایک سانس میں اللہﷻ کی تعریف کرے اور دوسرے سانس میں اپنے گناہوں کی بخشش مانگے!"

امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(جامع المسائل المجموعة الأولى/ ص161)
 
Top