• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"اللہ اور اُس کے رسولﷺ کے حق کے بعد عورت پر اُس کے شوہر کے حق سے بڑا واجب اور کوئی نہیں!"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(الفتاوى : 32 /260)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
دین کے احکام عقل اور جذبات کی بنیاد پر نہیں بلکہ اللہ تعالی کی کتاب اور اس کے رسول ﷺ کی سنت کی بنیاد پر انجام دیئے جاتے ہیں.
علامہ البانی رحمه الله
سلسلة الهدىٰ والنور 360
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"تابعی سعید بن جبیرؒ رمضان میں مغرب اور عشاء کے درمیان قرآن مجید کی قرآت کرتے!"
(ابن سعد في الطبقات ٩٠٩٧)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
”ایک وقت آتا ہے کہ نہ گناہ میں لذت باقی رہتی ہے، نہ چھوڑنے کا حوصلہ ہوتا ہے!“

(روضة المحبين لابن القيم رحمه الله : ٤٧٠/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن حجر رحمه الله فرماتے ہیں !!

خوش بختی کی نشانی یہ ہے کہ آپ نیک اعمال کریں اور اسکے قبول نہ ہونے سے بھی ڈریں اور بدبختی کی نشانی یہ ہے کہ آپ گناہ بھی کریں اور نجات کی امید بھی رکھیں۔
[فتح الباري ١١/٣٠١]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
- ”عورتوں کی محبت انسان کے کمال کی علامت ہے، بلکہ اہلِ عرب اسے مردانگی شمار کرتے ہیں۔ جو اس محبت کو حرام کی طرف پھیر دے وہ گناہ گار ہے، اور جو حلال کی طرف پھیر دے وہ سراسر خیر پر ہے۔“

️ - [ شیخ عبد الرزاق البدر حفظه الله ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏من فوائد الوباء والطواعين:
تقصير الأمل،
وتحسين العمل،
واليقظة من الغفلة،
والتزوّد للرّحلة

ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــ ـــــــــ
بذل الماعون في فضل الطاعون
للحافظ ابن حجر ص٣٧٨.

اللهم ارفع عنّا الوباء يا سميع الدعاء.

{وباؤں کے فوائد}
"آرزؤں کی کمی، عمل کی تحسین، خواب غفلت سے بیداری اور آخرت کی تیاری!"
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"مجالس میں مرد و عورت کا اختلاط بدعت ہے، جیسا کہ حسن بصری رحمہ اللہ نے کہا ہے"
ابن رجب
(تسلیۃ نفوس النساء:6)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مسلک اہل سنت اور حق کے اظہار میں کوتاہی کرنے والوں
شیخ الإسلام الإمام ابن تيمية رحمه الله فرماتے ہیں
اس امت میں جتنی بھی بدعات و گمراہی موجود ہیں ، اس کا ایک سبب ( ان بدعات و گمراہیوں کے بارے میں ) ان لوگوں کی کوتاہی ہے جنہوں نے (ہمیشہ ) سنت(یعنی مسلک اہل سنت) اور حق کے اظہار میں کوتاہی کی ہے۔

• - ما وقع في هذه الأمة من البدع و الضلال ، كان من أسبابه تقصير من قصر في إظهار السنة و الهدى .
【 درء تعارض العقل والنقل (٣٧٨/٥) 】
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"حلال رزق کی تلاش اور اھل وعیال پر خرچ کرنا، نیکی کا ایسا عظیم باب ہے کہ جِسکا مقابلہ دوسرے اعمال ِصالحہ نہیں کرسکتے!"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(الإيمان الأوسط : ٦٠٩)
 
Top