• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قيل لأحمد بن حنبل رحمه الله تعالى: ما حسن الخلق؟ قال: هو أن تحتمل ما يكون من الناس.
[شعب الإيمان للبيهقي ٧٧٢٦]


امام احمد بن حنبلؒ سے پوچھا گیا: حسن اخلاق کیا ہے؟ فرمایا: یہ کہ تم لوگوں کی باتوں سے چشم پوشی کرو!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال القاضي ابن الأكفاني رحمه الله:

♦وأقصر طُرق الجنّـة سلامـة الصّـدر.

تاريخ دمشق ١٢٣/٤٩

جنت میں جانے کا مختصر ترین راستا دل کی سلامتی ہے: قاضی ابن الاکفانیؒ
یعنی دل کوحسد و کینہ سےپاک کرنااورلوگوں کےلیےنیک جذبات رکھنا۔
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
لا تتسابق مع الحمیر
لانہم لو ھزموک ، ستکون حمارا خاسرا
ولو فزت علیہم، ستکون افضل حمار .
گدھوں کے ساتھ مقابلہ مت کرو اگر گدھوں نے تجھے شکست دے دی تو تو بھی ایک شکست خوردہ گدھا ھو گا اگر تو جیت گیا تو پھر تیرا شمارا افضل گدھوں میں ھو گا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نائمٌ نادم خيرٌ من قائمٍ مُعجٓب.. الأفضل منهما: قائمٌ نادم!

سویا ہوا نادم، مغرور قیام کرنے والے سے بہتر ہے اور ندامت کے ساتھ قیام کرنے والا ان دونوں سے افضل ہے!
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
نہ تعریف سے خوشی، نہ نکتہ چینی کی پروا

مالک بن دینار رحمہ اللّٰہ نے فرمایا:

منذ عرفت الناس لم أفرح بمدحتهم ولا أكره مذمتهم قيل ولم ذلك قال لأن مادحهم مفرط وذامهم مفرط

(حلية الاولياء وطبقات الاصفياء، ترجمة مالك بن دينار)

" جب سے لوگوں کی حقیقت مجھ پر کھلی ہے، میں نہ تو کبھی ان کی تعریف سے خوش ہوا ، نہ ان کی مذمت سے دل تنگ کیا۔ پوچھا گیا کہ اس کا سبب کیا ہے؟ کہا: اس لیے کہ کہ تعریف کرنے والا بھی مبالغہ کرتا ہے اور نکتہ چینی کرنے والا بھی اپنی طرف سے بات بڑھا دیتا ہے"
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
ھیھات ان یاتی الزمان بمثله
ان الزمان بمثله لبخیل.

" کاش زمانه اس جیسی شخصیت پھر ھمیں فراھم کرتا لیکن زمانه ایسے انسان پیدا کرنے میں بڑے بخل سے کام لیتا هے."
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏دین کا قریباً دو تہائی حصہ تو ادب ہے!
عبداللہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ
(صفة الصفوة ٣٧٩/٤)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏جسے علم سے محبت نہیں، اس میں کوئی خیر نہیں!
امام شافعی رحمہ اللہ
تاريخ دمشق(١٥/٤٠٧)
 
Top