• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام ابن حجر رحمہ الله فرماتے ہیں!
نبیﷺ پر کثرت سے درود بھیجنا، وباؤں اور دیگر بڑی مصیبتوں کے خاتمے کا بہت بڑا سبب ہے۔

[بذل الماعون : ٣٣٣]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏سيدنا عبدالله بن عمر رضي الله تعالى عنهما فرماتے ہیں

« پاک کرنے کے لیے سب سے زیادہ مستحق انسان کی اپنی زبان ہے ».

|[ إحياء علوم الدين : ١٠٠٤/١ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏معاصی سے اجتناب اور لایعنی امور کو ترک کرنا، تمھارے دل کو روشن کرتا ہے-

امام شافعی رحمہ اللّٰہ

السير للذهبي(١٠/٩٨)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏1: شکر نام ہے ترک معاصی کا-
2: شکر یہ ہے کہ خدا کی نعمتوں کو اس کی معصیت میں استعمال نہ کیا جائے!

[جامع العلوم والحكم ٢/٨٤]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏علم کے بغیر عمل کرنے والا اتنی اصلاح نہیں کرتا جتنا فساد مچا دیتا ہے!

عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللّٰہ

الزهد للإمام أحمد (١ /٣٠١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
مولانا محمد اسحاق بھٹی رح فرماتے ہیں: "شعر گوئی ذوق کی بلندی کی علامت ہے،اور کسی عالم دین کا شاعر ہونا اس کی قابلیت کا ایک اضافی اعزاز ہے۔"
(دبستان حدیث ص624)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏حسن بصریؒ سے کسی نے کہا: مجھے پتا چلا ہے کہ آپ میری غیبت کرتے ہیں؟ فرمایا: میری نظر میں ابھی تمھاری یہ حیثیت نہیں کہ تمھیں اپنی نیکیوں پر حاکم بناؤں!!

(تفسیر قرطبی 3/ 336)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏*دو چیزوں سے بڑھ کر عزیز تر کوئی اور شے نہیں: پاکیزہ درہم اور سنت پر عمل پیرا انسان!*

- تابعی یونس بن عبید رحمہ اللہ

[ الجعديات-١٣٤٢ ]
 
Top