• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اقوال سلف

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے اپنے کسی عامل کو یوں نصیحت لکھ بھیجی:

"اَمّا بعد! اللہ کی طرف سے پکڑ میں تاخیر پر خود کو ہرگز دھوکے میں نہ رکھنا، بات یہ ہے کہ فوری بدلہ لینے کی فکر اُسے ہوتی ہے جسے خوف ہو کہ موقع ہاتھ سے نکل نہ جائے۔"

العُقوبات/ ابن ابی الدنیا
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"زمانہ قدیم و حدیث میں ہمیشہ سے خواتین کی عادت ہے کہ وہ اپنے چہرے غیر مردوں سے چُھپاتی ہیں!"
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ
(فتح الباري : ٣٢٤/٩)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
شيخ الإسلام إمام ابن تيمية رحمه الله تعالیٰ فرماتے ہیں:

"جس کا دل کسی حرام کام میں اٹکا ہو وہ خلوصِ نیت اور شریعت کے سکھائے گئے طریقے کے مطابق نماز ادا کرے؛ یہ نماز اسے برائی سے روک دے گی."

[ تزكية النفس : ٥٥ ]
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
'' جو شخص کسی بدعتی کی مجلس اختیار کرے گا علم و حکمت سے محروم رہے گا!''
امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ
(تذکرةُ الحفاظ: ١/ ٢٠٠)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
امام احمد بن حنبل ؒ کا قول ہے
جو شخص رسول اللہ ﷺ کی حدیث ردّ کرتا ہے وہ ہلاکت کے دہانے پر جا پڑا…
…المناقب لابن الجوزی : 182
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
سيدنا عبدالله بن مسعود رضي الله عنه فرماتے ہیں :

*جب تم اپنے بھائی کو گناہ کرتے دیکھو تو اس کے خلاف شیطان کے مددگار نہ بن جاؤ کہ یوں کہنے لگو : اللّٰــــہ اسے رسوا کرے، اللّٰــــہ اسے برباد کرے ! بلکہ یوں کہو : اللّٰــــہ اسے توبہ کی توفیق دے، اللّٰــــہ اس کی مغفرت فرمائے ».*

|[ الزهد لابن المبارك : ٨٩٦ ]|
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"خواتین کو پَردے کا حکم اس لیے دیا گیا تاکہ ان کے چہرے اور ہاتھ نہ دیکھے جاسکیں!"
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ
(مجموع الفتاوی : ٣٧٢/١٥)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"گناہ کے اثرات میں سے سب سے خوفناک یہ ہے کہ انسان کے دل سے نیکی و اطاعت اور توبہ و انابت کے ارادے بتدریج کمزور پڑتے پڑتے آخر معدوم ہو جاتے ہیں۔ جب اس کا ارادہ نیم مردہ ہو جائے تب اسے توبہ کی توفیق ہی نہیں ہوتی۔
پھر حالت یوں ہوتی ہے کہ اس کی زبان پر تو ظاہری اور جھوٹ موٹ توبہ و استغفار کا ورد جاری رہتا ہے، جبکہ دل گناہ کے ساتھ معلّق و اس پر مُصِر رہتا ہے۔ (زبانی توبہ و استغفار کرتے ہوئے بھی) وہ اس تاک میں ہوتا ہے کہ کب گناہ کا موقع ملے اور وہ ارتکاب کر بیٹھے۔
اور یہ سب سے بڑی اور مہلک ترین بیماری ہے۔"

("الداء والدواء/ ابن قَیّم رحمہ اللہ)
 

عمر السلفی۔

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 22، 2020
پیغامات
1,608
ری ایکشن اسکور
41
پوائنٹ
110
"والذي يحقق التوكل القيام بالأسباب المأمور بها ، فمن عطلها لم يصح توكله"
امام
ابن القیم رحمہ اللہ نے یہ بات اپنی کتاب الفوائد کے صفحہ نمبر 87 مطبعة دار الكتب العلميہ میں کیا ہے۔

"جو اسباب کا اِنکاری ہے، اس کا توکل بیکار ہے۔"
امام ابن القيم رحمه الله
(کتاب الفوائد :87)
 
Top