• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏وباؤں کے فوائد !!

آرزؤں کی کمی، عمل کی تحسین، خواب غفلت سے بیداری اور آخرت کی تیاری!

حافظ ابن حجر رحمہ اللّٰہ

[بذل الماعون في فضل الطاعون ص٣٧٨]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏علم پانچ قسم کے هیں!!

ایک علم دین کی زندگی هے، یه توحید کا علم هے.
ایک علم دین کی غذاهے،یه وعظ و نصیحت کا علم هے،
ایک علم دین کی دواء هے، یه فقه کا علم هے۔

ایک علم دین کی بیماری هے، یه سلف کے ما بین واقع هونے والے امور کا علم هے۔

ایک علم دین کی هلاکت هے، یه علم کلام هے.
‏یحیی بن عمار رحمہ اللہ

[ سیر اعلام النبلاء ١٧/٤٨٢]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"جس دن کوئی یہ سمجھ لیتا ہے کہ میں عالم بن گیا ہوں، وہ اس کے علم کی موت کا دن ہوتا ہے۔"

(حافظ عبد السلام بھٹوی حفظه الله || مقالات طیبہ : ١٤٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
حق وہ ہے جس پر دلیل قائم ہو.
حق وہ نہیں جس پر لوگ قائم ہیں.
علامہ ابن عثيمين رحمہ الله
مجموع فتاوى ورسائل 7/367
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
« یہ غلط سوچ ہے، انسان الله تعالی کی نافرمانی کے لیے آزاد نہیں ہے، بلکہ جب کوئی الله تعالی کی نافرمانی کرتا ہے تو در حقیقت وہ الله کی غلامی سے نکل کر شیطان اور خواہشات کا غلام بن جاتا ہے»

[ مجموع فتاوی ورسائل إبن عثیمین ٣/ ٨١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"شعبان چونکہ رمضان کے مقدمے کی حیثیت رکھتا ہے تو اِس میں بھی وہی عبادات مقرر کی گئی ہیں جو رمضان میں ہیں، یعنی روزہ اور قراَتِ قرآن تاکہ رمضان سے ملاقات کی تیاری ہو جائے اور انسانی نفوس رب رحمان کی اطاعت کے عادی ہو جائیں!"
امام ابن رجب رحمہ اللہ
(لطائف المعارف : ١٣٥/١)

قال الحافظ ابن رجب رحمه الله : ولمّا كانَ شعبان كالمُقدمة لرمضان ، شُرِعَ فيه ما يُشرعُ في رمضان مِن الصِيّام وقِراءَةِ القرآن ، ليَحصُلَ التأّهُب لتلَقِّي رمضان ، وتَرتاضُ النفُوس بذلك على طاعة الرحمٰن .[ لطائف المعارف (١٣٥/١) ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اُس شخص کیلئے خوشخبری ہے جو رمضان آنے سے پہلے ہی اپنی اِصلاح کر لے!"
عمرو بن قیس رحمہ اللہ
(لطائف المعارف ص/١٣٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"سُنت کے مطابق تھوڑا عمل بدعت کے کثیر عمل سے زیادہ بہتر ہے۔"
امام حسن بصری رحمہ اللہ
(شعب الإيمان ٩٥٢/٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تابعی مفسر امام قتادہؒ رمضان میں لوگوں کو قرآن پڑھاتے یعنی اس کی تفسیر سمجھاتے اور تعلیم دیتے!"
(الجعدیات، 1023)
 
Top