• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال شيخ الإسلام : والمؤمن مأمور عند المصائب أن يصبر ويسلم، وعند الذنوب أن يستغفر ويتوب
[ الفرقان 1/ 135]

"مومن کو حُکم ہے کہ مصائب پر صبر وتسلیم کا رویہ اپنائے اور گُناہوں کے صُدور پر توبہ و اِستغفار کی روش اختیار کرے!"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏مردوں اور عورتوں کا کھلا میل جول ایسے ہے جیسے آگ اور ایندھن کا اکٹھا ہونا ہے

يقول ابن تيمية: " فالرجال إذا اختلطوا بالنساء كان بمنزلة اختلاط النار والحطب"
الاستقامة (١/ ٣٦١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏لوگوں پر ایک ایسا وقت آئےگا کہ دل مردہ ہوں گے اور بدن زندہ ...!!
حلية الأولياء (ج٧/ص٨٢)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
⚜قال الإمام ابن القيم:

" السرُّ في استجابة دعوة المظلوم والمسافر و الصائم الكسْرة التي في قلب كُلِّ واحد منهم ".

⚜امام ابن قیم فرماتے ہیں :

” ‏مظلوم ، مسافر اور روزے دار کی ‎دعا کی قبولیت کا راز یہ ہے کہ یہ سب شکستہ دل ہوتے ہیں ۔ “

مدارج السالكين (1 / 307)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
قال الله تعالى ﴿…وسيق الذين اتقوا ربهم إلى الجنة زمراً… ﴾

يقول ابن القيم :
( يأبى الله أن يدخل الناس الجنة فرادى ،
فكل صحبة يدخلون الجنة سويا ) .

أسأل الله الكريم أن يجعلنا ممن يدخل الجنة سويا


"اللہ کو یہ ہرگز منظور نہیں کہ وہ لوگوں کو علیحدہ علیحدہ جنت میں داخل کرے ؛ پس دوست احباب ساتھ ساتھ ہی جنت میں جائیں گے!"
امام ابن القيم رحمہ اللہ
أسأل الله الكريم أن يجعلنا ممن يدخل الجنة سويا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
من علامة الشقاوة نسیان عیوب النفس والتفرغ لعیوب الناس

|[ مفتاح دارلسعادة : 697/1 ]|

امام ابن القیّم رحمه اللہ فرماتے ہیں:

بدبختی کی ایک علامت یہ بھی ہے کہ بندہ اپنے عیوب کو بھول کر لوگوں کے عیوب کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جائے.
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"دل کی استقامت اور سلامتی کیلیے قرآن مجید کی کثرت سے تلاوت اَکسیر ہے!"

(فتاوى نور على الدرب للشيخ ابن عثيمين : 20/12)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏صحبتِ احباب کے برابر کوئی خوشی ہے، نہ ان کی جدائی جیسا کوئی غم!

امام شافعی رحمہ اللّٰہ

[رواه البيهقي في الشعب ٦ /٥٠٤]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مشہور تابعی محمد بن المنکدر رحمہ اللہ نے فرمایا:
’’اللہ تعالیٰ نیک آدمی کی وجہ سے اس کی اولاد، پوتوں، اس کے خاندان اور اردگرد والے لوگوں کی حفاظت فرماتا ہے لہٰذا وہ اللہ تعالیٰ کی حفاظت میں رہتے ہیں۔‘‘
ایک روایت میں ہے: ’’اور پردے میں رہتے ہیں۔‘‘
(إسنادہ صحیح، مسند حمیدی: 375، کتاب الزہد لابن المبارک: 330
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”معاملات کو سر پر سوار کرنا اور پریشان ہونا چھوڑ دو ؛ ہر دوست ایک نہ ایک دن بدل جاتا ہے، انسانوں میں یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔“

- [ ابو فہر محمود محمد شاکر رحمه الله || طبقات فحول الشعراء : ٦٣٣/٢ ]
 
Top