• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏سيدنا عبد الله بن مسعود رضي الله تعالى عنه فرماتے ہیں :

کچھ ایسے لوگ ہیں جو قرآن مجید پڑھتے ہیں لیکن ان کے حلق سے متجاوز نہیں ہوتا ہے، بلاشبہ قرآنِ پاک جس وقت دل میں اتر جائے اور اس میں راسخ ہوجائے تب ہی فائدہ مند ہوگا.

[ تزکیةُ النفوس وتربیتھا : صـ٢٢ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏ہمارے اس بازار میں وہی کاروبار کرے جس نے دین کی سمجھ حاصل کرلی ہو.
،
،
(امیر المومنین سیدنا عمر فاروق ؓ، حیاة الصحابہ حصہ سوم ص 216)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏قال الوركاني:

يومَ مات أحمد بن حنبل وقَع المأتم والنَّوح
في أربعة أصناف من الناس:
المسلمين، واليَهود، والنَّصارى، والمجوس،
وأسلم يومَ مات عِشرون ألفًا من اليَهود والنَّصارى والمجوس. وفي رواية أبي نُعَيْم عَشرة آلاف.

مناقب الإمام أحمد لابن الجوزي ص٥٦٥

جس روز امام احمد بن حنبل رحمہ اللّٰہ کی وفات ہوئی، چار طرح کے گروہ ماتم کناں ہوئے اور آپ کا نوحہ پڑھا: مسلمان، یہود، نصارٰی اور مجوس۔ اس دن یہود و نصارٰی اور مجوسیوں میں بیس ہزار لوگوں نے اسلام قبول کیا۔ (مناقب الإمام أحمد لابن الجوزي، ص 565)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
گانا گانے والا اور جس کے لیے گایا جا رہا ہو ، دونوں ملعون ہیں
الشعبی رحمہ اللہ
[ " تحريم آلات الطرب " ص : ١٣ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
‏أمیر المؤمنین سيدنا عمر بن الخطاب رضي الله تعالى عنه فرماتے ہیں :

ہم نے اپنی بہترين زندگی صبر کے ذریعے پائی ہے .

عدة الصابرين : صـ١٥٥
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جَواهرُ من اَقوال السلف

امام ابن عطية الأندلسي رحمہ اللہ فرماتے ہیں..

”اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ وہ اہلِ جنت کے دل بغض اور کینے سے پاک کر دے گا، کیونکہ کینہ پالنے والا ایک مستقل عذاب میں ہوتا ہے، اور جنت میں عذاب نہیں ہے۔“

( المحرر الوجيز : ٤٠١/٢ )
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
پاکیزہ دل

¹ - سیدہ ام درداء رضی اللہ تعالٰی عنھا کہتی ہیں :
ابو درداء رضی اللہ تعالٰی عنه نے رات کو قیام شروع کیا اور روتے ہوئے یہی کہتے رہے : اے اللہ ! تو نے میری صورت بہترین بنائی ہے ، میرا اخلاق بھی اچھا کر دے ، یہی پکارتے رہے حتی کہ فجر ہوگئی
ام درداء کہتی ہیں : اے ابو درداء ! آپ رات سے حسن خلق کی ہی دعا مانگ رہے ہیں ؟
فرمایا : بندہ مومن اپنا اخلاق بہترین بنا لیتا ہے حتی کہ اس کا اچھا اخلاق اسے جنت میں لے جاتا ہے ، اور اگر اخلاق بدترین ہو تو یہ اسے جہنم میں لے جاتا ہے .
‏قالت أم الدرداء: بات أبو الدرداء يصلي فجعل يبكي ويقول:
،
اللهم أحسنت خلقي فأحسن خلقي، حتى أصبح
،
فقلت: يا أبا الدرداء، ما كان دعاؤك منذ الليلة إلا في حسن الخلق
،
فقال: إن العبد المسلم يحسن خلقه حتى يدخله حسن خلقه الجنة، ويسوء خلقه حتى يدخله سوء خلقه النار
.
الزهد للإمام أحمد‏

² - میمونی رحمه الله کہتے ہیں : میں جب بھی جناب احمد بن حنبل سے کسی چیز سوال کیا کرتا تھا ، جواب میں فرمایا کرتے : میں حاضر ، میں حاضر

قال الميموني : كثيراً ما كنت أسأل أبا عبد الله - أحمد بن حنبل - عن الشيء ، فيقول : لبيك لبيك .
- سير أعلام النبلاء ( ٢١٨/١١) -‏

³ - حافظ عبدالغنی مقدسی رحمه الله سے پوچھا گیا:
آپ ہمیشہ کتاب دیکھ کر ہی پڑھتے ہیں ؟
فرمایا : کہیں خودپسندی اور غرور میں مبتلا نہ ہو جاؤں

سُئِلَ الحافظ عبد الغني المقدسي رحمه الله: لِمَ لا تقرأ من غير كتاب؟ قال: " أخاف العجب ".
سير أعلام النبلاء ٢١/٤٤٩.‏

⁴ - جناب ھشام کہتے ہیں : ابو سوار کا ایک شخص سے سامنا ہوا ، اور اس نے انہیں برا بھلا کہنا شروع
کر دیا ۔ فرمایا : اگر میں ایسا ہی ہوں جیسا تم کہہ رہے ہو تو پھر تو میں بہت برا آدمی ہوں .

عن هشام قال : كان أبو السِّوار يعرض له الرجل ، فيشتمه ، فيقول : إن كنت كما قلت إني إذاً لرجلُ سوء .

- سير أعلام النبلاء ( ٣٥١/١١) -
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
جو شخص حق کے لیے کھڑا ہوتا ہے وہ آزمایا جاتا ہے

{[امام السعدی رحمہ اللّٰه تاثیر الکریم الرحمان ص٧٠ ]}
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے بارے میں ہم صرف اچھی بات ہی کہتے ہیں!"
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ
(السنة للخلال : ٥١١/١)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
روي عن عبد الله بن المبارك انه قال :

‏« صاحب البدعة على وجهه الظلمة وإن ادَّهن كل يوم ثلاثين مرة »

[ ‏أخرجه اللالكائي 1/159 ]

بدعتی اپنے منہ پر دن میں تیس مرتبہ بهی تیل لگا لے تو اس کے چہرے پر تاریکی رہتی ہے _ "
عبد الله بن مبارک رحمه الله
 
Top